پشاور — پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا کے شہر ڈیرہ اسماعیل خان میں سٹی میئر کی نشست قومی سیاست میں اہمیت اختیار کر گئی ہے جہاں حکمراں جماعت اور دیگر اپوزیشن جماعتوں کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہے۔ خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کے لیے پولنگ 19 دسمبر کو ہوئی تھی جس میں جمعیت مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
پاکستان: 29 شہروں میں 60 فی صد پانی پینے کے لیے غیر موزوں
اسلام آباد — پاکستان کے پارلیمان کے ایوان بالا (سینیٹ) میں حال ہی میں پیش کی گئی ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق ملک کے 60 فی صد سے زائد پینے کے پانی کے وسائل کو آلودگی اور مختلف کثافتوں کا حامل ہونے کی وجہ سے صحتِ عامہ کے لیے مضرقرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کونسل مزید پڑھیں
وی او اے اردو کی نیوز ہیڈ لائنز | 11فروری 2022
No media source currently available
انتہا پسند یہودی آبادکاروں کے فلسطینیوں پر حملوں میں اضافہ
No media source currently available
ویو 360 | اسلام آباد میں نایاب تیندووں کی پناہ گاہ | جمعہ، 11 فروری 2022 کا پروگرام
No media source currently available
افغانستان: بادغیس میں نماز جمعہ کے دوران مسجد میں دھماکا، 1 نمازی شہید
شمالی افغانستان میں ایک مسجد کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی شہید اور دیگر 7 زخمی ہو گئے۔ خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق دھماکا صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو شہر میں ہوا جس کی سرحد وسط ایشیائی ملک ترکمانستان سے ملتی ہے۔ صوبہ بادغیس کے باز محمد سروری مزید پڑھیں
پاکستان اور سعودی عرب کے گہرے برادرانہ تعلقات ہیں، شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:سعودی عرب کیلئے پاکستان کے نامزد سفیر امیر خرم راٹھور کی وزارتِ خارجہ میں وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود سے ملاقات ہوئی۔ وزیر خارجہ نے سعودی عرب میں بطور سفیر نامزدگی پر امیر خرم راٹھور کو مبارکباد دی۔ اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے کہا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دو طرفہ مزید پڑھیں
افغانستان سے فوجی انخلاءکے لیے اچھا وقت کوئی نہیں تھا، بائیڈن
واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے ایسی میڈیا رپورٹیں مسترد کر دی ہیں کہ ملکی فوج میں ان کے افغانستان سے حتمی انخلاءکے فیصلے پر عدم اطمینان پایا جاتا ہے۔ بائیڈن نے کہا کہ افغانستان سے انخلا کے لیے کوئی بھی وقت اچھا وقت نہیں تھا۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے اسی ہفتے اپنی طرف سے چھان مزید پڑھیں
امریکا میں راکٹ تجربہ ناکام، 4 سٹیلائٹس ضائع
کیلی فورنیا: امریکی ریاست کیلی فورنیا کی راکٹ لانچنگ کمپنی کا راکٹ کے ذریعے 4 سٹیلائٹس کو مدار میں لے جانے کا پہلا تجربہ ناکام ہوگیا جس سے چاروں سٹیلائٹس بھی ضائع ہوگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کے شہر فلوریڈا میں ایئرو اسپیس کمپنی آسٹرا کا پہلا سٹیلائٹس لانچنگ تجربہ ایلانا-41 مشن مزید پڑھیں
بھارت میں ہونے والے ریاستی انتخابات بی جے پی کے لیے اہم کیوں؟

بھارت کی پانچ ریاستوں میں انتخابات کے پہلے مرحلے کا آغاز جمعرات سے ہو گیا ہے۔ لیکن بھارت میں سب کی نظریں ریاست اترپردیش کے الیکشن پر لگی ہیں جہاں بھارتیہ جنتا پارٹی کا مقابلہ ایک علاقائی سیاسی جماعت سے ہے۔ اترپردیش کے الیکشن کو بھارت میں 2024 کے عام انتخابات سے قبل بی جے مزید پڑھیں