دبئی : متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے بدھ کی صبح اس کے غیر آباد علاقوں کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز کو روک دیا جو چند ہفتوں کے دوران امارات پر اس نوعیت کا چوتھا حملہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو اسرائیلی صدر کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں مسلم سیاسی رہنما اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ
نئی دہلی: آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے سربراہ اور رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، جس میں وہ خوش قسمتی سے محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ اس وقت ہوئی جب وہ اترپردیش میں الیکشن مہم مکمل کر کے مزید پڑھیں
کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت ہے،یواین سیکرٹری جنرل
نیویارک: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتو نیو گوتریس نے کشمیری عوام کے حقوق سمیت انسانی حقوق کا احترام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔نیو یارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز میں معمول کی بریفنگ میں گفتگو کرتے ہوئے عالمی ادارے کے سربراہ کے نائب ترجمان فرحان عزیز حق نے کہا کہ سیکرٹری مزید پڑھیں
شام میں امریکی اسپیشل فورسز کی کارروائی، داعش لیڈر ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کرنے کا دعوی
واشنگٹن: دمشق:شام کے شمال مغربی علاقے میں امریکہ نے انسداد دہشت گردی کے ایک خصوصی آپریشن کے دوران دہشت گردی تنظیم داعش( آئی ایس آئی ایس ) کے رہنماء ابوابراہیم الہاشمی القریشی کو ہلاک کر نے کا دعوی کیا ہے ،اس بات کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن نے وائٹ ہاوس سے جاری بیان میں کیا۔ مزید پڑھیں
ارجنٹینا میں زہریلی کوکین کے استعمال سے 20 افراد ہلاک، 74 زیر علاج
نیونس آئرس: ارجنٹینا کے دارالحکومت بیونس آئرس میں زہریلی کوکین کے استعمال سے 20 افراد ہلاک اور دیگر 74 افراد زیرعلاج ہیں، جن میں سے اکثر کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ارجنٹینا کے حکام کا کہنا تھا کہ زہریلی آلے سے کاٹی گئی کوکین استعمال کرنے کے بعد یہ مزید پڑھیں
پنجگور اور نوشکی میں دہشت گردوں کے حملوں میں 7 فوجی ہلاک، 13 حملہ آور بھی مارے گئے
اسلام آباد، کوئٹہ — پاکستان کے صوبے بلوچستان میں دو مختلف مقامات پر فوج اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپوں کے نتیجے میں اب تک سات اہلکار ہلاک اور 13 دہشت گردوں کے مارے جانےکی اطلاعات ہیں۔ عسکریت پسندوں نے بدھ کی شام بلوچستان کے ضلع پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر مزید پڑھیں
کوئٹہ کا پہلا ویمن پولیس اسٹیشن
No media source currently available
ہانگ کانگ میں میڈیا اداروں کی بندش: ‘صحافی پریشان، مایوس اور خوف زدہ ہیں’
No media source currently available
غیر معروف جہادی تنظیم کا امارات پر ڈرون حملے کا دعویٰ
ویب ڈیسک — متحدہ عرب امارات(یو اے ای) نے دعویٰ کیا ہے کہ بدھ کو اس نے مزید تین ڈرون طیاروں کا راستہ روکا ہے جو اس کی فضائی حدود میں داخل ہوئے تھے۔ گزشتہ دو ہفتوں کے دوران امارات کی سرزمین پر یہ چوتھا حملہ سمجھا جا رہا ہے۔ حالیہ عرصے میں کیے جانے مزید پڑھیں
بھارت کے ساتھ بیک ڈور ڈپلومیسی، میاں منشا کے دعوے پر نئی بحث چھڑ گئی
لاہور — پاکستان کی معروف کاروباری شخصیت میاں محمد منشا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تجارتی روابط بحال کرنے کے لیے بیک چینل ڈپلومیسی کے ڈریعے بات چیت جاری ہے جس کے بہت جلد مثبت نتائج سامنے آئیں گے۔ میاں منشا کے اس بیان پر تاحال حکومت کا کوئی ردِعمل مزید پڑھیں