مراکش: 100فٹ گہرے کنویں میں پھنسے بچے کو نکالنے کے لیے بڑا آپریشن

رباط: مراکش میں 100فٹ گہرے کنویں سے بچے کو نکالنے کے لیے مشینیں کھدائی کررہی ہیں، چھوٹی تصویر کیمرے سے مدد سے لی گئی زخمی رایان کی ہے رباط (انٹرنیشنل ڈیسک) شمالی افریقی ملک مراکش میں 3روز سے 100فٹ گہرے کنویں میں پھنسے بچے کو نکالنے کے لیے بڑا آپریشن شروع ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مزید پڑھیں

وقت کیساتھ کشمیریوں کے جذبے اورعزم میں اضافہ ہو رہا ہے‘ بلال اکبر

ریاض(نمائندہ جسارت) سفیر پاکستان لیفٹیننٹ جنرل(ر) بلال اکبر نے کہا ہے کہ وقت کے ساتھ کشمیریوں کے جذبے اور عزم میں اضافہ ہو رہا ہے، بھارت گزشتہ 73 برس سے حریت پسند کشمیریوں کی آواز دبانے کی کوشش کر رہا ہے لیکن وہ کشمیریوں کے جذبے اور عزم میں کو مٹانے میں ناکام رہا ہے۔ مزید پڑھیں

ایکواڈور میں سیلاب سے 27 افراد ہلاک‘ 53 زخمی

کیوٹو: ایکواڈور میں سیلاب کے باعث گاڑی کیچڑ میں پھنسی ہوئی ہے کیوٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے دارالحکومت کیوٹو میں شدید بارش اور سیلاب کی وجہ سے 27 افراد ہلاک اور 53 دیگر زخمی ہو گئے۔خبررساں اداروں کے مطابق بارش کے دوران کئی مقامات پر تودے گرنے کے واقعات بھی پیش آئے۔ سیلاب کے باعث مزید پڑھیں

امریکہ کے لیے ضروری ہے کہ وہ مسئلہ کشمیر کے حل میں قائدانہ کردار ادا کرے، ڈاکٹر غلام نبی فائی 

واشنگٹن: یوم یک جہتی کشمیر کے موقع پرواشنگٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے زبردست احتجاجی مظاہرہ کیا گےا ۔اس موقع پر بھارت سے کہا گےا کہ وہ کشمیریوں کو حق خودارادےت دے ۔ بھارتی پالیسی سازوں کو ادراک کرنا چاہےے کہ کشمیر پر قبضے سے بھارت دنیا میں عالمی کردار داد کرنے سے محروم رہے مزید پڑھیں

پیرو میں چھوٹا مسافر طیارہ گر کر تباہ، سوار تمام مسافر ہلاک

لیما: جنوبی امریکی ملک پیرو میں مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں اس میں سورا 7 افراد ہلاک ہوگئے عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق طیارہ پرواز بھرنے کے کچھ دیر بعد ہی ہچکولے کھاتے ہوئے زمین پر آگرا، زمین پر گرتے ہوئے طیارے میں آگ بھڑک اُٹھی، فائر بریگیڈ مزید پڑھیں

بھارت: مسلمان لڑکیوں پر تعلیم کے دروازے بند

کرناٹک کے کندا پورا گورنمنٹ کالج میں بھی مسلمان بچیوں کو داخل ہونے سے روک دیا گیا کیونکہ وہ باحجاب تھیں، یہ بچیاں کالج کے پرنسپل اور منتظمین کے سامنے روتی اور فریاد کرتی رہیں کہ امتحانات میں محض 2 ماہ باقی ہیں، عین امتحانات سے قبل اس طرح انہیں کالج سے باہر کرکے ان مزید پڑھیں

اقلیتوں سے نفرت اور تعصب بھارت کو تقسیم کردے گا

فی الوقت بھارتی عوام جن حالات سے دوچارہیں وہ روز روشن کی طرح عیاں ہے۔ بھارت کی فضا دن بدن گرد آلود ہوتی جارہی ہے۔ ہر سمت ہا ہا کار مچی ہوئی ہے۔ بالخصوص مسلمانوں سے بد سلوکی معمول بن گیا ہے۔ انگریزوں کے چنگل سے آزادی تو مل گئی لیکن ظلم و تشدد کے مزید پڑھیں

طالبان پر امریکہ نے کیا کیا پابندیاں لگائی ہیں؟

ویب ڈیسک —  کابل پرگزشتہ برس اگست میں طالبان کے قبضے اور اس کے بعد وہاں رونما ہونے والے انسانی المیے نے بائیڈن انتظامیہ کو مخمصے میں ڈال دیا ہے۔ انتظامیہ کے سامنے یہ سوال درپیش ہے کہ افغانستان میں امداد جاری رکھی جانے کا کیا ایسا طریقہ کار ہو کہ اس بات کو بھی مزید پڑھیں

جوہری مذاکرات کی بحالی کی کوشش، امریکہ نے ایران پر پابندیاں نرم کر دیں

ویب ڈیسک —  بائیڈن انتظامیہ نے جمعے کو ایران کے سول جوہری پروگرام پر امریکہ کی پابندیوں میں نرمی کی ہے۔ یہ اقدام ایسے موقع پر سامنے آیا جب 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی سے متعلق مذاکرات اہم موڑ پر پہنچ چکے ہیں۔ ایک طرف امریکہ کے مذاکرات کار ویانا میں اہم اجلاس کے مزید پڑھیں

عمران خان کی صدر شی سے ملاقات، ‘چین پاکستان کا آئرن برادر اور کٹر حامی ہے’

اسلام آباد —  پاکستان کے وزیرِاعظم عمران خان اپنے چین کے چاروزہ دورے کے اختتام پر اتوار کو چین کے صدر شی جن پنگ سے ملاقات کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے بعد پاکستانی دفترِ خارجہ کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے مزید پڑھیں