امریکا ، دوتعلیمی اداروں میں فائرنگ، طالبعلم سمیت 3 افراد ہلاک

 ورجینیا : امریکا کے دو تعلیمی اداروں میں فائرنگ کے واقعات میں دو سکیورٹی گارڈز اور ایک طالبعلم سمیت 3افراد ہلاک ہوگئے۔امریکی ریاست ورجینیا کے کالج میں مسلح حملہ آور نے فائرنگ کرکے کالج کے دو سیفٹی آفیسرز کو ہلاک کر دیا تاہم پولیس نے موقع پر پہنچ کر مسلح شخص کو گرفتار کر لیا۔دوسری مزید پڑھیں

سعودی عرب ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6.4 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا

 ریاض: سعودی عرب نے ٹیکنالوجی کی دنیا میں 6 ارب 40کروڑ ڈالرکی سرمایہ کاری کرنے کا اعلان کیا ہے۔سعودی مواصلات اورانفارمیشن ٹیکنالوجی کے وزیر عبداللہ بن عامرالسواحہ نے بین الاقوامی ٹیکنالوجی پلیٹ فارم لیپ کے موقع پر کہا کہ سعودی عرب کی تیل کی بڑی کمپنی آرامکو اپنے فنڈ دنیا بھر کے کاروباری افراد کو مزید پڑھیں

چین: بھارت کے ساتھ سرحدی جھڑپ میں زخمی ہونے والا اہلکار بھی اولمپکس ریلی میں شریک

ویب ڈیسک —  بیجنگ میں 2022 کے ونٹر اولمپکس کے لیے بدھ کو روایتی اولمپک ٹارچ ریلی کاآغاز ہوچکا ہے۔ چین نے بھارت کے ساتھ سرحدی تصادم میں زخمی ہونے والے فوجی اہلکار کو بھی ریلی میں شریک مشعل برداروں میں شامل کیا ہے۔ سرمائی اولمپکس کی ٹارچ ریلی میں 12 سو افراد شریک ہیں۔ مزید پڑھیں

حوثیوں کاحملہ‘امریکا کا جنگی لڑاکا طیارے امارات بھیجنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکا نے حوثیوں کے حملے کے بعد جنگی بحری جہاز اورلڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکا نے حوثی باغیوں کے حملوں کیخلاف متحدہ عرب امارات کو مدد فراہم کرنے کے لئے جنگی بحری جہاز اورجدید لڑاکا طیارے متحدہ عرب امارات بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مزید پڑھیں

طالبان جنگجوئوں کیلئے تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے پر پابندی

کابل:افغان طالبان کے ترجمان ذبیح للہ مجاہد نے کہاہے کہ طالبان جنگجوئوں کو تفریحی پارکوں میں اسلحہ لے جانے کی اجازت نہیں ہوگی۔ کابل سے جاری ایک بیان میں ترجمان ذبیح للہ مجاہد کا کہنا ہے کہ تفریحی پارکوں میں فوجی یونیفارم اور فوجی گاڑیاں لے جانے کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ ذبیح للہ مجاہد مزید پڑھیں

’رکو ذرا، صبر کرو‘؛ ہندوستانی بھاؤ طلبہ کو احتجاج پر اکسانے کے الزام میں گرفتار

ویب ڈیسک —  بھارت میں سوشل میڈیا پر ’ہندوستانی بھاؤ‘ کے نام سے مشہور وکاس پاٹھک کو پولیس نے طلبہ کو احتجاج پر اکسانے کے الزام پر گرفتار کر لیا ہے۔ بھارت کے ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق دسویں اور بارہویں جماعت کے طلبہ احتجاج کر رہے ہیں کہ ان کے امتحانات آن لائن مزید پڑھیں

یوکرین تنازع: امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے، پوٹن کا الزام

ویب ڈیسک —  روس کے صدر ولادیمیر پوٹن نے الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ اور اس کے اتحادی یوکرین تنازع میں ماسکو کے سیکیورٹی مطالبے کو نظر انداز کر رہے ہیں اور امریکہ روس کو جنگ میں دھکیلنا چاہتا ہے۔ خبر رساں ادارے ‘رائٹرز’ کے مطابق روس کے صدر نے منگل کو اپنے ایک مزید پڑھیں