اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا میں حکومت کی جانب سے ملک میں داخل ہونے والے ٹرک ڈرائیوروں کی ویکسین کے خلاف احتجاج ویکسین مخالف مہم میں تبدیل ہوگیا۔ خبررساں اداروں کے مطابق شہریوں نے مختلف مقامات پر ٹرک ڈرائیوں کے مظاہروں میں بھرپور ساتھ دیا۔ اس سلسلے میں دارالحکومت اوٹاوا میں ریلیاں نکالی گئیں،جن میں وزیراعظم جسٹن مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
بھارت میں مذہب کے نام پر اندھی سیاست
عالمی سطح پر کچھ کر دکھانا ممکن نہ ہو تب بھی کم از کم جنوبی ایشیا کا چودھری بننے کی خواہش کو عملی جامہ پہنانے کے حوالے سے بھارتیہ جنتا پارٹی نے نریندر مودی کی قیادت میں وہ سب کچھ کیا جو کیا جانا چاہیے تھا۔ اس کے باوجود بھارت کو اب تک اس مقام مزید پڑھیں
کینیڈامیں ٹرک ڈرائیوروں کا احتجاج دوسرے روز بھی جاری
اوٹاوا(انٹرنیشنل ڈیسک) کینیڈا کے دارالحکومت اوٹاوا میں ٹرک ڈرائیوروں کا کورونا وائرس کی پابندیوں کے خلاف احتجاج مسلسل دوسرے دن بھی جاری رہا۔ خبررساں اداروں کی رپورٹوں کے مطابق ہزاروں ٹرک ڈرائیوروں اور دیگر افراد نے اتوار کے روز پارلیمانی عمارت کے قریب وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے صحت عامہ کے حالیہ اقدامات کے خلاف مزید پڑھیں
یورپ میں ’’ملک ‘‘طوفان سے تباہی جرمنی میں ایک شخص ہلاک
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) طاقتور طوفان ’ملک‘ نے یورپ کے شمالی حصے میں بڑے پیمانے پر تباہی پھیلادی،جس کے نتیجے میں جرمنی میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ تیز ہواؤں نے برطانیہ، ڈنمارک، پولینڈ اور جرمنی میں شدید نقصان ہوا اور لاکھوں گھر بجلی کی فراہمی سے محروم ہو گئے۔ ہواؤں کی وجہ سے پْلوں کو بند مزید پڑھیں
افغانستان میں ٹی ٹی پی کے دھڑوں میں لڑائی ،کمانڈر رفیع اللہ ہلاک
کابل ( مانیٹرنگ ڈیسک) افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی کے دھڑوں میں لڑائی کے نتیجے میں کمانڈر رفیع اللہ ہلاک ہوگیا۔ٹی ٹی پی کے مختلف دھڑوں میں شدید اختلافات، پیسے اور اختیارات کی جنگ میں تیزی آگئی۔رفیع اللہ این ڈی ایس، داعش اور بلوچ دہشت گرد تنظیموں کی معاونت کررہا تھا اور اس نے مزید پڑھیں
شمالی وزیرستان: فورسز سے مقابلے میں دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی/ ہنگو (اے پی پی) شمالی وزیرستان کے علاقے ڈوسالی میں سیکورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن، فائرنگ کے شدید تبادلے میں دہشت گرد مبین عرف مجروح ہلاک ہوگیا جس سے ہتھیار اور گولیاں بھی برآمد ہوئیں۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز کو دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع ملی تھی، مبین اغوا مزید پڑھیں
پاکستان افغانستان کو انٹرنیٹ مہنگا فروخت کررہا ہے،طالبان حکومت
کابل(آن لائن ) افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان سے شکوہ کیا ہے کہ انہیں انٹرنیٹ مہنگا فروخت کیا جا رہا ہے، نیز پاکستان افغانستان کی حدود میں فریکونسیوں کو تباہ کر رہا ہے، پاکستان اس سے احتراز کرے۔ پاکستان کے قومی سلامتی کے مشیر معید یوسف کی سربراہی میں وفد نے افغان وزیر انفارمیشن مزید پڑھیں
بانی متحدہ کیخلاف لندن کی عدالت میں سماعت شروع
لندن (صباح نیوز) متحدہ قومی موومنٹ کے بانی الطاف حسین کے خلاف کنگسٹن کراؤن کورٹ میں نفرت انگیز تقریر پر مقدمے کی سماعت کا پیر سے آغاز ہوگیا، میڈیا رپورٹ کے مطابق بانی متحدہ کے خلاف مقدمے کی سماعت 3 ہفتے جاری رہنے کا امکان ہے۔ بانی متحدہ پر 22 اگست 2016ء کی متنازع تقریر مزید پڑھیں
امریکہ کے لیے ویزہ فیسوں میں اضافہ

سیاحت کے ویزہ کی درخواست بی ون اینڈ بی ٹو اور اسٹوڈنٹ ویزہ ایف ، ایم ، جے کی فیسیں 160 ڈالر سے بڑھا کر 245 ڈالر کردی گئی ہیں، جو کہ چون فیصد اضافہ ہے؛ جبکہ روزگار پر مبنی ویزہ ایچ، ایل ، او ، پی ، کیو اور آر کی فیس 190 سے مزید پڑھیں
اسرائیل میں بد عنوانی میں اضافہ ، عالمی فہرست میں چھتیسواں نمبر
برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ 2021 کے بدعنوانی کی فہرست میں اسرائیل کو 180 ممالک میں چھتیسویں نمبر پر رکھا ہے۔ عالمی انسداد بدعنوانی تنظیم کے مطابق اسرائیل کا شمار دنیا کے کرپٹ ترین ممالک میں ہوتا ہے ، کیوں کہ کسی بھی ملک میں کرپشن کا مزید پڑھیں