ترجمان افغان طالبان کے ہاتھوں امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا

کابل: طالبان کے ترجمان وافغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد کے ہاتھوں کرسٹو فر نامی امریکی شہری نے اسلام قبول کرلیا۔ افغانستان کی سرکاری خبررساں ایجنسی کی جانب سے ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ طالبان کے ترجمان و افغانستان کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد مزید پڑھیں

پشاور: نہ سینہ کھلا نہ کٹ لگا اور دل کا کامیاب آپریشن ہو گیا

پشاور —  صوبہ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت میں قائم پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں اپنی نوعیت کا پہلا ایسا دل کا کامیاب آپریشن کیا گیا ہے جس میں روایتی طبی اوزاروں کے بجائے کیمرے، ایکسرے اور اسکرینز استعمال کی گئیں۔ پشاور انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں یہ آپریشن کرنے والے انٹرونشل کارڈیالوجسٹ ڈاکٹر مزید پڑھیں

پاکستان میں صدارتی نظامِ کی بازگشت؛ ‘حکومت کی ناکامی پارلیمانی نظام کی ناکامی نہیں’

اسلام آباد —  پاکستان میں پارلیمانی نظام کی جگہ صدارتی نظامِ حکومت رائج کرنے کے مطالبات سامنے آنے کے بعد یہ عنوان ایک بار پھر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے۔ حالیہ دنوں میں قومی ذرائع ابلاغ سے لےکر سوشل میڈیا اور پارلیمنٹ تک ہر جگہ صدارتی نظامِ حکومت کی باز گشت سنائی دیتی ہے۔ بعض مزید پڑھیں

بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی

ویب ڈیسک —  امریکی وزیرِ خارجہ خارجہ اینٹنی بلنکن کا کہنا ہے کہ انہوں نے بالٹک ممالک جن میں ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا شامل ہیں کو اس بات کی اجازت دی ہے کہ وہ یوکرین کو امریکی ساختہ اینٹی ٹینک اور اینٹی ایئرکرافٹ میزائل فراہم کر سکتے ہیں۔ انہوں نے یہ بیان ایسے موقع پر مزید پڑھیں

بلنکن نے بالٹک ممالک کو یوکرین میں امریکی ہتھیار بھیجنے کی اجازت دے دی

بلنکن نے ٹوئٹر پر ایک پیٖغام میں لکھا کہ "میں نے اس بات کی منظوری دی ہے اور ہم اس کی بالکل حمایت کرتے ہیں کہ نیٹو حلیف، ایسٹونیا، لیٹویا اور لیتھونیا دفاعی سازو سامان یوکرین بھیج رہے ہیں تاکہ وہ روس کی جانب سے بلااشتعال اور غیر ذمہ دارانہ جارحیت کے خلاف اپنا دفاع مزید پڑھیں

پاکستان کا اقوام متحدہ سے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کرنے پر زور

پاکستان نے اقوام متحدہ سے کہا ہے کہ اپنی کوششوں کو تیز کرتے ہوئے مسئلہ کشمیر کو ہنگامی بنیاد پر حل کیا جائے تاکہ مقبوضہ وادی کو بھارتی ظلم و ستم سے بچایا جائے، خطے اور عالمی امن اور استحکام کو لاحق خطرات بھی ختم ہوجائیں۔ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس کی جانب مزید پڑھیں

افغان صوبہ ہرات میں بم دھماکہ7 افراد جاں بحق، 9 زخمی

کابل: افغانستان کے صوبے ہرات میں مسافر بس میں ہونے والے بم دھماکے میں 7 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان کے صوبے ہرات میں ایک منی بس میں دھماکا ہوا ہے، دھماکا اتنا شدید تھا کہ بس کے پرخچے اُڑ گئے اور خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم نے اپنی شادی منسوخ کردی

ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن نے اومیکرون کے بڑھتے کیسز پیشِ نظر اپنی شادی منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پریس کانفرس کرتے ہوئے وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن نے کہا کہ جہاں تک میری بات ہے میری شادی نہیں ہو رہی کیوں کہ میں بھی ان نیوزی لینڈ کے مزید پڑھیں

امریکہ میں ووٹنگ قوانین میں تبدیلی کی کوششیں کیوں بڑھ رہی ہیں؟

صدر جو بائیڈن اور ڈیموکریٹک پارٹی کو کانگریس میں ووٹنگ سے متعلق دو بلز منظور کرانے میں ناکامی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ان بلز کو امریکہ میں رواں برس نومبر میں ہونے والے وسط مدتی انتخابات سے قبل ووٹنگ قوانین میں اصلاحات لانے کے لیے ڈیموکریٹک پارٹی کی اہم کوشش کے طور پر دیکھا جارہا مزید پڑھیں