واٹس ایپ پر بھارتی شہریوں کے ڈیڑھ کروڑ اکاؤنٹ بند

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) واٹس ایپ نے انتہاپسندی کے باعث بھارت کے ڈیڑھ کروڑ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹ کو بند کردیا۔ بھارت میں غلط معلومات کا پھیلاؤ، ، جعلی پیغامات، دھوکا دہی اور نفرت انگیز پیغامات کی ترسیل بڑا مسئلہ بن گئی ہے ،تاہم حکومت نمٹنے میں ناکام ہے۔

امریکا: دنیا کے بہترین سائنس دانوں میں فلسطینی لیکچرار کا انتخاب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2021 ء کے لیے دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں فلسطینی ماہر تعلیم بشار سعد کے نام کا انتخاب کرلیا۔ انہیں یہ اعزاز اہم سائنسی تحقیق کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ اسٹینفورڈ کی فہرست میں 22 سائنسی شعبوں اور 176 ذیلی شعبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں

روس 48گھنٹوں میں مذاکرات کرے‘ یوکرائن کا مطالبہ

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن نے روس سے سرحدی کشیدگی سے متعلق 48 گھنٹوں میں مذاکرات کرنے کا مطالبہ کردیا۔یوکرائن کے وزیرخارجہ دیمترو کولیبا نے بیان میں کہا کہ یوکرین نے سرحد پر روسی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے سے متعلق روس سے باضابطہ وضاحت کرنے کی درخواست کی تھی جس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔انہوں مزید پڑھیں

حوثیوں کا ڈرون سسٹم تباہ کردیا‘ عرب اتحاد کا دعویٰ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عرب اتحاد نے حملے سے قبل شہریوں کو خبردار کر دیا تھا کہ وہ شہر سے نکل جائیں۔ عسکری اتحاد نے بتایا کہ باغیوں کی طرف سے ایک سعودی ائر پورٹ پر ڈرون حملے کے جواب میں مزید پڑھیں

بھارت جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے‘ منیراکرم

اقوام متحدہ (اے پی پی) اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت دہشت گردی سے متاثر نہیں بلکہ جنوبی ایشیا میں دہشت گردی کی ماں ہے۔ مختلف ممالک کے مندوبین سے ملاقاتوں میں انہوں نے واضح کیا کہ بھارت بین الاقوامی برادری کے سامنے خود کو دہشت گردی مزید پڑھیں

بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کیلیے پاکستان سے بات کرنا ہو گی، محبوبہ مفتی

سرینگر (اے پی پی) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر میں پیپلز ڈیموکریٹک پارٹی (پی ڈی پی)کی سربراہ محبوبہ مفتی نے کہا ہے کہ بھارت کو مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستان سے بات کرنا ہوگی جو دفعہ370کی منسوخی سے ختم نہیں ہوا ہے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق محبوبہ مفتی مزید پڑھیں

مسلمانوں کو ٹوپی اتارکر تلک لگوانے پر مجبور کردیں گے،بی جے پی کی دھمکی،کرناٹک میں اسکول کے گیٹ پر حجاب اتروادیا گیا

لکھنؤ/نئی دہلی/ریاض(مانیٹرنگ ڈیسک+ صباح نیوز)بھارتی حکمران جماعت (بی جے پی) کے رکن اسمبلی رگویندر سنگھ نے دھمکی دی ہے کہ مسلمانوں کو ٹوپی اتار کر ماتھے پر تلک کا نشان بنانے پر مجبور کردیں گے۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست اترپردیش میں انتخابات کا دور دورہ ہے اور اس دوران بی جے پی کے رہنما کی مزید پڑھیں

ہالی وڈ کی وہ 7 فلمیں جن کی کہانی ویلنٹائن ڈے پر مبنی ہے

کراچی —  دنیا بھر میں پیر کو ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے جس کا مقصد محبت کا اظہار کرنا ہے۔ ہر سال 14 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے جسے بالخصوص نوجوان زیادہ اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس روز شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے کو تحائف دے کر یا پھولوں کے ذریعے مزید پڑھیں

حجاب کا تنازعہ: ملک سے باہر بھارت کے شہری کیا سوچتے ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت میں حجاب کے تنازعے یا وہاں اقلیتوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی خبریں سامنے آنے پر ایک بڑی جمہوریت اور سیکیولر ملک کی حیثیت سے بیرون ملک بھارت کے تشخص پر کیا فرق پڑ سکتا ہے؟ اس بارے میں بیرون ممالک مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی مزید پڑھیں