فلپائن : ٹرک کھائی میں گرنے سے 9افراد ہلاک ‘ 7زخمی

منیلا(انٹرنیشنل ڈیسک) جنوبی فلپائن میں مال سے لدا ٹرک گہری کھائی میں گرنے سے 9 افراد کی موت اور 7دیگر زخمی ہو گئے۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ حادثہ زامبو آنگا ڈیل نارٹ کے بلی گوئین شہر میں ایک ہائی وے پر پیش آیا۔The post فلپائن : ٹرک کھائی میں گرنے سے 9افراد ہلاک مزید پڑھیں

امریکی ایئر لائن کی سرکش مسافروں کو ‘نو فلائی لسٹ’ میں ڈالنے کی گزارش

امریکی فضائی کمپنیاں بے قابو مسافروں سے اس قدر عاجز ہیں کہ 3 فروری کو ڈیلٹا ائیرلائنز کے سربراہ ایڈورڈ باستیان نے امریکی اٹارنی جنرل کو ایک خط لکھا جس میں انہوں نے فضائی سفر میں خلل پیدا کرنے والے مسافروں کو ‘نو فلائی لسٹ’ میں ڈالنے کی گزارش کی ہے

امریکہ: طالبان کی شمولیت کے بغیر افغان معیشت کی مدد کے متبادل طریقے زیرِغور

اقوام متحدہ نے گزشتہ ماہ عالمی برادری سے اب تک کی سب سے بڑی امداد کی اپیل کی تھی جس میں کہا گیا تھا کہ افغانستان کو مکمل انسانی تباہی سے بچانے کےلیے چارارب چالیس کروڑ ڈالر درکار ہیں۔ورلڈ فوڈ پروگرام کے مطابق اس موسم سرما میں صرف دو فیصد افغانوں کے پاس کھانے کےلیے مزید پڑھیں

ترکی: ریگولیٹرز کا وی او اے سمیت تین بین الاقوامی اداروں پر لائسنس لینےکے لیے دباؤ

میڈیا کی آزادی کےمتعدد حامی ‘آر ٹی یو کے’پر تنقید کرتے آئے ہیں۔ ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ ریگولیٹر ادارہ غیر جانبداری اور آزادئ اظہار کے معیار پر پورا نہیں اترتا، کیونکہ یہ ادارہ صدر رجب طیب اردوان کی جماعت جسٹس اینڈ ڈیویلپمنٹ پارٹی کے ساتھ  سیاسی وابستگی رکھتا ہے

پاکستان میں ملٹی نیشنل کمپینوں کی کشمیر سے متعلق ٹوئٹس پر بھارت میں شدید ردعمل

ویب ڈیسک —  بھارت میں کاروبار کرنے والی چند بڑی ملٹی نیشنل کمپنیاں جن میں ہنڈے، کے ایف سی اور ڈامینوز پیزا شامل ہیں، ملک میں جاری اس شدید ردعمل پر قابو پانے کی کوشش کر رہی ہیں جو پاکستان میں کام کرنے والی ان کی ذیلی کمپنیوں کی جانب سے نئی دہلی سے کشمیریوں مزید پڑھیں

حجاب تنازع بھارت بھر میں مسلمان طلبہ سڑکوں پر نکل آئے، اللہ اکبر کے نعرے

نئی دہلی: بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف احتجاج ملک گیر تحریک بن گیا، کولکتہ میں مسلمان طالب علم سڑکوں پر نکل آئے اور اللہ اکبر کے نعرے لگاتے رہے جبکہ کرناٹک ہائی کورٹ نے حجاب پر پابندی کا کیس لارجر بینچ کو بھیج دیا۔ کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں ایک کالج سے شروع مزید پڑھیں

اسرائیل کیلیے فلسطینیوں کی حمایت ختم نہیں کر سکتے ، ترکی

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے۔ مولود چاوش اولو نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی دیگر ممالک کی طرح ارض مقدس کے سودے کی طرح ہرگز نہیں ہوگی۔ ہم اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ میں بھی ویکسین کے خلاف ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج

ویلنگٹن : نیوزی لینڈ میں کورونا وائرس کے تناظر میں عائد پابندیوں کے خلاف مظاہرین احتجاج کررہے ہیں ویلنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے بعد اب نیوزی لینڈ میں بھی ٹرک ڈرائیوروںنے کورونا پابندیوں کے خلاف احتجاج شروع کردیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق نیوزی لینڈ کے ٹرک ڈرائیوروں نے کینیڈا میں جاری احتجاج کی حمایت کرتے مزید پڑھیں

ایران کا طویل فاصلے تک نشانہ بنانے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ

تہران: ایران میں مقامی سطح پر تیار کردہ بیلسٹک میزائل ’’خیبر شکن‘‘ کی نمایش کی جارہی ہے تہران(انٹرنیشنل ڈیسک) ایران نے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل کا تجربہ کیا ہے۔ ایران کی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق ایران نے طویل فاصلے تک مارکرنے والے بیلسٹک میزائل خیبرشکن کا تجربہ کیا ہے۔ ایرانی میزائل ایک مزید پڑھیں

حجاب تنازع: شبانہ اعظمی، کمل ہاسن سمیت دیگر اداکاروں کی بھی حجاب گرل مسکان کی حمایت

حجاب تنازع پر صدائے تکبیر بلند کرنے والی کرناٹک کی حجاب گرل مسکان کی حمایت میں بھارتی اداکارو اداکارائیں بھی سامنے آگئیں. بھارتی سیاست دان اور اداکار کمل ہاسن نے ہندو انتہا پسندی کے خلاف روشن خیال فورس کے قیام کا مطالبہ کردیا جبکہ بھارت کی سینئر اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا کہ انتہا پسندوں مزید پڑھیں