امریکا میں نسل پرستی کا دیرینہ مسئلہ بے نقاب 

نیو یارک: ہانگ کانگ کے  “ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ”  نے  ایک مضمون شائع کیا جس میں امریکہ میں سفید فام بالادستی اور نسل پرستی کاذکر کیا گیا ہے۔ مضمون کے مطابق امریکہ میں نسل پرستی ہر جگہ پر موجود ہے۔ رنگت کے لحاظ سے نسلوں میں تفریق باآسانی تنازعات کا باعث بن رہی ہے لیکن مزید پڑھیں

جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے کے لیے ٹیکس دینا پڑتا تھا

ویب ڈیسک —  امریکہ کے صدر لنڈن بی جونسن نے چوبیسویں ترمیم پر دستخط کرنے کے بعد کہا تھا کہ آج کے بعد کوئی اتنا غریب نہیں رہے گا کہ ووٹ بھی نہ ڈال سکے۔یہ 23جنوری 1964 کا دن تھا جب اس ترمیم کی منظوری سے اس وقت امریکہ کی متعدد جنوبی ریاستوں میں رائے مزید پڑھیں

’’وائے آئی کلڈ گاندھی ‘‘فلم گاندھی کے قاتل کی پذیرائی پر مبنی قرار دےکر ریلیز پر پابندی کا مطالبہ

آل انڈیا سنیما ورکرز ایسوسی ایشن نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے شارٹ فلم وائی آئی کلڈ گاندھی پر مکمل پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔تنظیم نے وزیر اعظم کو ایک خط لکھ کر اس فلم پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے، کیونکہ اس میں مہاتما گاندھی کے قاتل نتھو رام گوڈسے کی مزید پڑھیں

سیاسی بحران کے شکار آرمینیا کے صدر اچانک مستعفی ہوگئے

آرمینیا کے صدر آرمین سرکیسیان نے حیران کن طور پور استعفیٰ دینے کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے دارالحکومت یریوان میں وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ یہ کوئی جذباتی فیصلہ نہیں بلکہ اس کے پیچھے خاص منطق ہے۔ صدر سرکیسیان نے چار سال تک اس عہدے پر کام کرنے کے بعد اب ’محدود اختیارات‘ کو مزید پڑھیں

عمران خان کی تقریر پر دلچسپ تبصرے: ‘کیوں نکالا کے بعد پیشِ خدمت ہے اگر مجھے نکالا’

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے حالیہ بیانات سوشل میڈیا پر تنقید کی زد میں ہیں جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعتوں نے انہیں جلد اقتدار سے الگ ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ وزیرِ اعظم نے اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سوال و جواب کے سیشن کے دوران مختلف خدشات کا مزید پڑھیں

پاکستانی کشمیر سے ریسکیو کیے جانے والے تیندوے کی جان نہ بچائی جا سکی

اسلام آباد —  پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں دریائے نیلم کے کنارے زخمی حالت میں ریسکیو کی گئی نایاب مادہ تیندوہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسی ہے۔ اس تیندوے کے بارے میں پہلے بتایا گیا تھا کہ اسے کسی گاڑی کی ٹکر سے زخمی کیا گیا تاہم محکمۂ جنگلی حیات کے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے امارات اور سعودی عرب پر مزید حملے، دو افراد زخمی

ویب ڈیسک —  متحدہ عرب امارات نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے یمن میں حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے دو بیلسٹک میزائلوں کو پیر کی صبح فضا میں ہی تباہ کر دیا ہے۔ یہ میزائل حملہ ایسے وقت میں کیا گیا ہے جب گزشتہ ہفتے حوثی باغیوں کے ابوظہبی ایئر پورٹ پر مزید پڑھیں

عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ شہزاد اکبر نے پیر کو اپنے ایک ٹوئٹ میں بتایا کہ انہوں نے وزیرِ اعظم کو اپنا استعفیٰ دے دیا ہے۔ ان کے بقول، "مجھے امید ہے کہ عمران خان کی قیادت میں احتساب کا عمل مزید پڑھیں

جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا

صدر لنڈن بی جونسن نے چوبیسویں ترمیم پر دستخط کرنے کے بعد کہا تھا کہ آج کے بعد کوئی اتنا غریب نہیں رہے گا کہ ووٹ بھی نہ ڈال سکے۔یہ 23جنوری 1964 کا دن تھا جب چوبیسویں ترمیم کی منظوری سے اس وقت امریکہ کی متعدد جنوبی ریاستوں میں رائے دہی کے لیے عائد کی مزید پڑھیں