متحدہ عرب امارات کا ایک اور ڈرون حملہ ناکام بنانے کا دعوی

دبئی : متحدہ عرب امارات کا کہنا ہے کہ اس نے بدھ کی صبح اس کے غیر آباد علاقوں کی فضائی حدود میں داخل ہونے والے 3 ڈرونز کو روک دیا جو چند ہفتوں کے دوران امارات پر اس نوعیت کا چوتھا حملہ ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق پیر کو اسرائیلی صدر کے مزید پڑھیں

کانگو: بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک

کنساشا: افریقی ملک کانگو کے دارالحکومت کنشاسا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گرنے سے 26 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کنساشا میں بجلی کی ہائی ٹینشن لائن گھروں اور بازار پر گری۔ ہلاک ہونے والوں میں 24 خواتین اور 2 مرد شامل ہیں جبکہ 2 افراد شدید زخمی مزید پڑھیں

امریکا نے افغانستان کو امدادی رقوم منتقل کرنے کی اجازت دے دی

امریکا:عالمی بینکوں کو انسانی مقاصد اور امدادی گروپوں کے لیے افغانستان میں رقم منتقل کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ اس کے تحت سرکاری اساتذہ اور صحت کی دیکھ بھال کرنے والے کارکنوں کو تنخواہ دینے کی اجازت ہو گی۔ جرمن میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا نے کہا کہ بین الاقوامی بینک انسانی مقاصد کے مزید پڑھیں

اسرائیل تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے، ایران

تہران: ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو میں کہا کہ قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت تمام ممالک اور خطے کیلئے خطرہ ہے۔ ایرانی فارس خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وزیر خارجہ حسین امیرعبداللہیان نے متحدہ عرب امارات کے وزیر مزید پڑھیں

افغان وزیر خارجہ کا بین الاقوامی سطح پر ان کی حکومت جلد تسلیم کیے جانے کا دعوی

کابل: افغانستان کے وزیر خارجہ امیر خان متقی نے دعوی کیا ہے کہ طالبان بین الاقوامی سطح پر اپنی حکومت تسلیم کروانے کے بہت قریب پہنچے ہیں لیکن نئی افغان حکومت کی جانب سے کوئی بھی رعایت ان کے شرائط پر ہوگی۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اوسلو میں مغربی طاقتوں سے مذاکرات مزید پڑھیں

بھارت کا آخری لمحات میں پاکستانی زائرین کو ویزے دینے سے انکار

بھارت نے اجمیر شریف میں خواجہ معین الدین چشتی کے 3 سے 14 فروری تک جاری رہنے والے سالانہ عرس میں شرکت کے لیے پاکستانی زائرین کو آخری لمحات میں ویزے جاری کرنے سے انکار کردیا۔ وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی پیر نور الحق قادری نے ایک بیان میں مذہبی مزید پڑھیں

پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہےکہ پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور حکومت پاکستان سے امریکا کے اہم تعلقات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم یواے ای اور سعودی عرب کا دفاع مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، دونوں ممالک سے مزید پڑھیں

مودی نے کشمیر اور خارجہ پالیسی میں اسٹریٹجک غلطیاں کرکے بھارت کو کمزور کیا، راہول

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس کے مرکزی رہنما راہول گاندھی کا کہنا ہے کہ مودی سرکار نے بھارت کی بنیادیں کمزور کر دی ہیں جس کی وجہ سے ملک اب خطرے میں ہے۔ بھارتی لوک سبھا (ایوان زیریں) میں اظہار خیال کرتے ہوئے راہول گاندھی کا کہنا تھا کہ آر ایس آیس اور بی جے مزید پڑھیں

مودی سرکار کی زیر سرپرستی حجاب مخالف مہم، کرناٹک کے ایک اور کالج میں پابندی

بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک اورسرکاری کالج میں باحجاب طالبات کوداخل ہونے سے روک دیا گیا۔ مودی سرکار کی سرپرستی میں ہندوانتہاپسند حجاب کیخلاف باقاعدہ مہم چلا رہے ہیں۔ ریاست کرناٹک کے ایک اورکالج میں حجاب کرنے والی طالبات کوداخل ہونے سے روک دیا گیا۔ باحجاب طالبات نے کالج کے پرنسپل سے درخواست کی کہ مزید پڑھیں