یوکرین پر روسی حملے کے جواب میں ایسی پابندیاں لگائیں گے جن پر سال 2014 میں غور نہیں کیا تھا: امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر اس سے کہیں سخت اور تیز تر پابندیاں عائد کی جائیں گی جو سال 2014 میں کرائمیا کو یوکرین سے علیحدہ کرنے کے بعد لگائی گئی تھیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

روس نے زیرِحراست سیاست دان نوالنی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

ویب ڈیسک —  روس نے حزب اختلاف کے زیر حراست رہنما الیکسی نوالنی اور ان کے چند قریبی اتحادیوں کو ملک کی دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تازہ ترین روسی اقدام کو حزب مزید پڑھیں

ٹی ٹی پی سے نمٹنے میں افغان طالبان پاکستان کی مدد کیوں نہیں کر پا رہے؟

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں گزشتہ ہفتوں اور مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اور ان میں سے بیشتر واقعات کا ذمہ دار تحریک طالبان پاکستان کو بتایا جاتا ہے جس کی قیادت کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ عرصہ دراز سے افغانستان میں پناہ مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا مزید دو کروز میزائلوں کا تجربہ

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے منگل کی صبح دو کروز میزائلوں کاتجربہ کیاہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق پیانگ یانگ کی جانب سے یہ اس سال کا پانچواں میزائل تجربہ تھا۔ جنوبی کوریا کی ژان ہپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل اندرون ملک سے فائر کیے گئے جو کوریا کے مزید پڑھیں

درجنوں چینی لڑاکا طیاروں کی تائیوان کی فضائی حدود کی خلاف ورزی

ویب ڈیسک —  پچاس سے زیادہ چینی طیاروں نےحالیہ دنوں تائیوان کے فضائی دفاعی زون میں پروازیں کیں ہیں جو اس سا ل کے آغازسے اب تک فوجی طیاروں کی سب سے بڑی خلاف ورزی کے مترادف بتائی جاتی ہے۔ تائیوان کی حکومت نے بتایا کہ اتوار کے روز ریکارڈ انتالیس اور پیر کے روز مزید پڑھیں

یمن کے حوثی متحدہ عرب امارا ت کو نشانہ کیوں بنارہے ہیں؟

ویب ڈیسک —  حوثی باغیوں کے متحدہ عرب امارات پر حالیہ حملوں سے یمن میں جاری جنگ خطے کے دیگر ممالک تک پھیلنے کے خدشات پیدا ہوگئے ہیں۔ امارات کی سرزمین پر پیر کو ہونے والا حملہ ایک ہفتے کے دوران دوسرا حملہ تھا۔ اس سے قبل 17 جنوری کو حوثی باغیوں نے ابوظہبی کے مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کا کریک ڈائون ، مزدوروں سمیت کئی فلسطینی گرفتار

مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے میں جنین، الخلیل ، قلقیلیہ اور دیگر شہروں میں چھاپا مارکارروائیوں کے دوران فلسطینی مزدوروں سمیت درجنوں افراد کو حراست میں لے لیا ہے۔ ایک رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج نے 2021ء میں 1300 بچوں اور 184 خواتین سمیت 8 ہزار فلسطینیوں مزید پڑھیں

جرمنی میں کورونا ویکسین کے خلاف احتجاج

برلن (انٹرنیشنل ڈیسک) جرمنی کے کئی شہروں میں کورونا ویکسین لازمی لگوانے اور وائرس کو روکنے کے حکومتی اقدام کے خلاف ہزاروں افراد سڑکوں پر نکل آئے۔ پولیس کے مطابق پیر کی شب جنوبی صوبے باویریا میں 100سے زائد اجتماعات منعقد کیے گئے۔ وسطی ریاست تھیورنگیا میں 22ہزار افراد نے احتجاجی مظاہروں میں شرکت کی۔ مزید پڑھیں

ترکی اور یونان میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج

استنبول ؍ ایتھنز (انٹرنیشنل ڈیسک) ترکی اور یونان میں شدید برفباری کے نتیجے میں نظام زندگی درہم برہم ہوکر رہ گیا ۔ استنبول میں سخت سردی میں سڑکوں پر گاڑیاں اور کئی افراد پھنس گئے۔ امدادی عملے نے برف ہٹا کر سڑ ک کو صاف کردیا ۔ اس دوران کئی شہری اپنی گاڑیاں سڑکوں پر مزید پڑھیں

کیمرون: فٹبال اسٹیڈیم میں بھگدڑ مچنے سے 8 افراد کچل کر ہلاک

یاوندے (انٹرنیشنل ڈیسک) افریقی ملک کیمرون میں فٹبال میچ دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران بھگدڑ مچ گئی ، جس میں کچل کر 8 افراد ہلاک اور 38 زخمی ہوگئے۔ میزبان ملک کیمرون کی فٹبال ٹیم کا اہم میچ یاوندے اولیمبے اسٹیڈیم میں تھا ، جہاں 60 ہزار شائقین کی مزید پڑھیں