بھارت میں اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی ہے ، نوم چومسکی

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی دانشور نوم چومسکی نے مودی حکومت کی مسلمان مخالف پالیسیوں کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔ایک وڈیو بیان میں نوم چومسکی کا کہنا تھا کہ بھارت میں اسلامو فوبیا نے انتہائی مہلک شکل اختیار کرلی ہے جس نے 25 کروڑ مسلمانوں کو ایک مظلوم اقلیت میں تبدیل کر دیا ہے۔انہوں نے کہا مزید پڑھیں

افغان طالبان نے 2 غیر ملکی صحافی و دیگر شہریوں کو رہا کردیا

کابل (صباح نیوز) افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کیلیے کام کرنے والے 2 غیر ملکی صحافیوں کو رہا کردیا ہے۔ کابل سے جاری بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ صحافیوں کے ساتھ کام کرنے والے دیگر افغان شہری بھی رہا کردیے ہیں، غیر ملکی مزید پڑھیں

چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹرز زون قائم کریں گے، فواد چودھری

بیجنگ (اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چودھری فواد حسین نے کہا ہے کہ پاکستان نے چین کی مدد سے سیمی کنڈیکٹرز زون کے قیام کیلیے ایک اہم منصوبہ تجویز کیا ہے جس کا مقصد پاکستان کو جدید آلات میں خودکفیل بنانا اور ترقی کی نئی راہیں کھولنا ہے۔ یہ بات انہوں نے مزید پڑھیں

کشمیری صحافی خرم پرویز سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟ امریکی رکن کانگریس کا مودی کو خط

کشمیری صحافی خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟ بریڈ شرمین نے لکھا کہ خرم پرویز کو ان مزید پڑھیں

 بھارت میں کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی

نئی دہلی :بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق جے پور کے ایک پرائیویٹ کالج میں برقعہ اور حجاب پہن کر جانے والی طالبات کو انٹری نہیں دی گئی۔ طالبات نے کہا ہے کہ کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ مزید پڑھیں

عرب کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلی افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

کورونا کا فوری خاتمہ ناممکن، مزید قسمیں آئیں گی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتم ہوگیا۔ابھی مزید قسمیں آئیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط ہے کہ وبا ختم ہو چکی، کورونا کا فوری مزید پڑھیں

مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی میں انتہا پسند ہندوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والی لڑکی مسکان خان کے لیے جاپان کی تنظیم نے اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کی مشہور و معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے مسکان خان کے لیے جاپان سمیت مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے کا خدشہ؛ امریکہ کا کیف سے سفارتی عملہ نکالنے کا اعلان

ویب ڈیسک —  مغربی انٹیلی جنس حکام کی طرف سے یوکرین پر ممکنہ روسی حملے سے متعلق خبر دار کیے جانے پر امریکہ نے دارالحکومت کیف سے اپنا سفارتی عملہ نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا روس، یوکرین تنازع کو پرامن طور پر حل کرنے کے لیے سفارتی کوششیں بھی جاری ہیں، اور اس مزید پڑھیں