ایرانی وفد کا دورہ پاکستان، ایرانی وزیر داخلہ کی پاکستانی ہم منصب سے ملاقات

ایرانی وزیر داخلہ ڈاکٹر احمد واحدی ایک روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال ان کے پاکستانی ہم منصب شیخ رشید احمد نے کیا۔ ڈاکٹر واحدی کی آمد سعودی وزیر داخلہ شہزادہ عبدالعزیز بن سعود بن نائف کے گزشتہ ہفتے ملک کے دورے کے بعد ہوئی ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق مزید پڑھیں

سیکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ناکام بنا دیا

خیبرپختونخوا کے ضم شدہ ضلع شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر ایک دہشت گرد کی خودکش حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے حملہ آور کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق ‘ایک دہشت گرد نے ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی مزید پڑھیں

حجاب کا تنازع: ملک سے باہر بھارت کے شہری کیا سوچتے ہیں؟

واشنگٹن ڈی سی —  بھارت میں حجاب کا تنازع یا وہاں اقلیتوں کے ساتھ مبینہ ناروا سلوک کی خبریں سامنے آنے پر ایک بڑی جمہوریت اور سیکیولر ملک کی حیثیت سے بیرون ملک بھارت کے تشخص پر کیا فرق پڑ سکتا ہے؟ اس بارے میں بیرون ممالک مقیم بھارت سے تعلق رکھنے والے شہریوں کی مزید پڑھیں

ہميں ہماری تہذيب پر چلنے ديا جائے، مسکان خان

بھارتی ریاست کرناٹکا میں ہندو انتہاپسندوں کی جانب سے ہراسانی کا نشانہ بننے والی مسکان خان کا کہنا ہے کہ ہرمذہب ميں آزادی ہے ہميں ہماری تہذيب پر چلنے ديا جائے۔ تفصیلات کے مطابق مسکان خان نے صحافيوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کہ جب کسی کا حق چھينا جائے تو اُسے چاہيے کہ مزید پڑھیں

ہالی وڈ کی وہ 7 فلمیں جن کی کہانی ویلنٹائن ڈے پر مبنی ہے

کراچی —  دنیا بھر میں پیر کو ویلنٹائن ڈے منایا جا رہا ہے جس کا مقصد محبت کا اظہار کرنا ہے۔ ہر سال 14 فروری کو یہ دن منایا جاتا ہے جسے بالخصوص نوجوان زیادہ اہتمام کے ساتھ مناتے ہیں۔ اس روز شادی شدہ جوڑے ایک دوسرے کو تحائف دے کر یا پھولوں کے ذریعے مزید پڑھیں

پلوامہ واقعے کے تین برس مکمل: فروری کا مہینہ کشمیر کے لیےتاریخی اہمیت کیوں رکھتا ہے؟

سرینگر —  بھارت کےزیرِ انتظام کشمیر کے علاقے پلوامہ میں ہونے والے حملے کو تین برس مکمل ہوگئے ہیں اور اس موقع پر بھارتی کشمیر سمیت ملک بھر میں سرکاری سطح پر کئی تقریبات کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔ چودہ فروری 2019 کو پلوامہ میں بھارت کی سرحدی فورسز پر ہونے والے حملے میں مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان کی رقم ضبط کرنا افغان عوام کے خلاف’ظلم’ ہے، کرزئی

اسلام آباد —  افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نےطالبان حکمرانوں کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کرے جس کے تحت اس نے افغانستان کے منجمداثاثوں میں سے نصف کو 11 ستمبر 2001 کی دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے مختص مزید پڑھیں

حجاب تنازع: کرناٹک میں بعض تعلیمی ادارے کھول دیے گئے، کالجز بدستور بند

ویب ڈیسک —  بھارت کی جنوبی ریاست کرناٹک میں حجاب تنازع کے سبب بند ہونے والے بعض تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے گئے ہیں۔ کرناٹک میں گزشتہ ہفتے حجاب یا برقع کرنے والی طالبات کے تعلیمی اداروں میں داخلے پر پابندی پر تنازع شروع ہوا تھا۔اس پابندی کو بھارت میں مسلمان خود کو مزید پڑھیں

سعودی عرب: ویلنٹائن ڈے مناتے ہیں لیکن مانتے نہیں!

ویب ڈیسک —  فروری کا آغاز ہوتے ہی سعودی عرب میں کپڑوں کے اسٹورز پر سرخ ملبوسات اب نمایاں کرکے رکھے جانے لگے ہیں۔ رفتہ رفتہ سعودی عرب میں ویلنٹائن ڈے کی مقبولیت بڑھتی جا رہی ہے البتہ ایک چیز کی کمی ہے کہ کوئی اس تہوار کا نام لینے کے لیے تیار نہیں ہے۔ مزید پڑھیں