یورپی سیکیورٹی کے معاملے پر مغرب روس کے ساتھ سنجیدہ بات چیت  پر تیار ہے: جرمن چانسلر

ویب ڈیسک —  جرمن چانسلر اولاف شولز نے پیر کے روز کہا ہے کہ مغربی ممالک ”یورپی سیکیورٹی امور پر روس کے ساتھ سنجیدہ بات چیت پر تیار ہیں”، لیکن ساتھ ہی وہ روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی طرف دیکھ رہے ہیں کہ وہ یوکرین پر فوری حملے کے خطرات میں کمی لائیں۔ کیف میں مزید پڑھیں

قندیل بلوچ کیس: ​​​​​​​عدالت نے مقتولہ  کے بھائی اور مرکزی ملزم کو بری کر دیا

لاہور —  عدالت عالیہ لاہور نے معروف ماڈل قندیل بلوچ کے قتل کیس میں نامزد مرکزی ملزم محمد وسیم کو بری کر دیا ہے، جو مقتول ماڈل کا بھائی ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے ملتان بینچ کے جسٹس سہیل ناصر نے اس مقدمے میں، فریقین میں راضی نامہ ہونے اور گواہوں کے اپنے بیانات سے مزید پڑھیں

پاک ایران سرحد پر باڑ کی تنصیب جلد از جلد مکمل کرنے پر تبادلہ خیال، مشترکہ اعلامیہ جاری 

اسلام آباد —  اسلام آباد اور تہران نے اس بات پر اتفاق کیا ہے کہ پاکستان اور ایران کی سرزمین ایک دوسرے کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے لیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔ دونوں ملکوں میں یہ اتفاق رائے پاکستان اور ایران کے وزرائے داخلہ کے درمیان پیر کو اسلام آباد مزید پڑھیں

افغان ٹرکوں کو واہگہ کے راستے بھارتی امدادی گندم  افغانستان لے جانے کی اجازت

ویب ڈیسک —  پاکستان نے بھارت کو اجازت دے دی ہے کہ وہ خوراک کی شدید قلت سے دوچار افغانوں کو پاکستان کے راستے گندم کی امداد پہنچاسکتا ہے۔ پاکستان کی وزارت خارجہ کے دو عہدیداروں نے پیر کو بتایا کہ نئی دہلی کے ساتھ ہونے والے ایک معاہدے کے تحت ، افغانستان سے درجنوں مزید پڑھیں

قیدیوں کی ٹیلیفون کالیں سننے والے مصنوعی ذہانت کےنظام پر پابندی لگانے کا مطالبہ

ویب ڈیسک —  حقوق انسانی سے متعلق درجنوں گروپوں نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی قیدیوں کی ٹیلیفون پر ہونے والی گفتگو کو خفیہ طور پر سننے والے مصنوعی ذہانت کے ایک نظام پر پابندی لگائی جائے۔ یہ مطالبہ تھامس رائٹرز فاونڈیشن کی ایک تحقیق کےبعد کیا گیا ہے جس میں قیدیوں کےحقوق کی خلاف مزید پڑھیں

جاہ و جلال کی سیاست، دواولمپکس اور چین کی عظیم بننے کی چاہت

ویب ڈیسک —  بیجنگ کو دنیا بھر میں نمایاں تر کرنے والے سنگ میل تیان من سکوائر ،ممنوعہ شہر،عظیم دیوار چین،تین دیوہیکل ڈیمز اور درجنوں اعلیٰ ترین شاپنگ مال شامل ہیں۔ ہزارہا سال سے چین حقیقتاً ایک بڑے ٹھاٹھ باٹھ سے آگے بڑھتا رہا ہے اور دنیا میں عظمت رفتہ کا مقام حاصل کرنے اور مزید پڑھیں

حوثیوں کا ڈرون سسٹم تباہ کردیا‘ عرب اتحاد کا دعویٰ

صنعا (انٹرنیشنل ڈیسک) سعودی عسکری اتحاد نے یمن کے دارالحکومت صنعا میں حوثی باغیوں کو نشانہ بنایا ہے۔ عرب اتحاد نے حملے سے قبل شہریوں کو خبردار کر دیا تھا کہ وہ شہر سے نکل جائیں۔ عسکری اتحاد نے بتایا کہ باغیوں کی طرف سے ایک سعودی ائر پورٹ پر ڈرون حملے کے جواب میں مزید پڑھیں

روس 48گھنٹوں میں مذاکرات کرے‘ یوکرائن کا مطالبہ

کیف (انٹرنیشنل ڈیسک) یوکرائن نے روس سے سرحدی کشیدگی سے متعلق 48 گھنٹوں میں مذاکرات کرنے کا مطالبہ کردیا۔یوکرائن کے وزیرخارجہ دیمترو کولیبا نے بیان میں کہا کہ یوکرین نے سرحد پر روسی فوجیوں کی تعدادمیں اضافے سے متعلق روس سے باضابطہ وضاحت کرنے کی درخواست کی تھی جس کا کوئی جواب نہیں دیا گیا۔انہوں مزید پڑھیں

امریکا: دنیا کے بہترین سائنس دانوں میں فلسطینی لیکچرار کا انتخاب

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی اسٹینفورڈ یونیورسٹی نے 2021 ء کے لیے دنیا کے بہترین سائنسدانوں کی فہرست میں فلسطینی ماہر تعلیم بشار سعد کے نام کا انتخاب کرلیا۔ انہیں یہ اعزاز اہم سائنسی تحقیق کی وجہ سے دیا گیا ہے۔ اسٹینفورڈ کی فہرست میں 22 سائنسی شعبوں اور 176 ذیلی شعبوں کو مدنظر رکھتے ہوئے مزید پڑھیں