ہمارے دفاعی نظام نے متحدہ عرب امارات میں حوثیوں کے میزائل حملوں کو ناکام بنایا، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کے لیے اپنا پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم استعمال کیا۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی فورسز نے متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کو زمین سے مزید پڑھیں

اسرائیل یہودی اکثریت قائم کرنے کیلئے فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل 

لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطین کی صورت حال پر ایک 35 صفحات پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے وحشیانہ جبر مزید پڑھیں

افغانستان میں ٹی ٹی پی کے دھڑوں میں لڑائی ،کمانڈر رفیع اللہ ہلاک

کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دھڑوں میں لڑائی کے نتیجے میں کمانڈر رفیع اللہ ہلاک ہوگیا۔ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں شدید اختلافات، پیسے اور اختیارات کی جنگ میں تیزی آگئی۔رفیع اللہ این ڈی ایس، داعش اور بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی معاونت کررہا تھا اور اس نے مزید پڑھیں

یورپ میں ’’ملک ‘‘طوفان سے تباہی جرمنی میں ایک شخص ہلاک

برلن: جرمنی میں ملک طوفان سے ایلب دریا میں طغیانی آنے کے بعد پانی رہایشیوں علاقوں میں داخل ہوگیا ہے   برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) طاقتور طوفان ’ملک‘ نے یورپ کے شمالی حصے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلادی،جس کے نتیجے میں جرمنی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تیز ہواؤں نے برطانیہ، ڈنمارک، پولینڈ اور جرمنی مزید پڑھیں

کینیڈامیں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری

اوٹاوا: کینیڈا میں ٹرک ڈرائیور کورونا ویکسین کے خلاف ریلی نکال رہے ہیں   اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرک ڈرائیوروں کا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا۔ خبررساں اداروں کی رپورٹوں کے مطابق ہزاروں ٹرک ڈرائیوروں اور دیگر افراد نے اتوار کے روز پارلیمانی عمارت مزید پڑھیں

بھارت میں مذہب کے نام پر اندھی سیاست

عالمی سطح پر کچھ کر دکھانا ممکن نہ ہو تب بھی کم از کم جنوبی ایشیا کا چودھری بننے کی خواہش کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے نریندر مودی کی قیادت میں وہ سب کچھ کیا جو کیا جانا چاہیے تھا۔ اس کے باوجود بھارت کو اب تک اس مقام مزید پڑھیں

انسانی حقوق اداروں کیخلاف صہیونی ریاست کی مکروہ جنگ

فلسطینی علاقوں میں انسانی حقوق کے کارکنوں اور اداروں پر ظلم ڈھانے کے سلسلے کی دوسری کڑی اسرائیلی ریاست کی طرف سے ان کی جاسوسی اور ان کے اسمارٹ فونز کو ہیک کرنا ہے تاکہ یہ معلوم کیا جا سکے کہ ان کی ورک ڈائری میں کیا چل رہا ہے۔ قابض دشمن فلسطینی انسانی حقوق مزید پڑھیں

کینیڈا: حکومت کی ویکسین پالیسی کے خلاف احتجاجی مہم

اوٹاوا : کینیڈا میں ویکسین کے خلاف احتجاجی مہم کے دوران گاڑیوں پر مطالبات درج ہیں اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں حکومت کی جانب سے ملک میں داخل ہونے والے ٹرک ڈرائیوروں کی ویکسین کے خلاف احتجاج ویکسین مخالف مہم میں تبدیل ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہریوں نے مختلف مقامات پر ٹرک ڈرائیوں کے مظاہروں مزید پڑھیں

بھارت: کالج میں حجاب پر پابندی کیخلاف طالبہ کا عدالت جنگ لڑنے کا فیصلہ

ریاست کرناٹک کے ایک کالج میں مسلمان طالبات پرحجاب کرنے پرپابندی عائد کی گئی تھی۔ پابندی کے خلاف مسلمان طالبہ نے کرناٹک ہائیکورٹ میں درخواست دائرکردی۔ طالبہ نے درخواست میں موقف اختیارکیا کہ حجاب کرنا طالبات کے بنیادی انسانی حقوق میں شامل ہے جس کی ضمانت بھارتی آئین میں دی گئی ہے۔ درخواست میں دیگرطالبات مزید پڑھیں

لبنان نے 21 اسرائیلی جاسوس پکڑ لیے، پارلیمان نے آپریشن کو شاندار کامیابی قرار دے دیا

لبنان کے وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ اس نے حالیہ برس کے سب سے بڑے کریک ڈاؤن میں کم از کم 17 اسرائیلی جاسوس نیٹ ورکس کو بے نقاب اور اس کے وابستہ 21 افراد کو گرفتار کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق قائم مقام وزیر اطلاعات عباس حلبی نے مزید پڑھیں