ویب ڈیسک — افغانستان کے وزیر خارجہ نے دعویٰ کیا ہے کہ طالبان حکومت کو بین الاقوامی سطح پر تسلیم کیے جانے کی طرف پیش رفت ہو رہی ہے۔ لیکن ساتھ ہی وزیر خارجہ امیر خان متقی نے کہا کہ اس سلسلے میں افغانستان کے نئے حکمران جو بھی رعایتیں دیں گے وہ ان کی مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
تحریک طالبان اور بلوچ علیحدگی پسندوں کے حملوں میں گھرا پاکستان کیا کرے؟”
ویب ڈیسک — پاکستان اس وقت دو اطراف سے دہشت گرد حملوں کی زد میں ہے۔ ایک جانب تو تحریک طالبان پاکستان یعنی ٹی ٹی پی پاکستان کے اندر یہ حملے کر رہی ہے۔ جس کی پناہ گاہیں، پاکستان کے بقول افغانستان کے اندر ہیں تو دوسری طرف بلوچستان میں علیحدگی پسند جنگجو کارروائیوں میں مزید پڑھیں
امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ قومی قرضہ 30 ٹریلین ڈالر تک پہنچ گیا
ویب ڈیسک — امریکی محکمہ خزانہ نے اس ہفتے خبر دی ہے کہ امریکی تاریخ میں پہلی مرتبہ کل قومی قرضہ جات30 ٹریلین ڈالر سے بڑھ گیا ہے۔یہ رقم امریکی سالانہ اقتصادی پیداوار ،جسے عام طور پر کل ملکی پیداوار( جی ڈی پی) کہا جاتا ہے ،کے تقریباً ایکسو تیس فیصدکے برابر ہے۔آنکھیں کھول دینے مزید پڑھیں
پوٹن بیجنگ روانہ، نیٹو کا اضافی امریکی فوج یورپ بھیجنے کا خیرمقدم
ویب ڈیسک — انسانی حقوق کے معاملے پر چین کےریکارڈ پر تشویش کے باعث امریکی اور یورپی اہل کار بیجنگ سرمائی اولمپکس سے دور رہنا پسند کریں گے، تاہم دوسری جانب روسی صدر ولادیمیر پوٹن وہاں حشرکت کرنے پر مصر ہیں، شاید اس لیے کہ باقی دنیا یوکرین کی سرحد کے ساتھ روسی فوجوں کی مزید پڑھیں
شام ، امریکی بمباری میں بچوں سمیت 13افراد جاں بحق
دمشق (انٹرنیشنل ڈیسک) شام کے شمال مغربی حصے میں امریکی معاونت سے شامی جمہوری فورسز کی بمباری میں 13شہری جاں بحق ہوگئے۔ شامی مبصر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کے مطابق امریکی سربراہی میں قائم فوجی اتحاد نے تُرک سرحد کے قریب ادلب کے علاقے اطمہ میں کارروائی کی۔ شامی شامی جمہوری فورسز کا دعویٰ مزید پڑھیں
نائیجیریا: تیل بردار جہاز میں آتشزدگی‘ 2افراد ہلاک
ابوجا (انٹرنیشنل ڈیسک ) نائیجیریا میں آتش زدگی کے دو واقعات میں 2افراد ہلاک ہوگئے۔ صوبہ اوگن میں پٹرول ٹینکر میں دھماکاہونے سے 2 افراد ہلاک اور 6دیگر زخمی ہو گئے۔ حادثہ کی زدمیں 3گاڑیاں اور ایک موٹر سائیکل آئی،جب کہ کئی آئل ٹرک جل کر راکھ ہوگئے۔ دوسری جانب نائیجریا کے تیل بردار جہاز مزید پڑھیں
پینٹاگون کی سیکورٹی بے نقاب مرغی نے عملے کی دوڑیں لگوادیں
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون میں اچانک مرغی نظر آنے پر عملے کی دوڑیںلگ گئیں۔ دنیا کے سب سے زیادہ سخت سیکورٹی والے علاقوں شامل امریکی محکمہ دفاع کے دفاتر کی سیکورٹی مرغی کے ہاتھوں ٹوٹنے پر بلند بانگ دعووں کی قلعی کھل گئی۔ بے فکری سے ہائی سیکورٹی زون میں گھومتی مرغی مزید پڑھیں
بھارت : مسلمان رہنما اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ
نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) بھارت میں سرکردہ مسلمان رہنما اسد الدین اویسی کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی، تاہم وہ محفوظ رہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق رکن اسمبلی اسد الدین اویسی کی گاڑی پر فائرنگ اْس وقت ہوئی جب وہ اترپردیش میں الیکشن مہم مکمل کر کے دہلی واپس آرہے تھے۔ میڈیا سے مزید پڑھیں
فلسطین: 24گھنٹوں میں 10ہزار کورونا کیس
مقبوضہ بیت المقدس (انٹرنیشنل ڈیسک) فلسطینی میں 24گھنٹوں کے دوران کورونا سے 12فلسطینی دم توڑ گئے ، جب کہ اس دوران10ہزار 374 نئے کیسوں کی تصدیق کی گئی۔ وزارت صحت کے مطابق اس دوران فلسطینی علاقوں میں کورونا کے 2ہزار 172 مریض صحت یاب ہوئے۔The post فلسطین: 24گھنٹوں میں 10ہزار کورونا کیس appeared first on مزید پڑھیں
بھارت میں مظالم کی جڑ مودی سرکار ہے ، امریکی سینیٹر
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی سینیٹر ایڈ مارکی نے بھارت میں مسلمانوں او ر دیگر اقلیتوں کے حقوق سلب کیے جانے پر شدید ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انڈین امریکن مسلم کاؤنسل سے خطاب میں ایڈ مارکی نے بھارت میں ہونے والے مظالم کی جڑ مودی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا کہ مودی سرکارکی سرپرستی میںمساجد مزید پڑھیں