مسلمان طالبات کو بھارتی سپریم کورٹ سے بھی انصاف نہ مل سکا، درخواست مسترد

نئی دہلی: مسلمان طالبات کو عدالت عظمیٰ سے بھی انصاف نہ مل سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پر پابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعے میں شدت، یورپ جنگ کی دہلیز پر،امریکہ کا شہریوں کو یوکرین فوری چھوڑنے کا مشورہ 

روس یوکرین تنازع شدت اختیار کرگیا ہے ،گزشتہ روز رات دیر گئے آنے والی خبروں کے مطابق جرمنی و فرانس کی ثالثی کی کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں جس پر ناٹو نے صورتحال کو یورپ کیلیے خطرناک لمحہ قرار دیا جبکہ امریکی صدر نے بہت تیزی سے حالات خراب ہونے کی تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

امریکا میں راکٹ تجربہ ناکام، 4 سٹیلائٹس ضائع

کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کی راکٹ لانچنگ کمپنی کا راکٹ کے ذریعے 4 سٹیلائٹس کو مدار میں لے جانے کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا جس سے چاروں سٹیلائٹس بھی ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی آسٹرا کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن مزید پڑھیں

افغانستان سے فوجی انخلاءکے لیے اچھا وقت کوئی نہیں تھا، بائیڈن

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے ایسی میڈیا رپورٹیں مسترد کر دی ہیں کہ ملکی فوج میں ان کے افغانستان سے حتمی انخلاءکے فیصلے پر عدم اطمینان پایا جاتا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے لیے کوئی بھی وقت اچھا وقت نہیں تھا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اسی ہفتے اپنی طرف سے چھان مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد:سعودی عرب کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر امیر خرم راٹھور کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں بطور سفیر نامزدگی پر امیر خرم راٹھور کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں

افغانستان کی مسجد میں بم دھماکہ،ایک شخص جاں بحق ،15 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے بادغیس میں ایک مسجد میں بم دھماکے میں ایک شخص جاں بحق، 15 زخمی ہو گئے۔تفصیلات کے مطابق افغان صوبے بادغیس کے مرکزی شہر قلعہ نو کے ایک جامع مسجد میں نماز جمعہ کے بعد ہونے والے بم دھماکے میں ایک شہری جاں بحق ہو گیا، جب کہ پندرہ زخمی ہو مزید پڑھیں

کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ میں حملہ ایک پولیس افسر ہلاک، چار زخمی

سرینگر: مقبوضہ کشمیر کے شمالی ضلع بانڈی پورہ میں مجاہدین کے ایک حملے میں ایک پولیس افسر ہلاک جبکہ چار زخمی ہو گئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق مجاہدین نے جمعے کی دوپہر پولیس اور سینٹرل ریزرو پولیس فورس کی مشترکہ پارٹی کو ضلع بانڈی پورہ میں نشاط پارک کے قریب نشانہ بنایا۔ حکام کے مطابق مزید پڑھیں

روسی وزیرخارجہ برطانوی ہم منصب کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے

ماسکو: یوکرین کے معاملے پرروس کوتنقید کا نشانہ بنانے پرروسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف برطانوی ہم منصب کے ساتھ کی جانے والی پریس کانفرنس چھوڑ کر چلے گئے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے مسئلے پربرطانوی تنقید سے ناراض روسی وزیرخارجہ سرگئی لاروف برطانوی وزیرخارجہ لز ٹریس کے ساتھ کی جانے والی مشترکہ پریس کانفرنس چھوڑ مزید پڑھیں

یوکرائنی طیارے پر ایرانی میزائل حملہ، زرتلافی کا تنازعہ شدت اختیار کر گیا

 نیویارک:یوکرائن اور تین مغربی ممالک کی ایران سے زرتلافی کا معاملہ شدت اختیار کر گیا ہے۔ یہ ممالک تہران پر یوکرائنی طیارے کو ایرانی میزائل لگنے سے ہلاک ہونے والوں کو زر تاوان کی ادائیگی سے بچنے کی کوشش کا الزام لگا رہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق جنوری 2020 میں ایران کے ایک فوجی میزائل مزید پڑھیں

مسکان کے حق میں ٹوئٹ کرنے والی بھارتی صحافی کے ایک کروڑ 77 لاکھ روپے ضبط

نئی دہلی: بھارت میں حجاب کے لیے کالج میں جنونی ہندوں کے سامنے اللہ اکبر کا نعرہ بلند کرنے والی لڑکی مسکان کے حق میں ٹوئٹ کرنے والی ایک بھارتی خاتون صحافی کے ایک کروڑ 77 لاکھ روپے ضبط کر لیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مودی سرکار اپنی ہندو انتہا پسند پالیسیوں پر تنقید مزید پڑھیں