ایران نے ایک کروڑ 80لاکھ ڈالر اقوام متحدہ کو ادا کردیے

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ووٹنگ کے حق کے لیے ایران نے اپنے حصے کے قرض کا کچھ حصہ ادا کردیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے کوارٹر کے مطابق تہران حکومت نے عالمی ادارے کو ایک کروڑ 80لاکھ امریکی ڈالر سے زائد رقم ادا کی ہے۔ اقوام متحدہ کے قوانین مزید پڑھیں

داعش اور شامی جمہوری فورسز میں جھڑپیں، 200ہلاک

دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شورش زدہ ملک شام کے شمال مشرقی علاقے میں داعش اور امریکی حمایت یافتہ باغیوں کے درمیاں خوں ریز جھڑپوں کے درمیان 200سے زائد افراد ہلاک ہوگئے۔ اقوام متحدہ کی رپورٹ کے مطابق اب تک 45 ہزار افراد علاقے سے نکل مکانی کرچکے ہیں۔شامی مبصر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

یوکرائنی سرحد پر روس کی مشقیں‘ امریکی فوج الرٹ

ماسکو (انٹرنیشنل ڈیسک) روس نے یوکرائن کی سرحد کے قریب فوجی مشقوں کی وڈیو جاری کرکے عزائم ظاہر کردیے۔ وڈیو میں روسی فوجی ٹینکوں اور جدید میزائل لانچروں سمیت مشقوں میں شرکت کر رہے ہیں۔ ادھر امریکا نے اپنے ہزاروں فوجیوں کو مختصر نوٹس پر تعینات کرنے کے لیے الرٹ جاری کردیا۔ نیٹو نے بھی مزید پڑھیں

لبنان: سابق وزیراعظم سعد حریری سیاست سے دستبردار

بیروت (انٹرنیشنل ڈیسک) لبنان کے سرکردہ سیاست دان اور سابق وزیراعظم سعد الحریری نے سیاست سے کنارہ کشی کا اعلان کردیا۔ انہوں نے کہا کہ وہ مئی میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے۔ انہوں نے اپنی جماعت کے ارکان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی اس فیصلے پر عمل کریں مزید پڑھیں

ایران کا امریکا سے براہ راست بات چیت کا عندیہ

تہران (انٹرنیشنل ڈیسک) ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللیان نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر امریکا سے براہ راست بات چیت کی جاسکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ واشنگٹن مسلسل براہ راست مذاکرات کا مطالبہ کر رہا ۔ واضح رہے رہے کہ ویانا میں 2015ء کے جوہری معاہدے سے متعلق مذاکرات جاری ہیں۔ ان مزید پڑھیں

تیونس : ایوان صدر کی خاتون ترجمان نے استعفا دے دیا

تیونس سٹی (انٹرنیشنل ڈیسک) تیونس کے ایوان صدر کی خاتون ترجمان نادیہ عکاشہ نے استعفا دے دیا۔ سوشل میڈیا پر جاری اپنے بیان میں انہوںنے نظریات میں بنیادی اختلافات کو وجہ قرار دیا۔ انہوں نے کہا کہ میں نے 2سال کام کے بعد صدارتی دفتر کے ڈائریکٹر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملے کے جواب میں ایسی پابندیاں لگائیں گے جن پر سال 2014 میں غور نہیں کیا تھا، امریکہ

ویب ڈیسک —  امریکہ نے منگل کے روز روس کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے یوکرین پر حملہ کیا تو اس پر اس سے کہیں سخت اور تیز تر پابندیاں عائد کی جائیں گی جو سال 2014 میں کرائمیا کو یوکرین سے علیحدہ کرنے کے بعد لگائی گئی تھیں۔ واشنگٹن میں صحافیوں سے مزید پڑھیں

روس نے زیرحراست سیاستدان ناوالنی کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کر دیا

ویب ڈیسک —  روس نے حزب اختلاف کے زیر حراست رہنما الیکسی ناوالنی اور ان کے چند قریبی اتحادیوں کو ملک کی دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی فہرست میں شامل کر دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ایسوسی ایٹد پریس کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اس تازہ ترین روسی اقدام کو حزب مزید پڑھیں

ناروے کا دورہ شاندار رہا، ایسے مواقع دنیا کے قریب لائیں گے: طالبان وزیرخارجہ

ویب ڈیسک —  افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا ہے کہ مغربی سفارتکاروں کے ساتھ افغان وفد کےاوسلو، ناروے میں ہونے والے تین روزہ مذاکرات ان کے الفاظ میں ’ بہت اچھے رہے۔ انہوں نے یہ بیان منگل کو مذاکرات کے آخری روز دیا اور کہا کہ ان کا یہ مزید پڑھیں