مزید لوڈ کریں
زمرہ: عالمی حالات
ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات کے معاملے پر امریکی ڈپٹی ایلچی کا استعفی
ویب ڈیسک — ایران کے ساتھ مذاکرات اور 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے تگ و دو میں تیزی آنے کے موقع پر امریکہ کی مذاکراتی ٹیم میں اختلافات کے سبب ایک سینئر رکن نے مبینہ طور پر ٹیم کی رکنیت چھوڑ دی ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکہ کے محکمۂ مزید پڑھیں
بھارتی کشمیر: حکومت پر تنقید کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کی پکڑ دھکڑ شروع

سرینگر — بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے دیگر اداروں نے بھارت کے خلاف ‘پراپیگنڈہ’ کرنے والے سوشل میڈیا صارفین کی پکڑ دھکڑ شروع کر دی ہے۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ بعض سوشل میڈیا صارفین فیس بک ، ٹوئٹر ، انسٹاگرام مزید پڑھیں
’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘ 30جنوری کو منایا جائے گا
لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میںجذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن ’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘ 30جنوری کو منایا جائے گاہر برس ماہ جنوری کے آخری اتوار کو اس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں جلد کی موذی مرض جذام(کوڑھ ) کی روک تھام کے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا مزید پڑھیں
بھارتی مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جارہی ہیں، بنیادی وجہ پاکستان ہے، وزیر داخلہ
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جارہی ہیں اور انہیں سزا دینے کی بنیادی وجہ پاکستان ہے۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی زیرصدارت اجلاس کے دوران وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے ملک کی سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ دیتے ہوئے کہا کہ بہت اچھی بات مزید پڑھیں
طالبان کے ساتھ دنیا کی ’انگیجمنٹ‘ کا مقصد کیا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں انسانی صورت حال بد سے بد تر ہوتی جارہی ہے۔ اقوام متحدہ کے مطابق اس سال افغانستان میں ہنگامی بنیادوں پر امداد کے لیے پانچ ارب ڈالر کی ضرورت ہو گی۔ اس وقت کوئی 24 ملین لوگوں کو شدید غذائی قلت کا سامنا ہے۔ جبکہ تقریباً دس لاکھ بچے مزید پڑھیں
غیر یقینی حالات : افغان فل برائٹ اسکالرز واپس جانے سے گریزاں
اسکالر شپ پرگراموں کے ذریعہ امریکی یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کرنے والے افغان طلبا کو طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد سے غیر یقینی مستقبل کا سامنا ہے، ان میں سے بہت سےطلباء کا کہنا ہے کہ وہ تحفظ کے خدشات کے پیش نظر اپنے آبائی ملک واپس نہیں جاسکتے۔ گزشتہ تعلیمی سال کے دوران مزید پڑھیں
حوثیوں کے میزائل اورڈرون حملے ناکام بنا دیے ہیں: متحدہ عرب امارات کا دعویٰٰ
متحدہ عرب امارات نے کہا ہےکہ اس نے حوثی گروپ کے میزائیل کے دوسرے حملے کو ناکام بنا دیا ہے۔ متحدہ عرب امارات کی وزارت دفاع نے جوچھ ملکی خلیج تعاون کونسل کا حصّہ ہے ، کہا ہے کہ پیرکو اس نے دوبلاسٹک میزائیلوں کو تباہ کیا۔ اس کارروائی میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ مزید پڑھیں
فوج کے مسلح دھڑوں نےبرکینا فاسوحکومت کا تختہ الٹ دیا، معزول صدر نامعلوم مقام پر منتقل
ویب ڈیسک- اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انٹونیو گوتیرس نے مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو میں صدر کو معزول کرنے ، ملک پر فوج کے کنٹرول سنبھال لینے اور بالخصوص صدر روش مارک کرسچئین کبورے کو درپیش حالات اور ملکی سیکیورٹی کی صورتحال بگڑنے پرگہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔ فوج کے مسلح دھڑوں مزید پڑھیں
’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘ 30جنوری کو منایا جائے گا
لاہور: پاکستان سمیت دنیا بھر میںجذام(کوڑھ) کی روک تھام کا عالمی دن ’’ ورلڈ لیپروسی ڈے ‘‘ 30جنوری کو منایا جائے گاہر برس ماہ جنوری کے آخری اتوار کو اس دن کے منائے جانے کا مقصد دنیا بھر میں جلد کی موذی مرض جذام(کوڑھ ) کی روک تھام کے متعلق شعور و آگہی پیدا کرنا مزید پڑھیں