امریکی کانگریس نے جنسی ہراسانی کے خلاف بل منظور کر لیا

اس بل کے تحت ملازمتوں کے معاہدوں میں ایسی شق جس کی وجہ سے ملازمین جنسی ہراسانی یا جنسی تشدد کے واقعات کو عدالت کی بجائے کسی ثالث کے پاس لے جانے کے پابند ہوں کی ممانعت ہو گی۔ اس قسم کی پابندیوں کی وجہ سے اکثر ایسے معاملات میں مالکان فائدے میں رہتے ہیں مزید پڑھیں

حجاب تنازع: ‘بھارت کا دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’

مزید Show less بھارت میں حجاب کا معاملہ: ‘دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’ ‘بھارت کا دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’ حجاب کا معاملہ: ‘بھارت کا دستور ہر شخص کو اپنی مرضی کے کپڑے پہننے کی آزادی دیتا ہے’ ORIGINAL مزید پڑھیں

عالمی وبا کے باعث دنیا کی صرف 45 فیصد آبادی جمہوریت میں رہ رہی ہے، رپورٹ

اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے کہا ہے کہ 2021 میں عالمی وبا اور آمریت کی بڑھتی ہوئی حمایت کے باعث دنیا بھر میں ایک بار پھر جمہوری معیار میں کمی ہوئی ہے اور اب دنیا کی صرف 45 فیصد آبادی جمہوریت میں رہ رہی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف مزید پڑھیں

روس یوکرین تنازعے میں شدت، یورپ جنگ کی دہلیز پر،امریکہ کا شہریوں کو یوکرین فوری چھوڑنے کا مشورہ 

روس یوکرین تنازع شدت اختیار کرگیا ہے ،گزشتہ روز رات دیر گئے آنے والی خبروں کے مطابق جرمنی و فرانس کی ثالثی کی کوششیں ناکام ثابت ہوئی ہیں جس پر ناٹو نے صورتحال کو یورپ کیلیے خطرناک لمحہ قرار دیا جبکہ امریکی صدر نے بہت تیزی سے حالات خراب ہونے کی تشویش کا اظہار کرتے مزید پڑھیں

مسلمان طالبات کو بھارتی سپریم کورٹ سے بھی انصاف نہ مل سکا، درخواست مسترد

نئی دہلی: مسلمان طالبات کو عدالت عظمیٰ سے بھی انصاف نہ مل سکا، بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پر پابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت کی مسلمان طالبہ کی درخواست ایک بار پھر مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کیخلاف کیس کی فوری سماعت مزید پڑھیں

حجاب پابندی، عدالتی فیصلے کیخلاف طلبا نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کردی

نئی دہلی: کرناٹک ہائی کورٹ کی جانب سے حجاب پر پابندی کے عبوری فیصلے کے خلاف طلبا نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مسلمان طالبات نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف دوبارہ سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے حجاب پر پابندی کے خلاف کیس مزید پڑھیں

سائنسدانوں نے سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کورونا ویکسین تیار کرلی

سائنسدانوں نے ایسی کووڈ ویکسین تیار کی ہے کہ جو سانس کے ذریعے دی جاسکے گی اور وہ کورونا وائرس اور اس کی متعدد اقسام کے خلاف طویل المیعاد تحفظ فراہم کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ بات کینیڈا میں اس ویکسین کو تیار کرنے والی ٹیم کی جانب سے جاری تحقیق کے نتائج میں مزید پڑھیں

اتر پردیش میں انتخابات ، مودی کا امتحان شروع

لکھنؤ (انٹرنیشنل ڈیسک) اترپردیش اسمبلی انتخابات کے پہلے مرحلے کے تحت 11اضلاع میں 58نشستوں پر پولنگ ہو ئی،جس میں ٹرن آؤٹ 60فیصد سے زائد رہا۔ خبررساں اداروں کے مطابق حکمراں جماعت کے سیاہ کرتوتوں کے باعث ریاستی انتخابات مودی سرکار کے لیے کڑا امتحان بن چکے ہیں۔ انتخابات کے پہلے مرحلے میں 58 نشستوں پر مزید پڑھیں

سوڈانی وفد کے خفیہ دورئہ اسرائیل کا انکشاف

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) برطانوی خبررساں ادارے رائٹر زنے انکشاف کیا ہے کہ سوڈان کے اعلیٰ اختیاراتی وفد نے حال ہی میں اسرائیل کا دورہ کیا ہے۔ دونوں ممالک ایک دوسرے سے تعلقات استوار کرنے کے لیے سرگرم ہیں، تاہم خرطوم حکومت کو عوامی سطح پر سخت مزاحمت کا سامنا ہے۔ رائٹرز کے مطابق تل ابیب مزید پڑھیں

صومالیہ : خودکش بم حملے میں 6افراد ہلاک‘ کئی زخمی

موغادیشو(انٹرنیشنل ڈیسک) صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں ایک خود کش حملہ آور نے ایک چوک پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا جس کے نتیجے میں 6افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔صومالی پولیس کے ترجمان عبدالفتاح عدن حسن نے بتایا کہ خودکش حملہ آور نے الغاب اسکوائر پر خود کو دھماکے سے اڑا لیا مزید پڑھیں