روس کا یوکرین کی سرحد سے فوج کے چند یونٹس واپس بلانے کا اعلان، کیف کا شک کا اظہار

ویب ڈیسک —  روس کی وزارتِ دفاع نے منگل کو کہا ہے کہ اس کی فوج کی چند یونٹس یوکرین کی سرحد کے قریب مشقیں مکمل کرنے کے بعد واپس لوٹ آئی ہیں۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹڈ پریس کے مطابق روس کی وزارتِ دفاع کے بیان کے بعد یہ امید پیدا ہوئی ہے کہ مزید پڑھیں

صدر ایردوان کا دورۂ متحدہ عرب امارات: ’خطے میں نئی صف بندی ہو رہی ہے‘

ویب ڈیسک —  ترکی کے صدر طیب ایردوان متحدہ عرب امارات کے دورے پر ہیں۔ ان کے اس دورے کو دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کی بحالی کے لیے اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ مبصرین کا خیال ہے کہ ایران سے متعلق دونوں ممالک کے مشترکہ تحفظات تعلقات کی بہتری کے لیے مزید پڑھیں

اترپردیش میں مسلم آبادیوں میں ووٹرز کا زیادہ ٹرن آؤٹ، بی جے پی کے لیے مشکلات ہو سکتی ہیں؟

نئی دہلی —  بھارتی ریاست اترپردیش کے انتخابات میں مسلم اکثریتی علاقوں میں ووٹرز ٹرن آؤٹ میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے جو مجموعی طور پر لگ بھگ 63.3 فی صد ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ مسلمان ووٹرز کا زیادہ ٹرن آؤٹ انتخابی نتائج پر اثرانداز ہو سکتا ہے۔ ریاست اترپردیش کے اسمبلی انتخابات مزید پڑھیں

بھارت:طالبہ کا جراتمندانہ فیصلہ، حجاب چھوڑنے کے مطالبے پرامتحانات چھوڑ دیے

کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب تنازعہ کے درمیان ہی امتحانات لئے جا رہے ہیں۔ شیو موگا شہر کے کرناٹک پبلک اسکول میں متعدد مسلم طالبات نے اس وقت امتحان ہی چھوڑ دیا، جب ان پر حجاب اتار کر آنے کی شرط عائد کی گئی۔ادھر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پہننے کے حق میں عرضی دائر مزید پڑھیں

بھارت:لالو پرساد یادیو چارہ گھٹالہ کے پانچویں کیس میں بھی مجرم قرار،139 کروڑ روپے کی بدعنوانی ثابت

بہار کے سابق وزیر اعلی اور راشٹریہ جنتادل کے سربراہ لالو پرساد یادیو کو چارہ گھٹالہ کیس کے پانچویں معاملے میں بھی عدالت نے مجرم قرار دے دیا.ان پر اس کیس  میں ڈورانڈا خزانے سے 139 کروڑ روپے کی بدعنوانی کے ثبوت  عدالت میں ثابت ہوئے ہیں ، یہ کیس مالی حوالے سے گزشتہ چار مزید پڑھیں

کینیڈین وزیرِاعظم کا ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلان

اوٹاوا: کینیڈین وزیرِ اعظم نے ملک میں ایمرجنسی لگانے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے دارالحکومت اوٹاوا سمیت ملک بھر میں کورونا ویکسینیشن کو لازمی قرار دینے کے خلاف احتجاج کو روکنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ جسٹن ٹروڈو نے کہا کہ فوج تعینات نہیں مزید پڑھیں