بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے،چوہدری محمد یٰسین 

مظفرآباد:صدر پاکستان پیپلزپارٹی آزاد کشمیر وممبر قانون ساز اسمبلی چوہدری محمد یٰسین نے کہا ہے کہ بھارت ایک غاصب ملک ہے جس نے کشمیر پر ناجائز قبضہ کر رکھا ہے اور اقوام متحدہ کی قراردادوں پر عمل درآمد کرنے کے بجائے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کر رہا ہے اورمقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم مزید پڑھیں

سرینگر میں بھارتی فورسزپر دستی بم سے حملہ ، تین افراد زخمی

سرینگر: مقبوضہ جموں وکشمیر میں  سرینگر کے علاقے ہری سنگھ ہائی اسٹریٹ میںنامعلوم حملہ آوروں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیا جس سے ایک خاتون سمیت تین شہری زخمی ہوگئے۔ایک پولیس افسر نے صحافیوں کو بتایا کہ عسکریت پسندوں نے بھارتی فورسز پر دستی بم سے حملہ کیاجس سے تین افراد زخمی مزید پڑھیں

ترکی میں برفانی طوفان، زندگی مفلوج، پروازیں بند

استنبول: ترکی کے شہر استنبول میں شدید برفباری سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، استنبول ایئرپورٹ کو بند کرکے تمام پروازیں منسوخ کردی گئیں۔تفصیلات کے مطابق ترکی میں برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کردیا، اس حوالے سے خبر رساں ادارے کا کہنا ہے کہ برفباری کے باعث ایئرپورٹ کے کارگو ٹرمینل کی چھت گرگئی۔ مزید پڑھیں

یوکرین پر کشیدگی، نیٹو کے لیے ساڑھے 8 ہزارامریکی فوجی ہائی الرٹ

یوکرین کے معاملہ پرجاری کشیدگی کے باعث 8 ہزار500 امریکی فوجیوں کوہائی الرٹ کردیا گیا ،نیٹوکی جانب سے درخواست ملنے پر امریکی فوجیوں کو ریپڈ ری ایکشن فورس کے حصے کے طورپرتعینات کیا جائے گا، امریکی فوجیوں کو روس کی سرگرمیاں دیکھتے ہوئے علاقے میں تعینات کیا جاسکتا ہے، امریکی فوجیوں کو براہ راست یوکرین مزید پڑھیں

دنیا کی مہذب قوم ہونے کے دعویدارامریکا کے صدرنے رپورٹر کو سرعام گالی بک دی

امریکا میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے متعلق سوال پر صدر جوبائیڈن بھڑک اٹھے ا ور مائیک پر فاکس چینل کے رپورٹر کو گالیاں بک دیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاوس میں ہفتہ وار میڈیا بریفنگ کے دوران فاکس نیوز کے رپورٹر پیٹر ڈوسی نے صدر بائیڈن سے سوال کیا کہ آپ مہنگائی سے مزید پڑھیں

امریکی جنگی طیارے کوبحری بیڑے پرلینڈنگ کے وقت حادثے کا سامنا،7 اہلکار زخمی

امریکی جنگی طیارے کوبحری بیٹرپرلینڈنگ کے وقت حادثہ ، 7امریکی فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔ امریکی بحریہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق امریکی جنگی طیارے ایف 35 سی کو بحری بیٹرے کارل ونسن پرلینڈنگ کے وقت حادثہ پیش آگیا جس کے نتیجے میں 7 فوجی اہلکارزخمی ہوگئے۔ طیارے کا پائلٹ بحفاظت نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ مزید پڑھیں

استنبول میں برفانی طوفان سے نظام زندگی مفلوج،ٹریفک درہم برہم، پروازیں معطل

ترکی کے دارالحکومت استنبول میں شدید برفانی طوفان نے نظام زندگی مفلوج کر دیا ہے اور شہر میں ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق استنبول کے گورنر علی ایرلی کایا نے ٹریفک جام میں شہریوں سے کہا کہ وہ اپنی گاڑیاں جہاں بلاک ہوں وہاں کھڑی کریں اور مزید پڑھیں

ایران کا پہلی بار امریکا کے ساتھ ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی کا اظہار

تہران: ایران نے پہلی بار امریکا کیساتھ براہ راست ایٹمی مذاکرات پر مشروط آمادگی ظاہر کردی۔ ایرانی میڈیا کے مطابق،  ایرانی وزیرخارجہ حسین امیر عبداللہیان  نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذاکراتی عمل کے دوران ضرورت محسوس ہوئی تو امریکاکے ساتھ بات چیت کو نظر انداز نہیں کریں گے۔دوسری جانب ایران کے بیان پر مزید پڑھیں

مغربی ممالک سے مذاکرات کا آغاز ہونا ہی ایک بڑی کامیابی ہے، طالبان

اوسلو: طالبان نے اقتدار سنبھالنے کے بعد پہلی بار یورپی ممالک کے دورے کو کامیابی کی پہلی سیڑھی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اوسلو میں مغربی سفارت کاروں کے ملاقات ساتھ بذات خود ایک بڑی کامیابی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اوسلو میں طالبان کا وفد وزیر خارجہ کی سربراہی میں مغربی ممالک مزید پڑھیں

شام کے شمال مشرق میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیان جھڑپیں

دمشق: شام کے شمال مشرقی علاقے میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیاں جھڑپیں جاری ہیں، پانچ روز میں دو سو سے زائد افراد مارے جا چکے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شام میں داعش اور باغیوں کے درمیان 5 روز سے جاری لڑائی میں200 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے، اقوام مزید پڑھیں