No media source currently available
زمرہ: عالمی حالات
جنگجو تفریح گاہوں، میلوں ٹھیلوں میں اسلحہ لے کر نہ جائیں، طالبان کا حکم
ویب ڈیسک — بدھ کو طالبان کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ طالبان جنگجو تفریح گاہوں میں اسلحہ لے کر نہیں جا سکیں گے۔ ایک اعتبار سے یہ نیا حکم دنیا کے سامنے افغانستان کی معتدل تصویر پیش کرنے کی ایک اورکوشش قرار دی جا سکتی ہے۔ طالبان جنگجو ؤں کی اکثریت تقریباً 20 مزید پڑھیں
کرپٹو کرنسی کا توڑ یا ریونیو میں اضافہ، بھارت’ ڈیجیٹل روپیہ‘ کیوں لا رہا ہے؟
ویب ڈیسک — ایک دور تھا جب کاروبار اور خرید و فروخت کے لیےبارٹر سسٹم رائج تھا۔ چیزوں کے بدلے چیزیں خریدی اور بیچی جاتی تھیں۔ پھر سونے چاندی کا اور کانسی کے سکوں کا نظام آیا۔ اس کے بعد پیپر کرنسی کا دور آیا ، اور پھر پلاسٹک منی یعنی کریدیٹ اور ڈیبیٹ کارڈ مزید پڑھیں
پاکستان کرونا بحران میں سیاحت کی بحالی کی جانب کیسے بڑھ سکتا ہے؟
واشنگٹن ڈی سی — کرونا بحران میں بری طرح متاثر ہونے والی سیاحت کی صنعت کی بحالی دنیا کے لیے بڑے چلینجوں میں سے ایک ہے۔ اقوام متحدہ کی ایک تازہ ترین رپورٹ کے مطابق سیاحت کے شعبے میں عالمی وبا سے پہلے کی سطح پر سرگرمیاں لوٹنے میں ا بھی کم از کم دو مزید پڑھیں
بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے، چار مبینہ دہشتگرد اور ایک سپاہی ہلاک
کوئٹہ — بلوچستان کے پنجگور اور نوشکی کے علاقوں میں سکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر بلوچ عسکریت پسندوں کے حملوں اور فوج کی جوابی کارروائی میں چار جنجگو اور فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہو گئے۔ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے اپنے بیان میں بتایا ہے کہ پاکستان کے جنوب مغربی صوبہ بلوچستان میں مزید پڑھیں
کابل: آریانہ ٹیلی ویژن کےدو گرفتار صحافیوں کو رہا کر دیا گیا
ویب ڈیسک — طالبان نے ان دو افغان صحافیوں کو رہا کر دیا ہے جنہیں گزشتہ روز کابل سے تحویل میں لیا گیا تھا۔ تاہم، دو ہفتے قبل لا پتہ ہونے والی خواتین کے بارے میں اب تک کوئی اطلاع نہیں ہے۔ آریانہ ٹی وی کے رپورٹروں وارث حسرت اور اسلم حجاب کو طالبان فورسز مزید پڑھیں
امریکہ متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے نیوی ڈسٹرائر اور لڑاکا طیارے تعینات کر رہا ہے
ویب ڈیسک — امریکہ حوثی میزائل حملوں سے نبرد آزما متحدہ عرب امارات کی مدد کے لیے گائیڈڈ میزائل ڈیسٹرائر بھیج رہا ہے اور لڑاکا طیارے بھی تعینات کر رہا ہے۔ پینٹاگون نے کہا کہ وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے منگل کو ابوظہبی کے ولی عہد شہزادہ محمد بن زید النہیان سے اس اقدام پر مزید پڑھیں
سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا
کولمبو (آن لائن) سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیر تجارت کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ہوا۔ سری لنکا پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے قرض دورانیہ اور مزید پڑھیں
بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ‘ ایک اور کشمیری شہید
سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نادی گام میں محاصرے مزید پڑھیں
اقوام متحدہ تنازعات کے حل کیلیے کردار ادا کرے‘ پاکستان
اقوام متحدہ (اے پی پی) پاکستان نے تنازعات سے متاثرہ ممالک میں امن کی کوششوں کی حمایت کرنے والے اقوام متحدہ کے امن سازی کمیشن (پی بی سی) پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعات اور کشیدگی کی بنیادی وجوہات کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مزید پڑھیں