سوئٹزر لینڈ میں جانوروں پر طبی تجربات پر پابندی سے متعلق ریفرنڈم

میلان: سوئٹزر لینڈ میں جانوروں پر طبی تجربات پر پابندی سے متعلق ریفرنڈم کا انعقاد کیا گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق قدرتی حسن کا شاہکار سمجھا جانے والا ملک سوئٹزر لینڈ دوا سازی کے حوالے سے بھی اہم سمجھا جاتا ہے۔ سوئٹزر لینڈ میں دوا سازی کے حوالے سے کئے جانے والے تجربات مزید پڑھیں

ہمیں دنیا کی طرف سے کوئی قدم اٹھانے کا انتظار نہیں کرنا چاہئے، ٹویٹ

دوحا: اسلامی تحریک مزاحمت (حماس)کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے کہ فلسطینی محاذ کو متحد کرنے کے لیے سب کو شامل کرنے کی جستجوکررہے ہیں۔ مشعل نے ٹویٹر پرعلاقائی اور بین الاقوامی تبدیلیوں کے درمیان فلسطینی کاز کے مستقبل پر ایک انٹرویودیتے ہوئے کہا کہ ہم کسی کو محروم کرنے مزید پڑھیں

فلسطینی اتھارٹی کا سفارتی عملے کے اہلخانہ کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت

غرب اردن: فلسطینی اتھارٹی کا سفارتی عملے کے اہلخانہ کو یوکرین چھوڑنے کی ہدایت کردی۔ وزارت خارجہ کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں وزیر خارجہ ریاض المالکی نے یوکرین میں موجود سفارتکاروں اور ان تمام شہریوں سے کہا جن کے پاس یوکرین میں کوئی ضروری کام نہیں ہے وہ ملک چھوڑ دیں۔انہوں نے مزید پڑھیں

 فلسطینی شہریوں کا یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو پتھراﺅ

قلقیلیہ: فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہرقلقیلیہ میں فلسطینی شہریوں نے یہودی آباد کاروں کی گاڑیوں کو سنگ باری اور پٹرول بموں سے نشانہ بنایا۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مشرقی قلقیلیہ میں عزون کے مقام پر فلسطینی شہریوں نے قابض آباد کاروں کی گاڑیوں پرپتھراﺅ کیا۔ فلسطینی نوجوانوں نے عزون کے قریب مزید پڑھیں

مراد سعید کے بارے میں ‘تضحیک آمیز’ ریمارکس, چینل ‘نیوز ون’ آف ایئر

اسلام آباد —  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی نیوز چینل ‘نیوز ون’ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مراد سعید کو بہترین وزیر کا ایوارڈ دیے جانے کے حوالے سے تبصرے کو تضحیک آمیز قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ٹی وی مزید پڑھیں

فیض احمد فیض کی نظم ’ہم دیکھیں گے‘ کس کے لیے تھی؟

ویب ڈیسک —  کم و بیش دو برس پہلے بھارت کی ریاست اتر پردیش میں انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹیکنالوجی(آئی آئی ٹی) کانپور میں ایک کمیٹی بنائی گئی جو یہ تحقیق کررہی تھی کہ طلبہ کے ایک احتجاج میں پڑھی گئی نظم میں ہندو مذہب کے خلاف منافرت پائی جاتی ہے یا نہیں? قصہ یہ مزید پڑھیں

توہینِ مذہب کا الزام: پنجاب میں ایک اور شخص ہجوم کے ہاتھوں قتل، 62 افراد گرفتار

لاہور —  پاکستان کے صوبے پنجاب میں مبینہ توہینِ مذہب پر ہجوم کے ہاتھوں شہری کی ہلاکت کا ایک اور واقعہ پیش آیا ہے جس کی ابتدائی رپورٹ وزیرِ اعلیٰ پنجاب کو پیش کر دی گئی ہے۔ پنجاب کے ضلع خانیوال کے علاقے تلمبہ میں ہفتے کو ہجوم نے ایک شخص پر توہینِ مذہب کا مزید پڑھیں

منجمد اثاثوں کی تقسیم کے امریکی اعلان پر افغان برہم: ‘رقم طالبان کی نہیں، عوام کی ہے’

کابل —  امریکی حکومت کی جانب سے منجمد کیے جانے والے افغان اثاثوں میں سے ساڑھے تین ارب ڈالر نائن الیون کے دہشت گرد حملوں کے متاثرین کے لیے مختص کرنے کے امریکی اعلان پر افغان شہریوں اور تارکینِ وطن کی جانب سے سخت ردِ عمل سامنے آ رہا ہے۔ افغانستان کے مرکزی بینک نے مزید پڑھیں