جب امریکہ میں ووٹ ڈالنے پر ٹیکس لگتا تھا

امریکہ کا آئین 1788 میں منظور ہوا تو اس میں تمام شہریوں کو ووٹ کا حق حاصل نہیں تھا۔ البتہ خانہ جنگی کے خاتمے کے بعد 1870 میں پندرھویں آئینی ترمیم منظور کی گئی جس میں تمام مرد شہریوں کو ’نسل، رنگ یا غلامی کی سابقہ حالت‘ کی تفریق کے بغیر ووٹ کا حق دے مزید پڑھیں

حوثی باغیوں کے سعودی عرب اور عرب امارات پر میزائل حملے، 2 غیر ملکی ہلاک

ریاض: سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات پر حوثی باغیوں کے میزائل حملے میں 2 غیرملکی زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے احد ال مساریحا کے انڈسٹریل زون میں میزائل فائر کئے جس کے نتیجے میں 2 غیرملکی زخمی ہوگئے۔ میزائل حملے میں ورکشاپس اور کچھ گاڑیوں کوبھی نقصان مزید پڑھیں

روس، یوکرین کشیدگی: کیف میں تعینات امریکی سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت

واشنگٹن ڈی سی —  امریکی محکمٔۂ خارجہ نے یوکرین کے خلاف روسی فوجی کارروائی کے مسلسل خطرے کے پیشِ نظر دارالحکومت کیف میں اپنے سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمۂ خارجہ نے اتوار کو جاری کیے گئے بیان میں سفارت خانے میں براہِ راست رکھے گئے امریکی ملازمین مزید پڑھیں

روس، یوکرین کشیدگی: کیف میں تعینات امریکی سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت

امریکی محکمٔۂ خارجہ نے یوکرین کے خلاف روسی فوجی کارروائی کے مسلسل خطرے کے پیشِ نظر دارالحکومت کیف میں اپنے سفارتی عملے کے اہلِ خانہ کو انخلا کی ہدایت کر دی ہے۔ محکمۂ خارجہ نے اتوار کو جاری کیے گئے بیان میں سفارت خانے کے امریکی ملازمین کی رضاکارانہ روانگی کی بھی اجازت دی ہے۔ مزید پڑھیں

گلوکاری سے اداکاری کی دنیا میں قدم رکھنے والے فن کار

پاکستان کے نجی انٹرٹینمنٹ چینل ‘ہم ٹی وی’ کے ڈرامہ سیریل ‘سنگِ ماہ’ میں گلوکار عاطف اسلم کی اداکاری کو پسند کیا جا رہا ہے۔انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بہت سے اداکار گلوکاری یا دیگر شعبوں میں طبع آزمائی کرتے ہیں جن میں سے کئی کامیاب تو کئی کو ناکامیوں کا بھی سامنا کرنا پڑتا ہے۔ ‘عادت’ مزید پڑھیں

افغانستان میں دھماکا، 7 افراد جاں بحق‘ 9 زخمی

کابل (صباح نیوز) افغانستان کے شہر ہرات میں بم دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ مقامی حکام کے مطابق دھماکا ہرات شہر کے 12ویں سیکورٹی ڈسٹرکٹ میں ہوا ‘ مرنے والوں میں خواتین بھی شامل ہیں۔ سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ابھی تک کسی گروپ مزید پڑھیں

طالبان کی غلطیوں کی سزا افغان عوام کو نہ دیں‘ اقوام متحدہ

نیویارک (صباح نیوز) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ طالبان کی غلطیوں کی سزا بھوک و افلاس سے نبرد آزما افغان عوام کو نہ دی جائے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق انتونیو گوتریس نے کہا ہے کہ مسلسل 2 دہائیوں کے جنگ زدہ ملک کے عوام کو غربت، بھوک، مزید پڑھیں

طالبان ترجمان کے ہاتھ پر امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا

کابل (صباح نیوز) طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھ پر کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی شہر کرسٹو فر طویل عرصے سے افغانستان میں سرگرم تھا۔ ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا مزید پڑھیں

مسلمان ہونے کی وجہ سے وزارت چھین لی گئی، برطانوی رکن پارلیمان

لندن (صباح نیوز) مسلمان ہونا برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی کا جرم بن گیا، وزارت چھین لی گئی۔ برطانوی رکن پارلیمنٹ نصرت غنی نے برطانوی اخبار سنڈے ٹائمز کو انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ انہیں مسلمان ہونے پر ٹرانسپورٹ کی وزارت سے ہٹایا گیا، انہوں نے بتایا کہ 2020ء میں کابینہ میں تبدیلیاں ہو مزید پڑھیں

امریکی بحریہ نے دھماکا خیزموادلے جانیوالا ایرانی جہازروک لیا

دبئی (صباح نیوز) امریکی بحریہ نے40 ٹن کھاد لے جانے والے ایک جہاز کو بین الاقوامی پانیوں میں روک لیا ہے۔ اس کھاد کو دھماکا خیزمواد کی تیاری میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔اس جہاز کو ایران سے اسی بحری راستے سے لے جایا جا رہا تھا جو اس سے قبل یمن میں ایران کی مزید پڑھیں