حجاب پابندی کیس: ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کریں گے، بھارت

میں اسکولوں اور کالجوں میں مسلمان طالبات کے حجاب پر پابندی کے حوالے سے احتجاج اور تنازع جاری ہے جس پر پاکستان اور امریکی حکام نے مذمت بھی کی جبکہ بھارتی وزارت خارجہ امور نے کہا کہ ہمارے داخلی مسائل پر ہمدردانہ بیانات کا خیرمقدم نہیں کیا جائے گا۔ بھارت کی وزارت خارجہ کے ترجمان مزید پڑھیں

‘ہمیں تنخواہ نہیں ملتی کتابوں کے مطابق پیسے ملتے ہیں’

بچوں کو کہانی سنانے کی تاریخ تو یقیناً انتہائی قدیم ہے۔ اگرچہ ادبی دنیا کے بے شمار قلم کار ناول اور افسانے تو لکھتے ہیں لیکن جب بات آتی ہے بچوں کے لیے کچھ لکھنے کی تو کم ہی نام سامنے آتے ہیں۔ ملیے پاکستانی نژاد امریکی خاتون حنا خان سے جو بچوں کے لیے مزید پڑھیں

بچوں کو خلا کی ‘سیر’ کرانے والی لاہور کی یمنی

پاکستانی بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید بچوں میں فلکیات اور خلائی ٹیکنالوجی کا شوق اُبھارنے والی یمنیٰ مجید بچوں میں خلا ئی سائنس کے بارے آگاہی پھیلانے والی یمنیٰ مجید ORIGINAL INTRO اگر آپ کے بچوں کو خلا میں جانے کا شوق ہے تو ملئیے لاہور کی یمنیٰ مزید پڑھیں

مراد سعید کے بارے میں ‘تضحیک آمیز’ ریمارکس, نجی نیوز چینل نیوز ون آف ایئر

اسلام آباد —  پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) نے نجی نیوز چینل ‘نیوز ون’ کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری کیا ہے جس میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے مراد سعید کو بہترین وزیر کا ایوارڈ دیے جانے کے حوالے سے تبصرے کو تضحیک آمیز قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان میں ٹی وی مزید پڑھیں

عرب کی تاریخ میں پہلی بار کسی اسرائیلی فوجی افسر کی تعیناتی

بحرین نے اسرائیلی بحریہ کے اعلی افسر کی تعیناتی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تعیناتی خطے میں جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت کو یقینی بنانے کے لیے کی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عرب ممالک کی تاریخ میں پہلی بار اسرائیلی افسر کو تعینات کیا گیا ہے۔ یہ مزید پڑھیں

 بھارت میں کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب پر پابندی

نئی دہلی :بھارتی ریاست کرناٹک کے بعد اب راجستھان میں بھی حجاب کو لے کر تنازعہ سامنے آیا ہے۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹوں کے مطابق جے پور کے ایک پرائیویٹ کالج میں برقعہ اور حجاب پہن کر جانے والی طالبات کو انٹری نہیں دی گئی۔ طالبات نے کہا ہے کہ کالج انتظامیہ نے ڈریس کوڈ مزید پڑھیں

کورونا کا فوری خاتمہ ناممکن، مزید قسمیں آئیں گی، عالمی ادارہ صحت

عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے خبردار کیا ہے کہ یہ سمجھنا غلط ہے کہ دنیا سے کورونا کی وبا کا خاتم ہوگیا۔ابھی مزید قسمیں آئیں گی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق عالمی ادارہ صحت کی چیف سائنسدان سومیا سوامی ناتھن کے مطابق یہ کہنا غلط ہے کہ وبا ختم ہو چکی، کورونا کا فوری مزید پڑھیں

مسکان خان کو جاپانی تنظیم کا اسکالر شپ دینے کا اعلان

نئی دہلی: بھارتی میں انتہا پسند ہندوں کے سامنے کلمہ حق بلند کرنے والی لڑکی مسکان خان کے لیے جاپان کی تنظیم نے اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق جاپان کی مشہور و معروف کاروباری تنظیم پاک جاپان بزنس کونسل نے مسکان خان کے لیے جاپان سمیت مزید پڑھیں

حجاب تنازع پر امریکی تشویش پر بھارت کا ردِعمل؛ ‘یہ ہمارا اندرونی معاملہ ہے’

نئی دہلی —  بھارت نے امریکہ سمیت بعض امریکی ممالک کی ملک میں جاری حجاب تنازع پر تشویش کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بھارت کا اندرونی معاملہ ہے اور نئی دہلی اس سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ خیال رہے کہ بھارتی ریاست کرناٹک کے ایک سرکاری کالج سے نئے سال کے مزید پڑھیں