ایمرجنسی نمبر سے قبل کسی بھی ہنگامی صورتِ حال میں متعلقہ اداروں کے دس ہندسوں تک کے ٹیلی فون نمبر ڈائل کرنا پڑتے تھے جو ہر علاقے میں مختلف ہوتے تھے اور ان کے طویل ہونے کی وجہ سے یہ نمبر شہریوں کویاد بھی نہیں ہوتے تھے
زمرہ: عالمی حالات
چین نے افغان اثاثے امریکیوں میں تقسیم کرنے کو ”ڈاکا“ قرار دے دیا
بیجنگ: چین نے افغانستان کے منجمد اثاثوں کو نائن الیون متاثرین میں تقسیم کرنے کے فیصلے کو ”ڈالا“ قرار دے دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ترجمان چینی وزارت خارجہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی اقدام شرمناک اور اخلاقی گراوٹ ظاہر کرتا ہے۔ چین نے کہا کہ امریکا افغانستان کے مزید پڑھیں
امریکی کتوں نے سعودی شہری کو بھنبھوڑ کر مارڈالا
امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں دو کتوں نے حملہ کر کے ایک سعودی باشندے سعد العنزی کو موت کی نیند سلا دیا۔ دونوں کتے مذکورہ سعودی کے ایک پڑوسی کے گھر میں رہتے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سعد کے بھائی سعود العنزی نے بتایا کہ سعد تین بچوں (دو بیٹے مزید پڑھیں
“پیارے بھائی المکتوم کی گرمجوشی کا شکرگزار ہوں” دبئی ایکسپو میں اردوان کے تاثرات
ایردوان نے دبئی ایکسپو 2020 لیڈر شپ ایکسپو فیلڈ میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے. صدر ایردوان نے اپنے دورے کے دوران وزٹنگ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” مجھے ترکی کے قومی دن مزید پڑھیں
ترکی کا اسرائیلی صدر کے دورے سے قبل فلسطینی حکام سے مشاورت کافیصلہ
اسرائیلی صدر کے دورہ ترکی سے قبل ترک اعلی حکام فلسطینی صدر سے ملاقات اور اسرائیلی صدر کے دورے سے متعلق معاملات طے کرنے کے لیے اسرائیل کا دورہ کریں گے . تفصیلات کے مطابق اسرائیلی صدر اسحاق ہرزوگ 9 مارچ کو ترکی کا دورہ کریں گے۔ اس دورے سے قبل صدارتی ترجمان ابراہیم قالن اور مزید پڑھیں
بھارت: “مجھ میں چِپ لگی ہے مجھے کوئی کنٹرول کر رہا ہے” اجیت دوول کے گھر گاڑی ٹکرانے کی کوشش، فورسز میں کھلبلی
بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دووال کی رہائش گاہ میں گاڑی لے کر داخل ہونے کی کوشش کرنے والے شخص کو سیکیورٹی اسپیشل ٹیم نے حراست میں لے لیا ہے اور اس سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے، تاحال کسی سازش کا انکشاف نہیں ہو پایا ہے. اے بی پی نیوز کے مطابق مزید پڑھیں
بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر سے ‘جیشِ محمد’ کے 10 سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ
سرینگر — بھارت کی تحقیقاتی ایجنسی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی ( این آئی اے) اور ایک مقامی ایجنسی نے بُدھ کو نئی دہلی کے زیرِ انتظام کشمیر میں متعدد مقامات پر چھاپوں کے دوران کالعدم عسکریت پسند تنظیم ‘جیشِ محمد’ کے دس سہولت کاروں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ این آئی اے نے مزید پڑھیں
“پیارے بھائی المکتوم کی گرمجوشی کا شکرگزار ہوں” دبئی ایکسپو میں اردوان کے تاثرات
ایردوان نے دبئی ایکسپو 2020 لیڈر شپ ایکسپو فیلڈ میں متحدہ عرب امارات کے نائب صدر، وزیر اعظم اور دبئی کے امیر شیخ محمد بن راشد المکتوم سے ملاقات کی ہے. صدر ایردوان نے اپنے دورے کے دوران وزٹنگ بک میں اپنے تاثرات قلمبند کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ” مجھے ترکی کے قومی دن مزید پڑھیں
امریکی کتوں نے سعودی شہری کو بھنبھوڑ کر مارڈالا
امریکا کی ریاست نیو میکسیکو میں دو کتوں نے حملہ کر کے ایک سعودی باشندے سعد العنزی کو موت کی نیند سلا دیا۔ دونوں کتے مذکورہ سعودی کے ایک پڑوسی کے گھر میں رہتے ہیں۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ سے گفتگو کرتے ہوئے سعد کے بھائی سعود العنزی نے بتایا کہ سعد تین بچوں (دو بیٹے مزید پڑھیں
اشیا کی تیاری میں جبری مشقت کا پتا لگانے کی کوشش
کرونا کی وبا کے دوران دنیا بھر میں اشیا کی ترسیل میں سست رفتاری کی وجہ سے سپلائی چین کی اصطلاح بہت باراستعمال ہوئی ہے۔ اب سپلائی چین کو درپیش خطرات اور اشیا کی تیاری میں جبری مشقت کا کھوج لگانے کے لیے ایک ٹیکنالوجی کمپنی مصنوعی ذہانت کا استعمال کر رہی ہے۔ تفصیلات جانیے مزید پڑھیں