برازیل : تودہ گرنے سے 8 بچوں سمیت 24افراد ہلاک

برازیلیا (انٹرنیشنل ڈیسک) برازیل میں سیلاب کے باعث تودے گرنے سے 24افراد ہلاک ہوگئے۔ خبررساں اداروں کے مطابق ریاست ساؤ پالو میں جمعہ کے روز سے جاری موسلادھار بارش کے بعد سیلاب آگیا۔ لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں مرنے والوں میں 8بچے بھی شامل ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق فرانکو دا روچا شہر میںتودہ گرنے مزید پڑھیں

بیت المقدس: 4مکانات مسمار ہونے سے فلسطینی خاندان دربدر

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی بلدیہ نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع قصبے عیساویہ میں 4مکانات مسمار کرکے فلسطینی خاندان کو دربدر کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق عبید خاندان کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں واقع قصبے عیساویہ میں عبید محلے میں زیر تعمیر 2 مکانات کو مسمار کرنے پر مزید پڑھیں

ایکواڈور میں شدید بارش سے 11افراد ہلاک‘ 32لاپتا

کیٹو (انٹرنیشنل ڈیسک) ایکواڈور کے دارالحکومت میں سیلاب کی وجہ سے 11افراد ہلاک جبکہ 32لاپتاہو گئے ۔ خبررساں اداروں کے مطابق گزشتہ دو دہائیوں کے بعد ہونے والی ریکارڈ شدید بارش کیٹو میں نہ صرف سیلاب کا باعث بنی بلکہ تودے گرنے کے واقعات بھی رپورٹ ہوئے ہیں۔ مقامی حکام کا کہنا ہے کہ امدادی مزید پڑھیں

امریکاکا قطر کو اہم ترین غیر نیٹو اتحادی کا درجہ دینے کا فیصلہ

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا ہے کہ قطر نیٹو اتحادی نہ ہونے کے باوجود امریکا کا ایک اچھا دوست اور قابل اعتماد ساتھی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق امیرِ قطر تمیم بن حمد بن خلیفہ الثانی صدر جوبائیڈن کی دعوت پر امریکا پہنچے ، جہاں دونوں رہنماؤں نے مشرق وسطیٰ کی مزید پڑھیں

تُرک صدر کا تعلیم یافتہ معذروں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان

انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک) تُرک صدر رجب طیب اردوان ے تعلیم یافتہ معذور افراد کو سرکاری ملازمتیں دینے کا اعلان کر دیا۔ ترک میڈیا کے مطابق صدر اردوان نے 15 ہزار اساتذہ کو بھرتی کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔The post تُرک صدر کا تعلیم یافتہ معذروں کو ملازمتیں فراہم کرنے کا اعلان appeared first on مزید پڑھیں

مالی نے فرانسیسی سفیر کو ملک بدر کردیا

بماکو (انٹرنیشنل ڈیسک) مغربی افریقی ملک مالی نے فوجی حکومت کے متعلق قابل اعتراض بیان پر فرانسیسی سفیر جویل میئر کو 72 گھنٹے کے اندر ملک چھوڑ دینے کا حکم دے دیا۔ اس اقدام سے دونوں ممالک کے درمیان کے تعلقات کشیدہ ہوگئے ہیں۔ یہ پیش رفت فرانسیسی وزیر خارجہ جیاں ژاں ایف لودریاں کی مزید پڑھیں

اسرائیلی صدر کے دورے پر ترک عوام میں اشتعال

استنبول (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی میں سیکڑوں افراد کی نے اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ کے خلاف احتجاج کیا ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق سیکڑوں افراد نے استنبول میں اسرائیلی قونصل خانہ کے باہر جمع ہوکر نعرے بازی کی۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ وہ فلسطینی عورتوں اور بچوں کے قاتل کو ترکی نہیں مزید پڑھیں

اسرائیل نسل پرست ریاست ہے ایمنسٹی انٹرنیسنل

لندن (انٹرنیشنل ڈیسک) انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اسرائیل پر نسل پرستی کے جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کردیا۔ تنظیم نے منگل کے روز فلسطینیوں کے خلاف نسل پرست ظالم حکومت اور انسانیت کے خلاف جرم کے عنوان سے شائع رپورٹ میں کہا ہے کہ اسرائیل بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے مزید پڑھیں

کتامودی کو فسادی قرار دینے پر خاتون صحافی کو دھمکیاں

ممبئی(انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں خاتون صحافی کی جانب سے مودی کو فسادی قرار دینے پر بی جے پی کے غنڈے ان کے پیچھے پڑ گئے۔ اپنی کتاب میں گجرات مسلم کش فسادات کا ذمہ دار اس وقت کے وزیراعلیٰ نریندر مودی کو قرار دینے والی خاتون صحافی رعنا ایوب کا کہنا ہے کہ بی جے مزید پڑھیں

میانمر: فوجی بغاوت کو سال مکمل ‘مزید امریکی پابندیاں

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکا، کینیڈا اور برطانیہ نے آنگ سان سوچی کے خلاف کارروائی میں ملوث میانمر کے اعلیٰ عہدے داروں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ یہ اقدام میانمر میں مارشل لا کو ایک سال مکمل ہونے پر کیا گیا ہے۔ دوسری جانب میانمر کی حکمران فوج نے سابق رہنما آنگ سان سوچی کے مزید پڑھیں