
مارک فریچر کو فروری 2020 میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امریکی فوج کے انخلاسے متعلق معاہدے پر دستخط ہونے سے ایک ماہ پہلے اغوا کیے جانے کے بعد طالبان کے ایک دھڑے حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔

مارک فریچر کو فروری 2020 میں طالبان اور امریکہ کے درمیان امریکی فوج کے انخلاسے متعلق معاہدے پر دستخط ہونے سے ایک ماہ پہلے اغوا کیے جانے کے بعد طالبان کے ایک دھڑے حقانی نیٹ ورک کے حوالے کر دیا گیا تھا۔
اقوام متحدہ کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ طالبان اور ان کے اتحادیوں نے مبینہ طور پر سابق افغان حکومت کے 100 سے زائد ارکان، سیکیورٹی اہلکاروں اور بین الاقوامی افواج کے ساتھ کام کرنے والے افراد کو قتل کردیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق یہ رپورٹ مزید پڑھیں
طالبان کے ہائر ایجوکیشن کے قائم مقام وزیر نے کہا کہ اگست میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے بند افغانستان کی سرکاری جامعات فروری میں دوبارہ کھل جائیں گی۔ خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق یونیورسٹی کھولنے کے اعلان کے باوجود طالبان رہنما شیخ عبدالباقی حقانی نے یہ واضح نہیں کیا کہ مزید پڑھیں
دنیا کو افغانستان کی مدد کے لیے آگے بڑھنے کی یاد دہانی کرواتے ہوئے اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گوتریس نے کہا کہ پاکستان اور ایران نے لاکھوں افغان شہریوں کی میزبانی کرتے ہوئے فراخ دلی کا مظاہرہ کیا ہے۔ سلامتی کونسل میں افغانستان پر ہونے والی بحث میں اقوام متحدہ کے سربراہ کا مزید پڑھیں

بھارت کی پانچ ریاستوں بعنی پنجاب، اترپردیش، اتراکھنڈ، منی پور اور گوا، میں رواں ماہ انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ بھارت میں تقریباً ہر سال ہی کسی نہ کسی ریاستی حکومت کے انتخابات ہوتے ہیں اور ہر پانچ سال کے بعد مرکزی حکومت کا چناؤ ہوتا ہے۔ بھارت میں الیکشن ہوتے کیسے ہیں؟ جانیئے نئی مزید پڑھیں

ویب ڈیسک — بھارت کی بعض ریاستوں میں 10 فروری کو انتخابات ہو رہے ہیں جن میں کامیابی کے لیے جہاں حکومتی اور حزبِ اختلاف کی جماعتیں ایڑی چوٹی کا زور لگا رہی ہیں وہیں مذہب کے نام پر سیاست کی شکایات بھی عام ہیں۔ بھارت کی پانچ ریاستوں اترپردیش، اتراکھنڈ، پنجاب، گوا اور منی مزید پڑھیں

اسلام آباد — افغانستان میں طالبان کی حکومت کے ہائیر ایجوکیشن کے وزیر عبدالباقی حقانی کا کہنا ہے کہ ملک کے گرم علاقوں میں سرکاری یونیورسٹیاں دو فروری سے دوبارہ کھولی جارہی ہیں جب کہ دارالحکومت کابل سمیت سرد علاقوں میں یونیورسٹیاں 27 مارچ سے کام شروع کریں گی۔ یونیورسٹیز کھولنے سے متعلق اپنے تازہ مزید پڑھیں

چیسلی کو پہلی سیاہ فام ‘مس یو ایس اے’ کا اعزاز حاصل تھا۔ وہ ایک ڈویژن ایتھلیٹ ہونے کے ساتھ ساتھ ایک وکیل بھی تھیں۔ ان کی موت کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں۔

امریکہ کی شمال مشرقی ریاستیں اتوار کو برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ شدید برف کے باعث ہزاروں شہری بجلی سے محروم ہیں۔ ریاست فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے بعد درجہ حرارت نقطۂ انجماد سے نیچے گر گیا۔ میساچوسٹس کے قصبے شیرون میں 30 انچ تک برف پڑی مزید پڑھیں

امریکہ کے مشرقی علاقوں میں اتوار کے روز برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر کے باعث لوگ گھروں میں محصور جب کہ ہزاروں لوگ بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ امریکہ کی شمال مشرقی ریاستوں میں برفانی طوفان کے بعد شدید سردی کی لہر جاری۔ فلاڈیلفیا، نیویارک اور میساچوسٹس میں شدید برفباری کے مزید پڑھیں