ویب ڈیسک — اعلیٰ امریکی حکام اس امید کا اظہار کر رہے ہیں کہ مہینوں کی تیاری کے بعد مشرق وسطیٰ کے ملک شام میں رات کے وقت پرخطر کاروائی کے نتیجے میں داعش کے راہنما کی ہلاکت اس دہشت گرد گروہ کے لیے ایک ایسا دیرپا دھچکا ثابت ہو گی جس سے یہ گروہ مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
توقع ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا،ایرانی وزیر خارجہ
تہران : ایران کے وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا ہے کہ توقع ہے کہ ایران اور سعودی عرب کا تعاون عالم اسلام کے مسائل کے حل میں مدد کرے گا،ایرانی میڈیا کے مطابق وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان نے او آئی سی کے سکریٹری جنرل حسین ابراہیم طہ سے ٹیلی فونک گفتگو میں اس بات مزید پڑھیں
قاتلانہ حملے میں کچھ بڑے لوگ ملوث ہیں؛ اسد الدین اویسی کا دعویٰ
No media source currently available اس سلسلے میں پولیس نے دو افراد کو گرفتار کیا ہے۔ جن کے نام سچن شرما اور شبھم ہیں۔ دونوں دہلی کے قریب نوئیڈا کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ اسد الدین اویسی نے الیکشن کمیشن اور ریاستی و مرکزی حکومت سے اس واقعے کی غیر جانب دارانہ تحقیقات کا مزید پڑھیں
داعش کی قیادت کا دوسری بار خاتمہ، اب تنظیم کی قیادت کون کرے گا؟
ویب ڈیسک — شام اور عراق کے ایک بڑے علاقے پر کچھ برس قبل تک شدت پسند تنظیم داعش( آئی ایس آئی ایس)کا قبضہ تھا البتہ گزشتہ دو برس سے یہ دہشت گرد تنظیم مشکلات کا شکار ہے کیوں کہ اس دوران اس کے دوسرے سربراہ کا خاتمہ ہوا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مزید پڑھیں
چین اور روس کی نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت، باہمی تعاون پر اتفاق
بیجنگ: چین اور روس نے ایک دوسرے سے تعاون بڑھانے، خارجہ پالیسی میں ایک دوسرے کا ساتھ دینے کے ساتھ نیٹو کی مزید توسیع کی مخالفت کر دی۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق چین اور روس کے صدور کی بیجنگ میں ملاقات ہوئی جس کا مشترکہ اعلامیہ بھی جاری کیا گیا ہے۔ اعلامیے کے مطابق مزید پڑھیں
بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کےلئے خطرہ ہے ، عمران خان
بیجنگ: وزیراعظم عمران خان نے کہاہے کہ بھارت کا جارحانہ رویہ اور ہندوتوا نظریہ علاقائی امن کے لیے خطرہ ہے، موجودہ بھارتی حکومت خطے کے دیرپا عدم استحکام کا سبب بن رہی ہے، افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے میں تعاون پاکستان اور چین کے باہمی مفاد میں ہے،بے شمار عالمی چیلنجوں کے مزید پڑھیں
تحریک طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے حملوں میں گھرا پاکستان کیا کرے؟
ویب ڈیسک — پاکستان اس وقت دو اطراف سے دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے۔ ایک جانب تو تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی پاکستان کے اندر یہ حملے کر رہی ہے۔ جس کی پناہ گاہیں، پاکستان کے بقول افغانستان کے اندر ہیں تو دوسری طرف بلوچستان میں علیحدگی پسند جنگجو کارروائیوں میں مزید پڑھیں
فضا اور شزا کا قصہ: ‘پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری میمرز کو مایوس نہیں کرتی’
ویب ڈیسک — مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر ہو یا فیس بک جمعرات سے سوشل میڈیا پر ‘فضا ‘ اور ‘شزا’ کے چرچے ہیں۔ کسی کو تو یہ قصہ ہی سمجھ نہیں آ رہا تو متعدد صارفین میمز سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔ پاکستان کے نجی ٹی وی چینل ‘اے پلس انٹرٹینمنٹ’ کے ایک ڈرامہ مزید پڑھیں
بھارت: گزشتہ برس صحافیوں پر 108حملے‘ 6ہلاک
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں صحافیوں سے متعلق ادارے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021ء میں صحافیوں پر 108حملے کیے گئے،جن میں 6صحافی ہلاک ہوئے۔ ’انڈیا پریس فریڈم رپورٹ 2021‘ کے مطابق گزشتہ برس ملک بھر میں ابلاغی اداروں کے مراکز پر کارروائیاں کی گئیں،جن میں 8خواتین کو گرفتار کیا گیا۔ ریاست اتر مزید پڑھیں
امریکا: سیاہ فاموں کے تعلیمی ادارے اُڑانے کی دھمکی
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا میں سیاہ فاموں کی اکثریت والے تعلیمی اداروں کو بم دھماکوں سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں۔ خبررساں اداروں کے مطابق ہاورڈ یونیورسٹی (واشنگٹن)، سدرن یونیورسٹی اور اے اینڈ ایم کالج لوئیزیانا، بتھونی کوک مین یونیورسٹی فلوریڈا ، بوئے سٹیٹ یونیورسٹی میری لینڈ ، البنی سٹیٹ یونیورسٹی جارجیا اور ڈیلیوئر مزید پڑھیں