میاں چنوں میں مبینہ توہینِ مذہب پر تشدد سے ایک شخص ہلاک، ہجوم میں شامل تقریباً 100 افراد گرفتار

اسلام آباد —  میاں چنوں میں مبینہ توہینِ مذہب پر ایک شخص کو تشدد کرکے ہلاک کرنے کے واقعے میں ملوث 100 سے زائد مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے جن میں 21 مرکزی ملزمان بھی شامل ہیں۔ پولیس نے میاں چنوں میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ایک شخص کی ہلاکت پر 33 مزید پڑھیں

امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امریکا کی دہشت گردی کے خلاف جنگ نے مزید دہشت گردوں کو جنم دیا اور اس دور میں اسلام آباد عملی طور پر ایک قلعہ تھا۔ وزیر اعظم نے ان خیالات کا اظہار صحافی فرید زکریا کو سی این این پر ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا مزید پڑھیں

ہندو قوم پرستی کی وجہ سے بھارت ٹکڑے ٹکڑے ہوسکتا ہے, کشمیر بھارت کو کھا جائے گا، ارون دھتی رائے

بھارت کی عالمی شہرت یافتہ مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا ہے کہ بھارت مسلمانوں اوردیگراقلیتوں پرجتھوں کی شکل میں تشدد کرنے والا ملک بن چکا ہے۔ بھارتی صحافی کرن تھاپڑ کو انٹرویو میں مصنفہ ارون دھتی رائے کا کہنا تھا کہ بھارت میں ہندوقوم پرستی بھارت کے ٹکڑے ٹکڑے ہونے کا سبب بن سکتی مزید پڑھیں

بھارتی انتخابات: بی جے پی امیدوار ماسک لگانے کی ہدایت پر سیکورٹی افسر پر چڑھ دوڑے

بھارت کی کئی ریاستوں میں انتخابات جاری  ہیں ، اس  دوران ریاست اتراکھنڈ میں بی جے پی کے موجودہ اسپیکراسمبلی  اور دوبارہ امیدوار بنائے گئے پریم چند اگروال حامیوں کے ساتھ نابھا ہاؤس مایاکنڈ میں واقع پولنگ مرکز کا معائنہ کرنے پہنچے۔ یہاں کچھ لوگوں نے یہ شکایت کی کہ کمرے کے اندر اندھیرا ہے۔ مزید پڑھیں

سیکولر بھارت میں ہندوتوا انتہاپسندی، بی جے پی کو حجاب پہنی ووٹرز پہ بھی اعتراض

بھارت کی ریاستوں گوا، اتراکھنڈ اور یوپی میں دوسرے مرحلہ کے لئے ووٹنگ ہورہی ہے . اس دوران اترپردیش میں 9 اضلاع کی 55 سیٹوں پر آج صبح سخت سیکورٹی کے انتظامات کے درمیان ووٹنگ کا سلسلہ شروع ہوا۔ ووٹنگ کے درمیان مرکز اور یوپی میں حکمران پارٹی بی جے پی اپنی مسلم دشمنی کی روایت مزید پڑھیں

شیخ جراح :یہودی آبادکاروں اور فلسطینیوں میں تصادم،31 زخمی ،حماس کی وارننگ جاری

تصادم کا واقعہ ایک متنازع اسرائیلی رکن پارلیمان کے مشرقی یروشلم میں شیخ جراح کے پڑوس میں اپنا دفتر قائم کرنے کی وجہ سے پیش آیا ہے۔ تصادم کے ان واقعات میں 30 سے زائد افراد زخمی ہو گئے۔ حماس نے کشیدگی پھیلانے پر وارننگ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر تصادم کا سلسلہ مزید پڑھیں

امریکہ کا افغانستان کی رقم ضبط کرنا افغان عوام کے خلاف’ظلم’ ہے، کرزئی

اسلام آباد —  افغانستان کے سابق صدر حامد کرزئی نےطالبان حکمرانوں کی آواز میں آواز ملاتے ہوئے امریکہ پر زور دیا ہے کہ وہ اپنے اس فیصلے پر نظرثانی کرے جس کے تحت اس نے افغانستان کے منجمداثاثوں میں سے نصف کو 11 ستمبر 2001 کی دہشت گردی کے متاثرین کے لواحقین کے لیے مختص مزید پڑھیں