عالمی برادری، بھارت کو مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی کے اقدامات کرنے سے روکے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے کشمیریوں کی پاکستان کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے عالمی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ آگے آئے اور بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں کیے جانے والے نسل کشی کے اقدامات کرنے سے روکے۔ یوم کشمیر پر جاری کردہ بیان میں وزیراعظم عمران خان مزید پڑھیں

مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں 2 کشمیر نوجوان شہید

سری نگر: یوم یجکہتی کشمیر کے موقع پر قابض بھارتی فوج نے دو کشمیر نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا، کشمیریوں کو قابض فوج نے سری نگر میں دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں نشانہ بنایا۔ بھارتی قابض افواج مزید پڑھیں

چین میںمیری چھٹیاں اچھی ثابت ہوں گی، وزیراعظم عمران خان

بیجنگ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں شرکت میرے لیے اچھی چھٹیاں ثابت ہوں گی، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت میرے لیے باعث مسرت ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں زندگی کے 20 سال گزارے، وزیراعظم مزید پڑھیں

لارڈ نذیر احمد کو جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 5برس قید

لندن(صباح نیوز)برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامراکے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو 1970 ء کی دہائی میں 2 بچوں کے جنسی استحصال کے جرم میں ساڑھے 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لارڈ احمد کو جنوری 2022ء کے آغاز میں ایک لڑکے کے خلاف مزید پڑھیں

جامع مسجد سری نگر میں مسلسل 27ویں جمعہ کو بھی نمازپر پابندی

سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سری نگر میں ایک با ر پھر لوگوں کو مسلسل 27ویں مرتبہ بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے ایک بیان میں افسوس ظاہر کیا کہ اسلامی دعوت و تبلیغ کا مزید پڑھیں

امریکا اور برطانیہ کے ساتھ کشیدگی روسی صدر چین پہنچ گئے ،ناٹو کو سرد جنگ سے باز رہنے کا انتباہ

بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن تنازع پر امریکا اور برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے ساتھ کشیدگی پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن چین پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال صدر شی جن پنگ نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر اپنے چینی ہم منصب سے ملنے بیجنگ پہنچ گئے۔ چینی صدر شی جن مزید پڑھیں

بھارت کا جارحانہ رویہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،عمران خان

بیجنگ: سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب کا منظر۔ وزیراعظم عمران خان ، وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور اسد عمر بھی موجود ہیں بیجنگ (اے پی پی،صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے جارحانہ رویے اور ہندوتوا نظریہ کے غلبہ کو علاقائی امن کیلیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت مزید پڑھیں

مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کے لیے فلسطینیوں کا سیلاب اُمڈ آیا

مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی شہری مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) مقبوضہ بیت المقدس میں داخلی راستوں پر اسرائیلی فوج کی طرف سے مسلط کردہ اقدامات کے باوجود فلسطینی شہری مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے پہنچ گئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق جمعہ کے روز مزید پڑھیں

جو بائیڈن کی مقبولیت میں تیزی سے کمی‘ رپورٹ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جو بائیڈن کی عوامی مقبولیت ان کی صدارت کے دور میں اپنی نچلی ترین سطح پر پہنچ چکی گئی۔ رواں ماہ کروائے گئے رائے عامہ کے ایک جائزے کے نتائج میں یہ سامنے آیا ہے کہ 56فیصد امریکی شہری اب تک بائیڈن کی کارکردگی سے غیر مطمئن ہیں ،جب کہ مزید پڑھیں

مغربی ممالک نے یوکرائنی تنازغ کو ہوا دی ، اردوان

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوآن نے مغربی ممالک پر الزام عائد کیا ہے کہ وہ یوکرائن اور روس کے تنازع کو زیادہ شدید بنانے کے مرتکب ہوئے ہیں۔ انہوں نے اس تناظر میں امریکی صدر جو بائیڈن کے موقف کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اردوان نے الزام عائد کیا ہے مزید پڑھیں