جمائما افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے فیصلے پر برہم

لندن (آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے امریکی فیصلے پر برہم ہوگئیں، انہوں نے امریکی حکومت کے اس فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ افغان مائیں اپنے بچوں کو بھوک سے بچانے کیلیے اپنے اعضاء بیچ رہی مزید پڑھیں

ارامکو کے 4 فیصد حصص سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کرنے کا فیصلہ

ریاض (صباح نیوز)سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایس پی اے کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ شہزادہ محمد مزید پڑھیں

فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں،خالد مشعل

دوحا(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔مشعل نے ٹوئٹر پرعلاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے درمیان فلسطینی کاز کے مستقبل پر ایک انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو محروم کرنے کی مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف دٹوک موقف اختیار کرنے پر کئی مسلم رہنما گرفتار

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلافدوٹوک مؤقف اختیار کرنے کی پاداش میں متعدد مسلم رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ان رہنماؤں کا تعلق اسد الدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین سے ہے۔پولیس نے الزام عاید کیا ہے کہ گرفتار ہونے والے عہدیداران کرناٹک کے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

جرمنی نے مسلسل تین برس میں سب سے زیادہ اسلحہ مصر کو فروخت کیا 

برلن: جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے اپنا تین روزہ دورہ مشرق وسطی مکمل کر لیا ہے۔ ان کے دورے کی آخری منزل مصری دارالحکومت قاہرہ تھی جہاں انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اپنے ہم منصب سامح شکری سے ملاقاتاتیں کیں۔ جرمنی نے مسلسل تین برس کسی دیگر ملک کے مقابلے میں سب مزید پڑھیں

ایک دن باحجاب لڑکی بھارت کی وزیر اعظم ہوگی، اسد الدین اویسی

نئی دہلی: بھارتی لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے کہا ہے کہ ایک دن باحجاب لڑکی ہندوستان کی وزیر اعظم ہوگی۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں لوک سبھا کے رکن پارلیمنٹ اسد الدین اویسی نے اعلان کیا ہے کہ حجاب پہننے والی لڑکی ایک دن ہندوستان کی وزیر مزید پڑھیں

امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات پہنچ گئے

ابو ظہبی: امریکی ایف 22 لڑاکا طیارے گزشتہ روز متحدہ عرب امارات کی ایک ایئربیس پر پہنچ گئے ہیں۔ یہ پیشرفت حوثی باغیوں کی طرف سے ابوظہبی پر متعدد حملوں کے بعد عمل میں آئی ہے۔ متحدہ عرب امارات کی ایئرفورس کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق جنوری میں ہونے والے حملوں کے مزید پڑھیں

فرانس میں آزادی کے قافلے پر پولیس کی طرف سے آنسو گیس

پیرس: پیرس کے وسطی حصے میں پولیس نے مظاہرہ کرنے والوں کو منشتر کرنے کے لیے پر آنسو گیس کے شیل برسائے۔ پیرس کی معروف شاہراہ شانزے لیزے کو گاڑیوں کے ذریعے بلاک کرنے کی کوشش کرنے والے مظاہرین میں سے 200 سے زائد افراد پر جرمانے بھی عائد کیے گئے ہیں۔ قافلہ آزادی کے مزید پڑھیں

آسٹریا نے کووڈ پابندیوں میں نرمی کر دی

ویانا: یورپی ملک آسٹریا نے کووڈ کے پھیلا سے بچنے کے لیے لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کر دی۔ اب کسی دکان یا عجائب گھر وغیرہ میں جانے کے لیے ویکسینیشن یا کووڈ سے صحتیاب ہونے کا سرٹیفیکٹ دکھانے کی ضرورت نہیں ہو گی تاہم ایف ایف پی ماسک پہننا لازمی ہو گا۔ آسٹریا کی مزید پڑھیں