ویب ڈیسک — امریکہ میں کرونا کی وبا سے نبرد آزما ہسپتالوں کو نرسوں کی شدید کمی کا سامنا ہے اور اس کمی کو پورا کرنے اور صحت عامہ کےدیگرکارکنان کےلیے بیرون ملک کی جانب دیکھا جا رہا ہے۔ امریکہ میں چند سال پہلے کے مقابلے میں اس سال نرسوں سمیت غیر ملکی پیشہ ور مزید پڑھیں
زمرہ: عالمی حالات
طالبان وزیر خارجہ دنیا سے قبولیت کے لیے کیوں پر اعتماد ہیں؟
واشنگٹن ڈی سی — افغانستان میں طالبان کی حکومت قائم ہوئے ساڑھے پانچ ماہ سے زیادہ وقت گزر چکا ہے۔ مگر کسی بھی ملک نے ابھی تک ان کی حکومت کو تسلیم نہیں کیا۔ تاہم حال ہی میں طالبان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خاں متقی نے خبر رساں ادارے اے ایف پی کو مزید پڑھیں
’’ چین میں اولمپک مشعل روشن نہیں ہوئی، بجھ گئی ہے‘‘
ویب ڈیسک — سترہ سال کی عمر میں کمالترک یلقون ان متعدد طلبا میں شامل تھے جنھیں بیجنگ میں دو ہزار آٹھ کے اولمپکس گیم سے قبل اولمپک مشعل لے جانے کےلیے منتخب کیا گیا تھا۔ لیکن آج وہ امریکہ میں ایک ایسے سرگرم کارکن ہیں جو چین کی طرف سے اپنی ایغور نسلی برادری مزید پڑھیں
بھارت کا جارحانہ رویہ علاقائی امن کیلئے خطرہ ہے،عمران خان
بیجنگ (اے پی پی،صباح نیوز)وزیراعظم عمران خان نے بھارت کے جارحانہ رویے اور ہندوتوا نظریہ کے غلبہ کو علاقائی امن کیلیے خطرہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی برادری کو بھارت کے غیر قانونی زیرتسلط جموں و کشمیر میں مظالم پر توجہ دینی چاہیے، افغانستان میں امن و سلامتی کو یقینی بنانے کیلیے تعاون مزید پڑھیں
امریکا اور برطانیہ کے ساتھ کشیدگی روسی صدر چین پہنچ گئے ،ناٹو کو سرد جنگ سے باز رہنے کا انتباہ
بیجنگ(مانیٹرنگ ڈیسک) یوکرائن تنازع پر امریکا اور برطانیہ سمیت یورپی ممالک کے ساتھ کشیدگی پر روس کے صدر ولادیمیر پوٹن چین پہنچ گئے جہاں ان کا استقبال صدر شی جن پنگ نے کیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روس کے صدر اپنے چینی ہم منصب سے ملنے بیجنگ پہنچ گئے۔ چینی صدر شی جن مزید پڑھیں
جامع مسجد سری نگر میں مسلسل 27ویں جمعہ کو بھی نمازپر پابندی
سری نگر(صباح نیوز) مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سری نگر میں ایک با ر پھر لوگوں کو مسلسل 27ویں مرتبہ بھی نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی ۔انجمن اوقاف جامع مسجد سری نگر نے ایک بیان میں افسوس ظاہر کیا کہ اسلامی دعوت و تبلیغ کا مزید پڑھیں
لارڈ نذیر احمد کو جنسی حملوں کے جرم میں ساڑھے 5برس قید
لندن(صباح نیوز)برطانیہ کی لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دارالامراکے سابق رکن لارڈ نذیر احمد کو 1970 ء کی دہائی میں 2 بچوں کے جنسی استحصال کے جرم میں ساڑھے 5 برس قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق لارڈ احمد کو جنوری 2022ء کے آغاز میں ایک لڑکے کے خلاف مزید پڑھیں
چین میںمیری چھٹیاں اچھی ثابت ہوں گی، وزیراعظم عمران خان
بیجنگ (این این آئی)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بیجنگ میں سرمائی اولمپکس میں شرکت میرے لیے اچھی چھٹیاں ثابت ہوں گی، سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت میرے لیے باعث مسرت ہے۔چینی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بین الاقوامی کرکٹ میں زندگی کے 20 سال گزارے، وزیراعظم مزید پڑھیں
کیا اشرف غنی واقعی اپنے ساتھ کروڑوں ڈالرز لے کر گئے؟
No media source currently available
امریکہ شدید سرمائی طوفان کی زد میں
ویب ڈیسک — جمعرات کو امریکہ کے جنوبی اور شمال مشرقی علاقے طوفانی تھپیڑوں کی لپیٹ میں رہے۔ ٹیکساس سے اوہائیو تک کے علاقوں میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ مکانات بجلی سے محروم رہے۔ ایک طرف برفانی طوفان تھا تو دوسری جانب مغربی الاباما میں گرم موسم کے باعث جھکڑوں اور ٹارنیڈوز نے تباہی مزید پڑھیں