پاکستان ہمارا اسٹریٹجک پارٹنر ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس کا کہنا ہےکہ پاکستان امریکا کا اسٹریٹجک پارٹنر ہے اور حکومت پاکستان سے امریکا کے اہم تعلقات ہیں۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ ہم یواے ای اور سعودی عرب کا دفاع مضبوط کرنے کیلئے پرعزم ہیں، دونوں ممالک سے مزید پڑھیں

کرپٹو کرنسی کا توڑ یا ریونیو میں اضافہ، بھارت ‘ڈیجیٹل روپیہ’ کیوں لا رہا ہے؟

ویب ڈیسک —  ایک دور تھا جب کاروبار اور خرید و فروخت کے لیےبارٹر سسٹم رائج تھا۔ چیزوں کے بدلے چیزیں خریدی اور بیچی جاتی تھیں۔ پھر سونے چاندی کا اور کانسی کے سکوں کا نظام آیا۔ اس کے بعد پیپر کرنسی کا دور آیا ، اور پھر پلاسٹک منی یعنی کریدیٹ اور ڈیبیٹ کارڈ مزید پڑھیں

بلوچستان: نوشکی اور پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پر حملے، چار مبینہ دہشت گرد اور ایک سپاہی ہلاک

کوئٹہ —  پاکستان کے صوبے بلوچستان کےضلع پنجگور اور نوشکی میں سیکیورٹی فورسز کے کیمپوں پرمبینہ دہشت گردوں کے حملوں اور فورسز کی جوابی کارروائی میں چار حملہ آور اور ایک سیکیورٹی اہلکار ہلاک ہو ئےہیں۔ پاکستان فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) نے ان دونوں واقعات کی تصدیق کرتے ہوئے ایک مزید پڑھیں

بلوچستان: ضلع پنجگور میں فوج اور دہشت گردوں کے درمیان لڑائی جاری، چار اہلکار ہلاک

ویب ڈیسک —  بلوچستان کے ضلع پنجگور میں پاکستان کی فوج اور عسکریت پسندوں کے درمیان لڑائی دوسرے روز بھی جاری ہے۔ حکام نے جھڑپوں کے دوران 15 حملہ آوروں کو ہلاک کرنےکا دعویٰ کیا ہے جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں چار فوجیوں کی ہلاکتوں کی بھی تصدیق کی گئی ہے۔ وفاقی وزیرِ داخلہ مزید پڑھیں

ایمیزون کی تیز ترین سروس کیسے کام کرتی ہے؟

آن لائن ریٹیل کاروبار میں سب سے زیادہ منافع کمانے والی امریکی کمپنی ایمیزون کی خاص بات یہ ہے کہ وہ آرڈر ملتے ہی اسے چند گھنٹوں میں کسٹمر تک پہنچا دیتی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ اس تیز ترین ڈلیوری سروس کا کیا راز ہے؟ فائزہ بخاری لے کر جا رہی ہیں مزید پڑھیں

اقوام متحدہ تنازعات کے حل کیلیے کردار ادا کرے‘ پاکستان

اقوام متحدہ (اے پی پی) پاکستان نے تنازعات سے متاثرہ ممالک میں امن کی کوششوں کی حمایت کرنے والے اقوام متحدہ کے امن سازی کمیشن (پی بی سی) پر زور دیا ہے کہ وہ تنازعات اور کشیدگی کی بنیادی وجوہات کے حل میں اپنا بھرپور کردار ادا کرے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب مزید پڑھیں

بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی ‘ ایک اور کشمیری شہید

سری نگر (اے پی پی) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر تسلط جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی میں بدھ کو ضلع شوپیاں میں ایک کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق فوج نے نوجوان کو ضلع کے علاقے نادی گام میں محاصرے مزید پڑھیں

سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا

کولمبو (آن لائن) سری لنکن میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ سری لنکا پاکستان سے 20 کروڑ ڈالر قرض لے گا۔قرض لینے پر اتفاق سری لنکن وزیر تجارت کے حالیہ دورہ پاکستان کے دوران ہوا۔ سری لنکا پاکستان سے حاصل قرض سے پاکستانی سیمنٹ، چاول خریدے گا۔ رپورٹ کے مطابق پاکستان سے قرض دورانیہ اور مزید پڑھیں

یوکرین تنازع: امریکہ مزید دو ہزار فوجی پولینڈ اور جرمنی بھیجےگا، پینٹاگان

ویب ڈیسک —  امریکی محکمہ دفاع ، پنٹاگان نے بدھ کے روز بتایا ہے کہ صدر جو بائیڈن اس ہفتے نارتھ کیرولینا کی ریاست میں واقع فورٹ بریگ سے تقریباً دو ہزار فوجی پولینڈ اور جرمنی بھجوا رہے ہیں ، جب کہ جرمنی میں موجود اندازاً ایک ہزار فوجیوں کو رومانیہ روانہ کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں

افغانستان میں طلبہ اور طالبات کے لیے یونیورسٹیاں کھل گئیں

ویب ڈیسک —  افغانستان کی سرکاری یونیورسٹیاں بدھ کو دوبارہ کھول دی گئی ہیں جو گزشتہ برس طالبان کےاقتدار سنبھالنے کے بعد سے بند تھیں۔یونیورسٹی میں طلبا کے ساتھ طالبات بھی تدریس کا آغاز کرسکیں گی۔ طالبان انتظامیہ نے باضابطہ طور پر یونیورسٹی کی طالبات کےلیے پالیسی کا اعلان نہیں کیا، لیکن تعلیمی حکام نے مزید پڑھیں