تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کی ناکامی کے بعد دہشت گردی کے واقعات بڑھتے جا رہے ہیں

واشنگٹن ڈی سی —  پاکستان میں گزشتہ ہفتوں اور مہینوں میں دہشت گردی کے واقعات میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ اور ان میں سے بیشتر واقعات کا ذمہ دار تحریک طالبان پاکستان کو بتایا جاتا ہے، جو عرصہ دراز سے افغانستان میں پناہ لیے ہوئے ہے۔ ماہرین کے بقول پہلے اس گروپ کو پاکستان مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا دو کروز میزائل کا ناکام تجربہ

ویب ڈیسک —  شمالی کوریا نے منگل کی صبح دو کروز میزائل کاتجربہ کیاہے۔ جنوبی کوریا کی فوج کے مطابق پیانگ یانگ کی جانب سے یہ اس سال کا پانچواں میزائل تجربہ تھا۔ جنوبی کوریا کی یونہپ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ میزائل اندرون ملک سے فائر کیے گئے جو کوریا کے مشرقی مزید پڑھیں

انڈونیشیا، کلب میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی، 18 افراد ہلاک

جکارتہ:انڈونیشیا میں کلب میں دو گروہوں کے درمیان لڑائی کے دوران 18 افراد ہلاک ہوگئے۔خبر ایجنسی کے مطابق زیادہ تر افراد لڑائی کے دوران کلب میں آگ لگنے سے ہلاک ہوئے، پولیس نے تحقیقات شروع کر دیں۔ایک پولیس اہلکار نے بتایا کہ منگل کی صبح لڑائی میں ایک شخص کو چاقو کے وار کر کے مزید پڑھیں

برطانیہ میں اسلام اور مسلمانوں کیلئے امتیازی سلوک نمایاں ہے, رپورٹ

لندن: یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا کا تجزیہ کرنے والی کمپنی ’’یوگووف‘‘ کی اسلامو فوبیا پر شائع ہونے والی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ برطانیہ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک مسلمانوں کے ساتھ روا رکھا جاتا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق یونیورسٹی آف برمنگھم اور ڈیٹا تجزیہ کرنے والی فرم نے مزید پڑھیں

مغربی ممالک سے مذاکرات کا آغاز ہونا ہی ایک بڑی کامیابی ہے، طالبان

اوسلو: طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کے دورے کو کامیابی کی پہلی سیڑھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ملاقات ساتھ بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں طالبان کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں مغربی ممالک مزید پڑھیں

ترکی میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج، پروازیں بند

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کرکے تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، اس حوالے سے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برفباری کے باعث ایئرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کی چھت گرگئی۔ مزید پڑھیں

سرینگر میں بھارتی فورسزپر دستی بم سے حملہ ، تین افراد زخمی

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں  سرینگر کے علاقے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میںنامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک خاتون سمیت تین شہری زخمی ہوگئے۔ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاجس سے تین افراد زخمی مزید پڑھیں

بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے،چوہدری محمد یٰسین 

مظفرآباد:صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اورمقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم مزید پڑھیں

اسرائیلی فوج کی کارروائیاں، متعدد فلسطینی گرفتار

اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے مختلف شہروں میں گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں کے دوران مزدوروں سمیت درجنوں  فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا ۔فلسطینی اسیران میڈیا سینٹر کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ غرب اردن کے شمالی شہر جنین میں جبع کے مقام پر تلاشی کے دورا ن مزید پڑھیں

کشمیری عوام بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے

سری نگر: بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما میر واعظ عمر فاروق نے کشمیری عوام سے کہا ہے کہ وہ بھارت کے یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منا کر بھارت کی ظلم و جبر کی پالیسی کے خلاف اپنا بھرپور احتجاج ریکارڈ کرائیں۔ مزید پڑھیں