نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) واٹس ایپ نے انتہاپسندی کے باعث بھارت کے ڈیڑھ کروڑ سے زائد صارفین کے اکاؤنٹ کو بند کردیا۔ بھارت میں غلط معلومات کا پھیلاؤ، ، جعلی پیغامات، دھوکا دہی اور نفرت انگیز پیغامات کی ترسیل بڑا مسئلہ بن گئی ہے ،تاہم حکومت نمٹنے میں ناکام ہے۔ The post واٹس ایپ پر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران سے معاہدہ نہیں ہونے دیں گے‘ امریکی سینیٹر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں ریپبلکن سینیٹر بل ہیگرٹی نے کہا ہے کہ وہ کانگریس کی منظوری کے بغیر ایران معاہدہ نہیں ہونے دیں گے۔ انہوں نے دھمکی دی ہے کہ کانگریس میں جائزے کے بغیر موجودہ امریکی انتظامیہ کے ساتھ کسی بھی ممکنہ جوہری سمجھوتے کی صورت میں کانگریس تہران پر مزید پابندیاں عائد مزید پڑھیں
جرمنی: فرانک والٹر اشٹائن پھر صدر منتخب
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمن ارکان پارلیمان اور فرانک والٹر شٹائن مائر کو دوسری مدت کے لیے ملک کا صدر منتخب کر لیا۔ برلن میں منعقدہ وفاقی کنونشن میں اشٹائن مائر کو 77 فیصد حمایت حاصل ہوئی۔ مائر نے کہا کہ وہ ہر اس شخص کے ساتھ ہیں جو جمہوریت کو فروغ دے رہا ہے۔ انہوں مزید پڑھیں
بھارت میں چین کی 54 موبائل ایپ پر پابندی عائد کردی
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارتی حکومت نے سیکورٹی خطرات کی آڑ میں چین کی مزید 54 موبائل ایپ پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ تازہ ترین اقدامات دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی کے تناظر میں کیا گیا ہے۔ بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک کی وزارت نے پیر مزید پڑھیں
سوئیڈن : معمر افراد کے لیے کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک کی تجویز
اسٹاک ہوم (انٹرنیشنل ڈیسک) سوئیڈن میں تجویز پیش کی گئی ہے 80 سال سے زائد عمر کے افراد کو کورونا ویکسین کی چوتھی خوراک دی جائے۔ تجویز میں کہا گیا ہے کہ ایسے معمر افراد کو تیسری ویکسینیشن کے 4ماہ کے بعد چوتھی خوراک دی جانا چاہیے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق سوئیڈن میں پیش کی مزید پڑھیں
کینیڈا کا اپنی فوج یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ
اوٹاوا (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا نے اپنے فوجیوں کو یوکرائن سے یورپ منتقل کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ وزارت دفاع کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ فوجیوں کی منتقلی عارضی ہوگی۔ فیصلہ فوجیوں کی حفاظت کے لیے کیا گیا ہے ،تاہم مقصد یوکرائن میں مشن بند کرنا نہیںہے۔یاد رہے کہ گزشتہ ہفتے مزید پڑھیں
جرمنی: زہریلی شراب پینے سے ایک ہلاک‘ 8کی حالت نازک
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے جنوبی صوبے باویریا میں زہریلی شراب پینے سے ایک شخص ہلاک ہوگیا، جب کہ 8کو سنگین حالت میں اسپتال میں داخل کر دیا گیا ہے۔ مرنے والے شخص کی عمر 52 سال تھی اور باقی شراب نوشی کرنے والوں کی عمریں 33 سے 55 سال کے درمیان تھی۔ استغاثہ کے مزید پڑھیں
قیدیوں کی ٹیلیفون کالیں سننے والے مصنوعی ذہانت کےنظام پر پابندی لگانے کا مطالبہ

آٹھ ریاستوں کی دستاویزات سے ظاہر ہوتا ہے کہ قید خانوں اور جیل کے حکام ‘ویرس’ نامی نگرانی کرنے والا سافٹ ویر استعمال کرتے رہے ہیں، جس کے ذریعے قیدیوں کی فون کالز کو مانیٹر کیا جاتا ہے
افغان ٹرکوں کو واہگہ کے راستے بھارتی امدادی گندم افغانستان لے جانے کی اجازت

ویب ڈیسک — پاکستان نے بھارت کو اجازت دے دی ہے کہ وہ خوراک کی شدید قلت سے دوچار افغانوں کو پاکستان کے راستے گندم کی امداد پہنچاسکتا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے دو عہدیداروں نے پیر کو بتایا کہ نئی دہلی کے ساتھ ہونے والے ایک معاہدے کے تحت ، افغانستان سے درجنوں مزید پڑھیں
بھارت: حجاب تنازع کے بعد کرناٹک میں تعلیمی ادارے دوبارہ کھل گئے
بھارت کی جنوبی ریاست میں بند اسکول دوبارہ کھول دیے گئے، ان اسکولوں کو گزشتہ ہفتے طلبہ کی جانب سے کلاسز میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج کے پیش نظر بند کیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق اس وقت جب وزیر اعظم نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے مزید پڑھیں