کراچی — پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل)کے ساتویں ایڈیشن کا دوسرا حصہ لاہور میں جاری ہے۔ پیر کو کھیلے گئے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو ایک رنز سے شکست دے کر پلے آف مرحلے سے باہر کردیا ہے۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
‘لوگ آج تک پوچھتے ہیں کہ ہمارا رشتہ جائز کیسے ہے؟ ‘
14 فروری دنیا بھر میں محبت کرنے والوں کے نام سے منسوب ہے۔ پاکستانی معاشرے میں اسے کبھی مغربی روایت کہہ کر مسترد کیا جاتا ہے اورکبھی بے راہ روی اور بیہودگی کا نام دے کر۔ اکیسویں صدی ہے اور گلوبلائزیشن کی وجہ سے دنیا سمٹ چکی ہے۔ مغرب میں منایا جانے والا ویلنٹائنز ڈے مزید پڑھیں
روس کا یوکرین کی سرحد سے فوج کے چند یونٹس واپس بلانے کا اعلان، کیف کا شک کا اظہار
ویب ڈیسک — روس کی وزارتِ دفاع نے منگل کو کہا ہے کہ اس کی فوج کی چند یونٹس یوکرین کی سرحد کے قریب مشقیں مکمل کرنے کے بعد واپس لوٹ آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روس کی وزارتِ دفاع کے بیان کے بعد یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ مزید پڑھیں
لاپتا مدثر نارو کے انتظار میں بیٹے کی ایک اور سالگرہ
No media source currently available
طالبان کے اقتدار کے چھ ماہ: کابل میں کاروباری سرگرمیاں نہ ہونے کے برابر
No media source currently available
مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں نایاب تیندووں کا ‘نیا گھر’
No media source currently available
صدر ایردوان کا دورۂ متحدہ عرب امارات: ’خطے میں نئی صف بندی ہو رہی ہے‘
ویب ڈیسک — ترکی کے صدر طیب ایردوان متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔ ان کے اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ایران سے متعلق دونوں ممالک کے مشترکہ تحفظات تعلقات کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 15 فروری 2022
No media source currently available
اترپردیش میں مسلم آبادیوں میں ووٹرز کا زیادہ ٹرن آؤٹ، بی جے پی کے لیے مشکلات ہو سکتی ہیں؟
نئی دہلی — بھارتی ریاست اترپردیش کے انتخابات میں مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹرز ٹرن آؤٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو مجموعی طور پر لگ بھگ 63.3 فی صد ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلمان ووٹرز کا زیادہ ٹرن آؤٹ انتخابی نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔ ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات مزید پڑھیں
بھارت:طالبہ کا جراتمندانہ فیصلہ، حجاب چھوڑنے کے مطالبے پرامتحانات چھوڑ دیے
کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب تنازعہ کے درمیان ہی امتحانات لئے جا رہے ہیں۔ شیو موگا شہر کے کرناٹک پبلک اسکول میں متعدد مسلم طالبات نے اس وقت امتحان ہی چھوڑ دیا، جب ان پر حجاب اتار کر آنے کی شرط عائد کی گئی۔ادھر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پہننے کے حق میں عرضی دائر مزید پڑھیں