ویب ڈیسک — امریکہ کے صدر جو بائیڈن نے روسی ہم منصب ولادیمیر پوٹن کو خبردار کیا ہے کہ اگر روس نے یوکرین پر حملہ کیا تو امریکہ اور اس کے حلیف فیصلہ کن ردِ عمل دیں گے اور روس کو اپنے اس اقدام کی "فوری اور بھاری قیمت” چکانا ہوگی۔ ہفتے کو روسی صدر مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
کشمیر سے متعلق ٹوئٹس پر بھارت میں ملٹی نیشنل کمپنیوں کے خلاف احتجاج، اسٹورز بند کرا دیے
احمد آباد — پاکستان میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی جانب سے یومِ یک جہتی کشمیر کے موقع پر کیے جانے والے ٹوئٹس پر بھارت میں ہندو قوم پرست سیخ پا ہیں اور ان کمپنیوں کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ بھارت کی ریاست گجرات میں ہفتے کو کئی مقامات پر سینکڑوں افراد مزید پڑھیں
افغان گاؤں جہاں لوگ پیٹ بھرنے کے لیے گردے بیچنے پر مجبور ہیں
No media source currently available
تحریکِ عدم اعتماد کی کامیابی کی کوششیں: شہباز شریف کی 14 سال بعد چوہدری برادران کے گھر جا کر ملاقات
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے اتوار کو لاہور میں حکومتی اتحاد میں شامل جماعت مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کی ہے۔ شہباز شریف کی چوہدری شجاعت سے اس ملاقات کو سیاسی مبصرین اہمیت کی نگاہ سے دیکھ رہے ہیں۔ مزید پڑھیں
بھارت: والدین کے شدید احتجاج پر اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی
مرشد آباد: مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد میں مسلمان طالبات کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے والے اسکول نے والدین اور اہل علاقہ کے شدید احتجاج کے بعد پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مبطابق کرناٹک کے بعد مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد کے ایک اسکول نے بھی مسلمان مزید پڑھیں
سیلفی لیتے دو افراد ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک، ایک زخمی
کولکتہ: بھارت میں سیلفی لیتے ہوئے دو افراد ٹرین کی ٹکر لگنے سے ہلاک جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ مغربی بنگال کے شہر مدنا پور میں ریلوے پل کے قریب سیلفی لینے کے دوران پیش آیا۔ بھارتی پولیس حکام کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے مزید پڑھیں
منجمد اثاثوں کی تقسیم کے امریکی اعلان پر افغان برہم: ‘رقم طالبان کی نہیں، عوام کی ہے’

کابل — امریکی حکومت کی جانب سے منجمد کیے جانے والے افغان اثاثوں میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر نائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کے امریکی اعلان پر افغان شہریوں اور تارکینِ وطن کی جانب سے سخت ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ افغانستان کے مرکزی بینک نے مزید پڑھیں
بھارت: والدین کے شدید احتجاج پر اسکول نے حجاب پر پابندی واپس لے لی
مرشد آباد: مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد میں مسلمان طالبات کے نقاب اور برقع پہننے پر پابندی لگانے والے اسکول نے والدین اور اہل علاقہ کے شدید احتجاج کے بعد پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مبطابق کرناٹک کے بعد مغربی بنگال کے شہر مرشد آباد کے ایک اسکول نے بھی مسلمان مزید پڑھیں
حجاب تنازع: کرناٹک میں فورسز کا فلیگ مارچ، یوپی و راجھستان میں بھی حجابی طالبات پر پابندی
بھارت میں جاری حجاب تنازع سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو کرناٹک کے تین شہروں اُوڈپی، چتردرگا اور ڈوڈابلا پورہ میں فلیگ مارچ کیا جبکہ طالبات پر کلاس میں حجاب لینے کے خلاف سختی دوسری ریاستوں تک پہنچ گئی ہے . گزشتہ روز راجھستان اور یوپی کے بھی کئی شہروں کے کالجز کی انتظامیہ نے ہندوتوا مزید پڑھیں
مسجد اقصٰی میں مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہا پسند گھس آئے
مقبوضہ بیت المقدس : انتہا پسندیہودیوں نےمسلمانوں کا حلیے بنا کر مسلمانوں کے مقدص مقام مسجد اقصٰی میں داخل ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند یہودیوں نے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کر مسجد اقصٰی میں داخل ہو تے ہیں اور اپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہا مزید پڑھیں