‘پہلے افغانستان غریب ملک تھا اب وہاں فاقہ کشی ہے’

بین الاقوامی ریسکیو کمیٹی کے سربراہ ڈیوڈ ملی بینڈ کا کہنا ہے کہ چھ ماہ قبل تک افغانستان دنیا کا غریب ملک تھا۔ لیکن اب وہاں غربت کا یہ عالم ہے کہ لوگ اپنی ضروریات پوری کرنے کے لیے اپنے اعضا فروخت کرنے پر مجبور ہو رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے افغانستان مزید پڑھیں

کشمیری صحافی خرم پرویز سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟ امریکی رکن کانگریس کا مودی کو خط

کشمیری صحافی خرم پرویز کی رہائی کے لیے امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین نے بھارتی سفیر کو خط لکھ دیا۔ امریکی رکن کانگریس بریڈ شرمین کی جانب سے بھارتی سفیر کو لکھے گئے خط میں سوال اٹھایا کہ خرم پرویز سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟ بریڈ شرمین نے لکھا کہ خرم پرویز کو ان مزید پڑھیں

نواز شریف کے دل کی شریانیں بہترین کام کر رہی ہیں، انہیں مزید کوئی خطرہ نہیں، میڈیکل بورڈ

پنجاب حکومت کے خصوصی میڈیکل بورڈ (ایس ایم بی) کے مطابق سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ (ن) کے سربراہ نواز شریف کے دل کی شریانیں صحیح کام کر رہی ہیں۔ معاملے کی پیش رفت سے باخبر ذرائع نے بتایا کہ ’بورڈ کی رائے ہے کہ نواز شریف کے دل کی دو شریانیں کورونری اور مزید پڑھیں

مسجد اقصٰی میں مسلمانوں کے حلیے میں یہودی انتہا پسند گھس آئے

مقبوضہ بیت المقدس : انتہا پسندیہودیوں نےمسلمانوں کا حلیے بنا کر مسلمانوں کے مقدص مقام  مسجد اقصٰی میں داخل ہو نے کا انکشاف ہوا ہے ۔ برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق انتہا پسند یہودیوں نے مسلمانوں جیسا حلیہ بنا کر مسجد اقصٰی میں داخل ہو تے ہیں اور اپنی عبادت کرتے ہیں۔ انتہا مزید پڑھیں

کابل پر طالبان کے کنٹرول کے چھ ماہ بعد اب حالات کیسے ہیں؟

مزید Show less طالبان کے کابل پر قبضے کے چھ ماہ، عام افغان کن حالات میں ہیں؟ طالبان کے کابل پر قبضے کے چھ ماہ بعد عام افغان کن حالات میں ہیں؟ ORIGINAL INTRO افغانستان سے امریکی انخلا کے تقریبا چھ ماہ بعد ملک معاشی طور پر شدید بحران میں ہے۔ا ،ورلڈ فوڈ پروگرام کے مزید پڑھیں

حجاب تنازع: کرناٹک میں فورسز کا فلیگ مارچ، یوپی و راجھستان میں بھی حجابی طالبات پر پابندی

بھارت میں جاری حجاب تنازع سیکورٹی فورسز نے جمعہ کو کرناٹک کے تین شہروں اُوڈپی، چتردرگا اور ڈوڈابلا پورہ میں فلیگ مارچ کیا جبکہ طالبات پر کلاس میں حجاب لینے کے خلاف سختی دوسری ریاستوں تک پہنچ گئی ہے . گزشتہ روز راجھستان اور یوپی کے بھی کئی شہروں کے کالجز کی انتظامیہ نے ہندوتوا مزید پڑھیں

امریکا کی بھارت میں حجاب پر عائد پابندی کی شدید مذمت

واشنگٹن: امریکا نے بھارت میں حجاب پر مودی سرکار کی جانب سے عائد کی گئی پابندی کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ امریکی سفیر برائے مذہبی  آزادی راشد حسین نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کو مذہبی لباس کی اجازت کا تعین نہیں مزید پڑھیں

حجاب تنازع پر سپریم کورٹ مناسب وقت پر مداخلت کرے گی: بھارتی چیف جسٹس

ویب ڈیسک —  بھارت کی سپریم کورٹ نے حجاب تنازع سے متعلق دائر درخواست پر فوری سماعت کی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت مناسب وقت آنے پر اس معاملے میں مداخلت کرے گی۔ بھارت کی ریاست کرناٹک کے کالجز سے شروع ہونے والا حجاب تنازع اب شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔ مزید پڑھیں

شام: تُرک فوج کے آپریشن میں 29علاحدگی پسند ہلاک

انقرہ(انٹرنیشنل ڈیسک) ترک سیکورٹی فورسزنے شمالی شام میں کرد پیپلز پروٹیکشن یونٹس کے 29 جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا۔تُرک وزارت دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا کہ آپریشن فرات شیلڈ زون پر حملہ کرنے کی کوشش کرنے والے 28 کرد عسکریت پسندوں اور آپریشن پیس اسپرنگ کے علاقے پر حملہ مزید پڑھیں