بحرانوں میں مبتلا افغانستان میں طالبان کا ایک مضبوط فوج قائم کرنے کا منصوبہ

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان حکومت کے قائم مقام وزیر دفاع نے ایک لاکھ دس ہزار فوجیوں پر مشتمل، ایک مضبوط افغان فوج تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ قائم مقام افغان وزیر دفاع ملا محمد یعقوب نے اپنے پہلے ٹیلی ویژن انٹرویو میں افغان ریڈیو ٹیلی ویژن کوبتایا کہ طالبان قیادت نے نئی مزید پڑھیں

اقوام متحدہ، پاکستان کا بے بنیاد الزامات پر بھارت کو کرارا جواب

نیو یارک (آن لائن) اقوام متحدہ کی انسداد دہشت گردی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کے خلاف بے بنیاد الزامات پر پاکستان کے قونصلر برائے اقوام متحدہ عمرصدیق نے کرارا جواب د یتے ہوے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے نتیجے میں افغانستان کے بعد متاثر ہونے والا سب سے بڑا ملک ہے اور مزید پڑھیں

بھارت: مزید درجنوں چینی ایپس پر پابندی عائد

نئی دہلی: بھارتی حکومت نے سکیورٹی کے بعض مبینہ خطرات کے پیش نظر چین کی مزید 54 ایپس پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ بھارت کی جانب سے یہ تازہ ترین اقدامات دونوں پڑوسی ممالک کے درمیان موجودہ کشیدگی کے عکاس ہیں۔ بھارت میں انفارمیشن ٹیکنالوجی اور الیکٹرانک کی وزارت نے پیر کے روز چین مزید پڑھیں

طالبان کا امریکہ پالیسی پردوبارہ غور کرنےکامشروط اعلان؛ کئی شہروں میں احتجاجی مظاہرے

ویب ڈیسک —  افغانستان میں طالبان کی حکومت نے انتباہ کیا ہے کہ اگر اسے امریکہ میں منجمد افغان اثاثے وصول نہیں ہوتے تو امریکہ کے بارے میں اپنی پالیسی پر ‘دوبارہ غور’ کیا جائے گا۔ افغانستان کے اسلام پسند حکمرانوں کا کہنا ہے کہ اگر صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ امریکہ میں منجمد کیے مزید پڑھیں

دنیا بھرمیں بچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھرمیںبچوں میں کینسرکاعالمی دن بھرپور طریقے سے منایا گیا۔ اس دن کے منانے کا مقصد عوام میںمرض سے بچاﺅکی آگاہی دینا تھا اس سلسلہ میںاحمدیار سمیت ملک بھر میں محکمہ صحت اور این جی اوز کے زیراہتمام تقریبات انعقاددپذیر ہوئیں جس میں بچوں میںکینسر کی وجوہات اور دیرسے علاج کرانے مزید پڑھیں

بھارت:طالبہ کا جراتمندانہ فیصلہ، حجاب چھوڑنے کے مطالبے پرامتحانات چھوڑ دیے

کرناٹک کے اسکولوں میں حجاب تنازعہ کے درمیان ہی امتحانات لئے جا رہے ہیں۔ شیو موگا شہر کے کرناٹک پبلک اسکول میں متعدد مسلم طالبات نے اس وقت امتحان ہی چھوڑ دیا، جب ان پر حجاب اتار کر آنے کی شرط عائد کی گئی۔ادھر کرناٹک ہائی کورٹ میں حجاب پہننے کے حق میں عرضی دائر مزید پڑھیں

مدھیہ پردیش حکومت کا احسن اقدام، حجاب سے روکنے والے کالجز کے خلاف نوٹس

مدھیہ پردیش کے علاقے دتیا کے گورنمنٹ ڈگری کالج میں حکومت کے موقف کے برعکس حجاب کو ممنوع قرار دیئے جانے پر مدھیہ پردیش کے وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا نے سنجیدگی سے لیتے ہوئے دتیا کلکٹر کو جانچ کے احکامات دیئے ہیں۔ وزیر داخلہ ڈاکٹر نروتم مشرا کا کہنا ہے کہ مدھیہ پردیش حکومت مزید پڑھیں

بھارت میں حجاب پر پابندی کے خلاف امت مسلمہ کو متحد ہوکرآواز بلند کر نا ہوگی ۔گور نر پنجاب 

لاہور: گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ بھارت انتہا پسندوں کا گڑھ بن چکا ہے وہاں اقلیتوں کیلئے مذہبی آزادی اور تحفظ نام کی کوئی چیز نہیں نر یندرمودی اور آر ایس ایس میں صرف نام کا فرق ہے۔انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں کی بھارت میں انتہا پسندی کے خلاف خاموشی بھی مزید پڑھیں

دنیا افغانستان کی سنگین صورتحال کا احساس کرے، شاہ محمود قریشی

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ دنیا افغانستان کی سنگین صورتحال کا احساس کرے ،افغانستان میں اگر بدامنی پھیلتی ہے تو اسے پوری دنیا متاثر ہوگی، سندھ وفاق کی ایک اکائی ہے اورسندھ جانے کے لئے ہمیںکوئی روک نہیں سکتا ۔ ان خےالات کا اظہار شاہ محمود قریشی نے ایک مزید پڑھیں

افغانستان میں طالبان حکومت کے چھ ماہ: کیا پاکستان کی توقعات پوری ہوئیں؟

کراچی —  افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد پاکستانی حکام اور بعض سیکیورٹی ماہرین کو توقع تھی کہ شاید اب افغان سرزمین پر فعال پاکستان مخالف گروہوں کے خلاف کارروائی ہو گی لیکن موجودہ صورت حال ان توقعات کے برخلاف ہے۔ افغان طالبان کے گزشتہ برس15 اگست کو افغانستان پر کنٹرول کے بعد پاکستانی مزید پڑھیں