لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل پر نسل پرستی کے جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کردیا۔ تنظیم نے منگل کے روز فلسطینیوں کے خلاف نسل پرست ظالم حکومت اور انسانیت کے خلاف جرم کے عنوان سے شائع رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
اسرائیلی صدر کے دورے پر ترک عوام میں اشتعال
استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں سیکڑوں افراد کی نے اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ کے خلاف احتجاج کیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکڑوں افراد نے استنبول میں اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قاتل کو ترکی نہیں مزید پڑھیں
مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کردیا
بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ یہ پیش رفت فرانسیسی وزیر خارجہ جیاں ژاں ایف لودریاں کی مزید پڑھیں
تُرک صدر کا تعلیم یافتہ معذروں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان ے تعلیم یافتہ معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے 15 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔
امریکاکا قطر کو اہم ترین غیر نیٹو اتحادی کا درجہ دینے کا فیصلہ
واشنگٹن : امریکی صدر جوبائیڈن اور امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی ملاقات کررہے ہیں واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ مزید پڑھیں
ایکواڈور میں شدید بارش سے 11افراد ہلاک‘ 32لاپتا
کیٹو: ایکواڈور میں سیلاب سے متاثر شہری کو طبی امداد کے لیے منتقل کیا جارہا ہے کیٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے دارالحکومت میں سیلاب کی وجہ سے 11افراد ہلاک جبکہ 32لاپتاہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے بعد ہونے والی ریکارڈ شدید بارش کیٹو میں نہ صرف سیلاب کا باعث بنی مزید پڑھیں
بیت المقدس: 4مکانات مسمار ہونے سے فلسطینی خاندان دربدر
مقبوضہ بیت المقدس: شرپسند یہود مسجد اقصیٰ پر دھاوے کے لیے تیاری کررہے ہیں مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی بلدیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے عیساویہ میں 4مکانات مسمار کرکے فلسطینی خاندان کو دربدر کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عبید خاندان کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع مزید پڑھیں
برازیل : تودہ گرنے سے 8 بچوں سمیت 24افراد ہلاک
برازیلیا: برازیل میں تودے گرنے کے باعث مٹی میں دبے افراد کو تلاش کیا جارہا ہے برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں سیلاب کے باعث تودے گرنے سے 24افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست ساؤ پالو میں جمعہ کے روز سے جاری موسلادھار بارش کے بعد سیلاب آگیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مرنے مزید پڑھیں
چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کے لیے کوویڈ ویکسین کی منظوری متوقع
ویب ڈیسک — ادویات کی منظوری دینے والا امریکی ادارہ (ایف ڈی اے)دوا ساز کمپنی فائزر پر چھ ماہ سے پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کی کوویڈ نانٹین ویکسین کی دو خوراکوں کے اجازت نامے کی ہنگامی منظوری پر زور دے رہا ہے، جبکہ تین خوراکوں کے کورس کے ڈیٹا کا انتظار ہے، مزید پڑھیں
سیاہ فام امریکیوں کے چند معروف تعلیمی اداروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، چھان بین جاری
ویب ڈیسک — ایسے متعدد کالجوں اور یونیورسٹیوں کو پیر کے روز بم سے اڑادینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جو تاریخی طور پر سیاہ فاموں کے کالج اور یونیورسٹیاں سمجھے جاتے ہیں اور جنہیں ‘ایچ بی سی یو’ بھی کہا جاتا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر انہیں بند کر دیا مزید پڑھیں