اسرائیل فلسطینیوں کی اپنے ہی ملک کی شہریت منسوخ کرکے انکے ساتھ تارکین جیسا سلوک کرتاہے، ایمنسٹی

ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطین کی صورت حال پر ایک 35 صفحات پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے وحشیانہ جبر اور غیر مزید پڑھیں

“لوکیشن بند کرنے کے باوجود گوگل خفیہ جاسوسی کرتاہے”امریکا میں گوگل کے خلاف مقدمہ درج

مبینہ طور پر صارفین کا لوکیشن ڈیٹا دھوکے سے جمع کرنے اور مختلف اداروں کو مہنگے داموں فروخت کرنے پر امریکا میں چار اعلیٰ سرکاری وکیلوں نے گوگل کے خلاف مقدمہ کردیا ہے۔ ان میں واشنگٹن ڈی سی، انڈیانا، ٹیکساس اور واشنگٹن اسٹیٹ کے اٹارنی جنرلز شامل ہیں جن کا کہنا ہے کہ 2018 میں مزید پڑھیں

کرونا کبھی ختم نہیں ہو گا، اکثر امریکیوں کی رائے

ویب ڈیسک —  کرونا کی وبا کے آغاز میں ریان ولسن پوری توجہ سے احتیاطی تدابیر اختیار کرتے، ماسک پہنتے، سماجی سطح پر گھلنےملنے سے احتراز کرتے اور مارکیٹ جانے کے بجائے آن لائن شاپنگ کرتے تھے۔ کیسل بیری ، فلوریڈا سے تعلق رکھنے والے 38سالہ سمندری خوراک کے تاجر ریان ولسن کا کہنا ہے مزید پڑھیں

امریکی وزیر دفاع کا فوجی کارروائیوں کے دوران شہریوں کی اموات کم کرنے کے لیے اصلاحات کا حکم

واشنگٹن —  امریکہ کے وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے جمعرات کو پینٹاگون کو کئی واقعات میں سویلئن اموات کے پس منظر میں فوجی حملوں سے شہریوں کی ہلاکتوں کی تعداد کم کرنے کے لیے اصلاحات کرنے کا حکم دیا۔ محکمہ دفاع کی قیادت کو جاری کردہ ایک ہدایت نامے میں آسٹن نے کہا کہ "شہریوں مزید پڑھیں

امریکہ میں برفانی طوفان کے بعد سردی کی شدید لہر جاری

امریکہ کے مشرقی علاقوں میں اتوار کے روز برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور جب کہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر جاری۔ فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے مزید پڑھیں

سابق مس یو ایس اے چیسلی کرسٹ کی مبینہ خودکشی

واشنگٹن ڈی سی —  امریکہ میں 2019 کے مقابلۂ حسن کی فاتح اور تفریحی خبروں کے پروگرام "ایکسٹرا” کی نمائندہ چیسلی کرسٹ 30 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ پولیس کے مطابق چیسلی نے مین ہٹن اپارٹمنٹ کی عمارت سے چھلانگ لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ پولیس حکام نے بتایا ہے کہ مزید پڑھیں