ویب ڈیسک — میانمار میں سول حکومت کا تختہ الٹنے کے بعد فوجی جنتا کے اقتدار پر قبضہ جمائے ایک سال کے دوران سول احتجاج کرنے وا لے کم از کم 1,500 سے زیادہ افراد ہلاک کر دیے گئے۔ منگل کو جینوا میں اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کی ترجمان روینا شام داسانی نے کہا مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
یوکرین کشیدگی : برطانوی وزیراعظم کیف پہنچ گئے، روس امریکہ وزرائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ
ویب ڈیسک — روس کے صدر ولادی میر پوٹن نے منگل کے روز کہا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادیوں نے ماسکو کی طرف سے سکیورٹی سے متعلق اہم مطالبات کو نظر انداز کر دیا ہے جن میں کہا گیا تھا کہ مغربی ممالک یوکرین کو نیٹو کی رکنیت نہ دیں اور روس کے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ اور حقوق کے اداروں کا دو افغان صحافیوں کی رہائی کا مطالبہ
ویب ڈیسک — ایمنسٹی انٹرنیشنل اور افغانستان کے اندر موجود اقوام متحدہ کے امدادی مشن نے طالبان کی جانب سے دو صحافیوں کی گرفتاری کی مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ تحویل میں لیے جانے والے صحافیوں کی بارے میں معلومات فراہم کریں کہ ان کو کہاں رکھا گیا ہے۔ ایمنسٹی انٹرنیشنل مزید پڑھیں
سیاہ فام امریکیوں کے چند معروف علیمی اداروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، چھان بین جاری
ویب ڈیسک — ایسے متعدد کالجوں اور یونیورسٹیوں کو پیر کے روز بم سے اڑادینے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جو تاریخی طور پر سیاہ فاموں کے کالج اور یونیورسٹیاں کہلاتے ہیں اور جنہیں ‘ایچ بی سی یو’ بھی کہا جاتا ہے۔قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر انہیں بند کر دیا ہے مزید پڑھیں
سیاہ فام امریکیوں کے چند معروف تعلیمی اداروں کو بم سے اڑانے کی دھمکیاں، چھان بین جاری

واشنگٹن، لوئیزیانا ،فلوریڈا، میری لینڈ، جارجیا اور ڈیلیوئرریاستوں کی ان معروف یونیورسٹیوں نے تصدیق کی ہے کہ انہیں دھمکیاں ملی ہیں
اسرائیل یہودی اکثریت قائم کرنے کیلئے فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنارہا ہے، ایمنسٹی انٹرنیشنل
لندن: ایمنسٹی انٹرنیشنل نے اپنی ایک رپورٹ میں مطالبہ کیا ہے کہ فلسطینیوں کو نسلی امتیاز کا نشانہ بنانے پر اسرائیل کو جوابدہ ہونا چاہیئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایمنسٹی انٹرنیشنل نے فلسطین کی صورت حال پر ایک 35 صفحات پر مشتمل رپورٹ شائع کی ہے جس میں اسرائیل کے وحشیانہ جبر مزید پڑھیں
ہمارے دفاعی نظام نے متحدہ عرب امارات میں حوثیوں کے میزائل حملوں کو ناکام بنایا، امریکا
واشنگٹن: امریکا نے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملے کو ناکام بنانے کے لیے اپنا پیٹریاٹ دفاعی میزائل سسٹم استعمال کیا۔ وائٹ ہائوس کی پریس سیکریٹری جین ساکی نے میڈیا بریفنگ میں کہا کہ امریکی فورسز نے متحدہ عرب امارات میں حوثی باغیوں کے میزائل حملوں کو زمین سے مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے خاتون صحافی کو ملک واپس آنے کی اجازت دیدی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے افغانستان میں پھنسی خاتون صحافی شارلٹ بیلس کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ کی حکومت نے پینتیس سالہ شارلٹ کی وطن واپس آنے کی درخواست کورونا پابندیوں مزید پڑھیں
لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم کی پھرمعذرت
لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کے غصے کا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ ہائوس مزید پڑھیں
عمر رسیدہ فلسطینی کی ہلاکت، اسرائیلی فوجیوں کو سزا
مقبوضہ بیت المقدس: ایک معمر امریکی فلسطینی شہری کی موت کے موجب تین اسرائیلی فوجیوں کا سلوک نامناسب قرار دیتے ہوئے، ان کے خلاف تادیبی کارروائی کی جا رہی ہے۔ امریکی خبر رساں ادارے کے مطابق اٹھتر سالہ فلسطینی نژاد امریکی شہری عمر اسد کو مبینہ طور پر اسرائیلی فوجیوں نے ایک کار سے زبردستی مزید پڑھیں