ٹوکیو: جاپان کی فوج نے کہا ہے کہ اڑان بھرنے کے کچھ دیر بعد کنٹرول روم سے رابطہ منقطع ہوجانے والے جاپان کا لڑاکا طیارے کا ملبہ سمندر پر تیرتے ہوئے دیکھا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے ایئر سیلف ڈیفنس فورس کے ترجمان نے کہا ہے کہ کوماتسو ایئربیس مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
مودی حکومت نے 39.45 کھرب روپے کا بجٹ پیش کردیا
نئی دہلی: بھارت میں مودی حکومت نے آئندہ مالی سال کے 530 ارب ڈالر یعنی 39.45 کھرب بھارتی روپے کے بجٹ میں دفاع کے لیے 5.25 لاکھ کروڑ روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ میں انفراسٹرکچر کو وسعت دینے اور سستے مکانات کی فراہمی پر خصوصی توجہ دی گئی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بھارت میں مزید پڑھیں
افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلاء کیلئے قطر اور طالبان میں معاہدہ
کابل: افغانستان سے غیرملکیوں کے انخلاء کے لیے قطر اور طالبان کے درمیان معاہدہ ہوگیا ہے۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق کابل ایئرپورٹ سے چارٹرڈ پروازوں پر غیرملکیوں کا انخلاء دوبارہ سے شروع ہوگا۔غیر ملکی خبررساں ایجنسی نے مزید بتایا کہ کابل ایئرپورٹ سے قطر ایئرویز کی ہفتے میں دو چارٹرڈ پروازیں چلائی جائیں مزید پڑھیں
فلوریڈا کےقریب بحراوقیانوس میں کشتی الٹنے سے لاپتہ38افراد کی تلاش جاری
ویب ڈیسک — امریکی کوسٹ گارڈ نےفلوریڈا کے قریب بحر اوقیانوس میں ہوائی اور بحری جہازوں کی مدد سے مشتبہ طور پر اسمگلنگ کے کاروبار سے وابستہ کشتی الٹنے کے حادثے میں لاپتہ38افراد کی تلاش کا کام چار دنوں سے جاری رکھا ہوا ہے۔ اس حادثے میں کم از کم ایک شخص ہلاک ہوگیا اور مزید پڑھیں
امریکہ: فوجی حملوں کے دوران شہری ہلاکتوں کو کم کرنے کے لیے اقدامات
No media source currently available
امریکی سینیٹ نے یوکرین پر حملے کی صورت میں روس پر سخت ترین پابندیوں پر غور شروع کر دیا
ویب ڈیسک — امریکی سینیٹ میں ایوان کے دونوں جانب سے تعلق رکھنے والے قانون سازوں نے مشترکہ طور پر تعزیراتی اقدام کی تجویز پیش کی ہے جس کے متعلق امور خارجہ کی قائمہ کمیٹی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ یوکرین پر حملے کی صورت میں روس کو "تمام تعزیرات میں سب سے بڑی مزید پڑھیں
وزیراعظم کی تاحیات نااہلی ختم کرنے کی درخواست پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن پر تنقید
وزیر اعظم عمران خان نے تاحیات نااہلی ختم کرنے کے لیے عدالت عظمیٰ میں درخواست دائر کرنے پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ بہاولپور ڈویژن کے لیے ’نیا پاکستان صحت کارڈ‘ کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے کہا کہ 18 سال کی عمر میں مزید پڑھیں
لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم کی پھرمعذرت
لندن: برطانیہ میں کورونا وائرس کے باعث لگائے گئے لاک ڈائون کے باوجود پارٹی میں شرکت پر برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے ایک بار پھر معذرت کرلی ہے۔ غیر ملکی رپورٹس کے مطابق برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ لوگوں کے غصے کا احساس ہے اس لیے میں پھر معذرت کرتا ہوں۔ ہائوس مزید پڑھیں
کینیڈا، امریکا اور برطانیہ کی میانمار کے اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد
امریکا، برطانیہ اور کینیڈا نے میانمار میں ہونے والی فوجی بغاوت کا ایک سال مکمل ہونے پر اعلیٰ عدالتی حکام پر پابندیاں عائد کردیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے حوالے سے کہا گیا کہ امریکی محکمہ خزانہ نے اٹارنی جنرل تھیڈا او، سپریم کورٹ کے چیف جسٹس ٹنٹن او اور چیئرمین اینٹی کرپشن مزید پڑھیں
نیوزی لینڈ نے خاتون صحافی کو ملک واپس آنے کی اجازت دیدی
ویلنگٹن: نیوزی لینڈ کی حکومت نے افغانستان میں پھنسی خاتون صحافی شارلٹ بیلس کو ملک واپس آنے کی اجازت دے دی ہے۔نیوزی لینڈ حکومت کے مطابق خاتون صحافی کے لیے قرنطینہ کا انتظام کر لیا گیا ہے۔ گذشتہ ہفتے نیوزی لینڈ کی حکومت نے پینتیس سالہ شارلٹ کی وطن واپس آنے کی درخواست کورونا پابندیوں مزید پڑھیں