امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، پوٹن کا الزام

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین تنازع میں ماسکو کے سیکیورٹی مطالبے کو نظر انداز کر رہے ہیں اور امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق روس کے صدر نے منگل کو اپنے ایک مزید پڑھیں

یوکرین تنازع: امریکہ مزید دو ہزار فوجی پولینڈ اور جرمنی بھیجےگا، پنٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع ، پنٹاگان نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ صدر جو بائیڈن اس ہفتے نارتھ کیرولینا کی ریاست میں واقع فورٹ بریگ سے تقریباً دو ہزار فوجی پولینڈ اور جرمنی بھجوا رہے ہیں ، جب کہ جرمنی میں موجود اندازاً ایک ہزار فوجیوں کو رومانیہ روانہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

بھارت اس سال سے اپنا ڈیجٹل کرنسی کا نظام شروع کر رہا ہے

ویب ڈیسک —  ایک دور تھا جب کاروبار اور خرید و فروخت کے لیےبارٹر سسٹم رائج تھا۔ چیزوں کے بدلے چیزیں خریدی اور بیچی جاتی تھیں۔ پھر سونے چاندی کا اور کانسی کے سکوں کا نظام آیا۔ اس کے بعد پیپر کرنسی کا دور آیا ، اور پھر پلاسٹ منی یعنی کریدیٹ اور ڈیبیٹ کارڈ مزید پڑھیں

طالبان جنگجوئوں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد نے کہاہے کہ طالبان جنگجوئوں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اور فوجی گاڑیاں لے جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ ذبیح للہ مجاہد مزید پڑھیں

حوثیوں کاحملہ‘امریکا کا جنگی لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے حوثیوں کے حملے کے بعد جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

 ریاض: سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبداللہ بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو اپنے فنڈ دنیا بھر کے کاروباری افراد کو مزید پڑھیں

امریکا ، دوتعلیمی اداروں میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

 ورجینیا : امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔دوسری مزید پڑھیں

فرانس کا ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان

پیرس:فرانس نے ملک میں عوامی مقامات پر ماسک پہننے کی پابندی ختم کرنے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق فرانس میں کورونا وائرس کے پھیلائو میں تیزی سے کمی آ گئی ہے جس کے بعد حکومت فرانس نے ماسک پہننے سمیت کورونا کی کئی پابندیوں میں نرمی کرنے کا اعلان کر مزید پڑھیں

چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ

آکسیوس نیوز نے اپنی ویب سائٹ پر شائع کردہ قطری وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمٰن التھانی کے انٹرویو کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ کابل ائیر پورٹ سے چارٹرڈ پرواز کے ذریعے انخلا کے معاملے پر قطر اور طالبان کا معاہدہ طے پاگیا ہے۔ آکسیوس نیوز نے کہا کہ معاہدے کے مطابق امریکا اور مزید پڑھیں