ہندو قوم پرستی کی وجہ سے بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوسکتا ہے, کشمیر بھارت کو کھا جائے گا، ارون دھتی رائے

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اوردیگراقلیتوں پرجتھوں کی شکل میں تشدد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ بھارتی صحافی کرن تھاپڑ کو انٹرویو میں مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہندوقوم پرستی بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سبب بن سکتی مزید پڑھیں

ترک صدر کا مہنگائی پر قابو کیلیے حیران کن اقدام، ٹیکس 8فیصد سے کم کرکے 1فیصد کردیا

ترکی میں مہنگائی اور شہریوں کی گرتی معیار زندگی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے  صدر رجب طیب اردگان نے بڑآ فیصلہ کرتے ہوئے اشیائے خوردونوش پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اردگان نے اپنے بیان میں کہا کہ بنیادی اشیائے خوردونوش پر لاگو ٹیکس 8 مزید پڑھیں

ترک صدر کا مہنگائی پر قابو کیلیے حیران کن اقدام، ٹیکس 8فیصد سے کم کرکے 1فیصد کردیا

ترکی میں مہنگائی اور شہریوں کی گرتی معیار زندگی کے مسئلے پر قابو پانے کے لیے  صدر رجب طیب اردگان نے بڑآ فیصلہ کرتے ہوئے اشیائے خوردونوش پر عائد ٹیکس میں کمی کا اعلان کردیا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق اردگان نے اپنے بیان میں کہا کہ بنیادی اشیائے خوردونوش پر لاگو ٹیکس 8 مزید پڑھیں

ایک دن آئے گا جب بھارت کی وزیراعظم باحجاب لڑکی ہی ہوگی، اسد الدین اویسی

کانپور: بھارت میں مسلم سیاست دان اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ میری بات یاد رکھنا کہ ایک نہ ایک دن باحجاب لڑکی ہی بھارت کی وزیر اعظم بنے گی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر حیدرآباد سے لوک سبھا کے رکن اسد الدین اویسی نے اپنی ویڈیو مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف دٹوک موقف اختیار کرنے پر کئی مسلم رہنما گرفتار

نئی دہلی(صباح نیوز)بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلافدوٹوک مؤقف اختیار کرنے کی پاداش میں متعدد مسلم رہنماؤں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق ان رہنماؤں کا تعلق اسد الدین اویسی کی جماعت آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین سے ہے۔پولیس نے الزام عاید کیا ہے کہ گرفتار ہونے والے عہدیداران کرناٹک کے تعلیمی اداروں مزید پڑھیں

فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کی کوشش کررہے ہیں،خالد مشعل

دوحا(صباح نیوز)اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔مشعل نے ٹوئٹر پرعلاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے درمیان فلسطینی کاز کے مستقبل پر ایک انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو محروم کرنے کی مزید پڑھیں

ارامکو کے 4 فیصد حصص سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کرنے کا فیصلہ

ریاض (صباح نیوز)سعودی ارامکو کمپنی کے چار فیصد حصص مملکت کے پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کو منتقل کیے جا رہے ہیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایس پی اے کے توسط سے اس امر کا اعلان سعودی عرب کے ولی عہد، نائب وزیر اعظم اور پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے سربراہ شہزادہ محمد مزید پڑھیں

جمائما افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے فیصلے پر برہم

لندن (آن لائن) وزیراعظم پاکستان عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ افغانستان کے آدھے اثاثے امریکا میں رکھنے کے امریکی فیصلے پر برہم ہوگئیں، انہوں نے امریکی حکومت کے اس فیصلے پر اعتراض کرتے ہوئے اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ افغان مائیں اپنے بچوں کو بھوک سے بچانے کیلیے اپنے اعضاء بیچ رہی مزید پڑھیں

کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، عالمی ادارہ صحت

جنیوا (صباح نیوز) ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) نے کہا ہے کہ کورونا وبا کا فوری خاتمہ ناممکن ہے، دنیا کو کورونا کی نئی قسموں کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقا میں کورونا ویکسین کی سہولیات اور تیاریوں کے جائزے کے دوران میڈیا مزید پڑھیں

جرمنی نے مسلسل تین برس میں سب سے زیادہ اسلحہ مصر کو فروخت کیا 

برلن: جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک نے اپنا تین روزہ دورہ مشرق وسطی مکمل کر لیا ہے۔ ان کے دورے کی آخری منزل مصری دارالحکومت قاہرہ تھی جہاں انہوں نے مصری صدر عبدالفتاح السیسی اور اپنے ہم منصب سامح شکری سے ملاقاتاتیں کیں۔ جرمنی نے مسلسل تین برس کسی دیگر ملک کے مقابلے میں سب مزید پڑھیں