امریکی صدر کی مہنگائی سے متعلق سوال پر صحافی کو گالی

واشنگٹن :امریکی صدر جو بائیڈن نے وائٹ ہاوس فوٹو آپشن کے موقع پر ایک صحافی کو مہنگائی سے متعلق سوال پر گالی دی جو مائیکروفون پر ریکارڈ ہوگئی۔ غیر ملکی خبر رساں اداریکے مطابق جب وائٹ ہاس میں جاری پروگرام کے اختتام پر صحافی کمرے سے باہر نکلنے لگے تو کنزرویٹو پارٹی کے پسندیدہ چینل مزید پڑھیں

یوکرین تنازع پر نیٹو ممالک کی جنگی تیاریاں، روس نے اشتعال انگیزی قرار دیدیا

کیف: یوکرین تنازع پر یورپ پر جنگ کے گہرے بادل منڈلانے لگے۔ نیٹو ممالک نے جنگی تیاریاں شروع کر دیں۔ امریکا اور برطانیہ نے یوکرین سے بعض سفارتکاروں اور ان کے خاندانوں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔ روس نے امریکہ اور نیٹو پر اشتعال انگیزی کے الزامات عائد کئے ہیں۔یوکرین کے تنازعے پر مزید پڑھیں

بریسٹ کینسر: ہر چھیالیس سیکنڈ میں ایک موت کا سبب

ویب ڈیسک۔ انسانی جسم کا ایک ایسا خلیہ جو مرنے سے انکاری ہو.اپنی حیات کی تگ دو میں کسی امربیل کی طرح ایسے پھلتا بڑھتا ہے کہ خود انسان ہی ختم ہوجاتا ہے۔ یہ کینسر ہے! اقوام متحدہ کے سال 2020 کے اعدادوشمار کے مطابق دنیا بھر میں کینسر سے لگ بھگ ایک کروڑ اموات مزید پڑھیں

پاکستان: کرپشن میں مسلسل تیسرے برس اضافہ؛ ‘ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ میں حکومتی کرپشن کا ذکر نہیں’

ویب ڈیسک —  بدعنوانی پر نظر رکھنے والے عالمی ادارے ‘ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل’ نے منگل کو 180 ملکوں میں کرپشن کی صورتِ حال سے متعلق رپورٹ جاری کر دی ہے۔ پاکستان کرپٹ ملکوں کی فہرست میں124 سے 140 ویں نمبر پر آ گیا ہے۔ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے مطابق پاکستان کا 2020 میں ‘کرپشن پرسیپشن اسکور’ 31 مزید پڑھیں

‘طغرل’ کی پاکستان بحریہ میں شمولیت سے بھارت کو کیا خطرہ ہے؟

کراچی —  سلجوق سلطنت کے بانی اور ملٹری کمانڈر ‘طغرل’ کے نام سے منسوب بحری جنگی جہاز ‘پی این ایس طغرل’ کو پاکستان بحریہ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ یہ طغرل نام کا تیسرا جہاز ہے جو پاکستان کی بحریہ میں شامل ہوا ہے۔ ان میں سے ایک 1950 میں برطانوی ساختہ، دوسرا 1980 میں مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے راوی ریور منصوبہ کالعدم قرار دے دیا

لاہور —  لاہور ہائی کورٹ نے دریائے راوی کے کنارے نیا شہر آباد کرنے کا حکومتی منصوبہ راوی اربن ڈویلپمنٹ کالعدم قرار دے دیا ہے۔ لاہور ہائی کورٹ کے جج جسٹس شاہد کریم نے منگل کو راوی اربن ڈویلپمنٹ پراجیکٹ سے متعلق محفوظ درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ منصوبے کے لیے قانونی تقاضے مزید پڑھیں

بھارتی کشمیر: حکومت کے خلاف تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کی پکڑ دھکڑشروع

سرینگر —  بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے بھارت کے خلاف ‘پراپیگنڈہ’ کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض سوشل میڈیا صارفین فیس بک ، ٹوئٹر ، انسٹاگرام مزید پڑھیں

روس اور یوکرین کے درمیان تنازع ہے کیا؟

ویب ڈیسک —  روس اور مغربی ممالک کے درمیان یوکرین کے معاملے پر کشیدگی میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے اور نیٹو نے مشرقی یورپ میں اپنی افواج اور بحری بیڑوں کی تعداد بڑھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس کے علاوہ امریکہ نے بھی یوکرین پر ممکنہ روسی جارحیت کے پیش نظر ساڑھے آٹھ مزید پڑھیں