امریکی بحریہ نے دھماکا خیزموادلے جانیوالا ایرانی جہازروک لیا

دبئی (صباح نیوز) امریکی بحریہ نے40 ٹن کھاد لے جانے والے ایک جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روک لیا ہے۔ اس کھاد کو دھماکا خیزمواد کی تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس جہاز کو ایران سے اسی بحری راستے سے لے جایا جا رہا تھا جو اس سے قبل یمن میں ایران کی مزید پڑھیں

مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت چھین لی گئی، برطانوی رکن پارلیمان

لندن (صباح نیوز) مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، وزارت چھین لی گئی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے پر ٹرانسپورٹ کی وزارت سے ہٹایا گیا، انہوں نے بتایا کہ 2020ء میں کابینہ میں تبدیلیاں ہو مزید پڑھیں

طالبان ترجمان کے ہاتھ پر امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا

کابل (صباح نیوز) طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھ پر کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا مزید پڑھیں

طالبان کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہ دیں‘ اقوام متحدہ

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہ دی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلسل 2 دہائیوں کے جنگ زدہ ملک کے عوام کو غربت، بھوک، مزید پڑھیں

افغانستان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق‘ 9 زخمی

کابل (صباح نیوز) افغانستان کے شہر ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکا ہرات شہر کے 12ویں سیکورٹی ڈسٹرکٹ میں ہوا ‘ مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ابھی تک کسی گروپ مزید پڑھیں

اوسلو: افغان طالبان اور مغربی ممالک کے مابین تین روزہ مذاکرات کا آغاز

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت، مغربی ممالک اور افغانستان میں سول سوسائٹی کے نمائندوں کے مابین تین روزہ مذاکرات کا آغاز ہو گیا ہے۔ اتوار کو ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں شروع ہونے والے مذاکرات میں طالبان وفد کی قیادت افغانستان میں طالبان حکومت کے وزیرِ خارجہ امیر خان متقی کر رہے ہیں۔ مزید پڑھیں

اقتدار سے نکلا تو اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا: عمران خان

ویب ڈیسک —  پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اگر وہ اقتدار سے الگ ہوئے تو زیادہ خطرناک ہو جائیں گے اور سڑکوں پر آکر اپوزیشن جماعتوں کے لیے زیادہ خطرے کا باعث بنیں گے۔ اتوار کو ٹیلی ویژن پر نشر ہونے والے سوال و جواب کے سیشن ‘آپ کا وزیرِ مزید پڑھیں

اگر میں سڑکوں پر نکل آیا تو اپوزیشن جماعتوں کیلئے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن جماعتوں کو خبردار کیا ہے کہ اگر میں حکومت سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں گا اور میں سڑکوں پر نکل آیا تو آپ کے لیے چھپنے کی جگہ نہیں ہوگی کیونکہ لوگ آپ کو پہچان چکے ہیں۔ انہوں نے یہ بات ‘آپ کا وزیرِاعظم مزید پڑھیں

آسٹریلیا: اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں 2 کورونا ٹیسٹ کرانے کا اعلان 

آسٹریلیا کی 2 ریاستوں نے اسکولوں میں طلبہ کے ہفتے میں کورونا وائرس کے 2 ٹیسٹ کرانے کا اعلان کر دیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق آسٹریلیا کی ریاستوں نیو ساﺅتھ ویلز اور وکٹوریا میں اگلے ہفتے اسکول کلاسز میں کورونا وائرس کی ٹیسٹنگ ہو گی۔آسٹریلیا میں کورونا وائرس سے مزید 58 اموات رپورٹ ہوئی مزید پڑھیں

افغان صوبہ ہرات میں بم دھماکہ7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے ہرات میں مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ مزید پڑھیں