بھارتی سپریم کورٹ نے حجاب پرپابندی کیخلاف کیس لینے سے انکارکردیا۔ کرناٹک ہائی کورٹ میں کیس کی سماعت آج ہوگی . بھارتی میڈیا کے مطابق کرناٹک میں تعلیمی اداروں میں حجاب پہننے پرپابندی کے خلاف مسلمان طالبات کی درخواست پرسپریم کورٹ نے مسلمان طالبات کے وکیل سے کہا کہ آپ درخواست کی سماعت کے لئے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارتی ریاست اترپردیش میں الیکشن کا پہلا مرحلہ، پولنگ جاری
بھارت کی ریاست اترپردیش میں اسمبلی کے لیے الیکشن کے پہلے مرحلے کا آغاز ہوچکا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش میں حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی اور سماج وادی پارٹی مدمقابل ہیں۔ پہلے مرحلے میں 403 حلقوں کے لیے الیکشن ہو رہے ہیں۔ ریاست میں انتخابات 7 مارچ تک 7 مراحل میں ہوں گے۔ مزید پڑھیں
طالبان بھی نعرہ تکبیر بلند کرنے والی بھارتی لڑکی کے حق میں بول پڑے
کابل: طالبان حکومت نے بھارتی ریاست کرناٹک میں ہندو انتہا پسندوں کے سامنے نعرہ تکبیر بلند کرنے والی مسلمان لڑکی کو خراجِ تحسین پیش کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر طالبان حکومت کے نائب ترجمان انعام اللہ سمنگانی نے اپنے بیان میں کہا کہ بھارتی طالبہ نے ثابت کردیا کہ حجاب عربی مزید پڑھیں
لیبیا کے وزیراعظم پر تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل قاتلانہ حملہ
لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد پر تحریک عدم اعتماد سے ایک روز قبل قاتلانہ حملہ ہوا تاہم وہ قاتلانہ حملے میں محفوظ رہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق لیبیا کے وزیراعظم عبدالحامد کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی تاہم وہ محفوظ رہے۔ حملہ آورفرارہونے میں کامیاب ہوگئے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ لیبیا کے وزیراعظم پراس وقت قاتلانہ مزید پڑھیں
سعودی عرب میں ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ، 4 افراد زخمی
ریاض: سعودی عرب میں عرب اتحاد نے ابھا ائیرپورٹ پر حوثی باغیوں کا ڈرون حملہ ناکام بنا دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق عرب اتحاد نے سعودی عرب میں ابھا ائیرپورٹ پر داغا گیا مسلح ڈرون ہدف تک پہنچنے سے پہلے تباہ کردیا، تاہم کارروائی میں 4 افراد معمولی زخمی ہوگئے۔ حوثی باغیوں کی جانب سے مزید پڑھیں
امریکہ میں نرسوں کے لیے گرین کارڈز کی تعداد میں اضافہ
ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا کی وبا سے نبرد آزما ہسپتالوں کو نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس کمی کو پورا کرنے اور صحت عامہ کےدیگرکارکنان کےلیے بیرون ملک کی جانب دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ میں چند سال پہلے کے مقابلے میں اس سال نرسوں سمیت غیر ملکی پیشہ ور مزید پڑھیں
نیویارک: ڈیجیٹل دور میں روایتی میگزین کو زندہ رکھنے کی کوشش
No media source currently available
امریکہ نے داعش خراسان کے سربراہ کے سر کی قیمت ایک کروڑ ڈالر مقرر کر دی
ویب دیسک — امریکہ کی حکومت نے پیر کو ایک بیان میں کہا ہے کہ داعش خراسان کے سربراہ ثنا اللہ غفاری کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والے شخص کو ایک کروڑ ڈالر کا انعام دیا جائے گا۔ اس کے علاوہ اگست 2021 میں کابل ائیرپورٹ کے باہر ہونے والے دھماکوں کے ذمہ داروں مزید پڑھیں
دہشت گردی کے خلاف جنگ کے لیے موبائل ایپ متعارف کرا دی گئی
ویب ڈیسک — ایک دہائی قبل دیوہیکل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے سمارٹ فون کے صارفین کو بتانا شروع کیا تھا کہ اگر کوئی کام ایسا ہے جس کا کرنا بہت اہم ہے، تو اس کے لیےےایک ایپلی کیشن موجود ہے۔ اور اب یہی بات دہشت گردی کے خلاف جنگ کے بارے میں بھی کہی جاسکتی مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرض 300 کھرب ڈالر ہو گیا
No media source currently available